پوری دنیا کے جنتریوں کے تعلق علم انسانی حساب سے ہیں قرآن وحدیث سے نہیں۔ مولانا فتح محمد چمنی

پوری دنیا کے جنتریوں کے تعلق علم انسانی حساب سے ہیں قرآن وحدیث سے نہیں۔ مولانا فتح محمد چمنی

چمن: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنماء مولانا فتح محمد چمنی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کے جنتریوں کا تعلق علم انسانی حساب سے ہیں جس کا قرآن و حدیث اور مذاہب اربعہ کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔ جنتری قرآن و حدیث اور مذاہب اربعہ کے ایک تابع […]

.....................................................

ماضی کی بری حکمرانی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں پیچھے رہ گیا، صدر ممنون حسین

ماضی کی بری حکمرانی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں پیچھے رہ گیا، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ ماضی کی بری حکمرانی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں پیچھے رہ گیا، موجودہ حکومت ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔ صدر مملکت نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی سینیٹ کے اجلاس سے صدارتی خطاب میں کہا کہ ملک […]

.....................................................

اعلیٰ اوصاف

اعلیٰ اوصاف

اچھے اوصاف کے حامل افرادی ہی اعلیٰ مقام پا سکتے ہیں۔ اوصاف وصف کی جمع ہے۔ جو خوبی کے معنی کے طور پر لیا جاتا ہے۔ اچھی اور نیک خوبی کے خوگر لوگ ہی ان مقامات پر فائز ہو سکتے ہیں۔ ہاں ۔۔۔۔ جو ان ” اوصاف ” کے متلاشی نہیں انہیں یہ مقامات و […]

.....................................................

امریکہ زیادہ خوفزدہ کیوں ہے؟

امریکہ زیادہ خوفزدہ کیوں ہے؟

امریکہ کے صدر باراک اوباما نے گزشتہ ہفتے یہ بیان دے کر سب کو حیران کر دیا کہ ان کے ملک کو تربیت یافتہ ”دہشت گردوں” سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ضرورت ہے۔ پھر کہا کہ شام میں لڑنے والے یورپی مسلمان نہ صرف امریکہ بلکہ یورپ […]

.....................................................

بھارت دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل بنائے گا

بھارت دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل بنائے گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہمالیہ کے پہاڑوں پر بھارتی انجینئرز دنیا کے سب سے اونچے پُل بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جو ایفل ٹاورسے بھی 35 میٹر بلند ہوگا۔۔ یوں پل کی تکمیل کے بعداس کی اونچائی ایک ہزار ایک سو 77 فٹ ہو گی۔ مجوزہ ریلوے برج کی لمبائی ایک ہزار تین سو میٹر […]

.....................................................

دنیا بھر کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

دنیا بھر کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

سرینگر (جیوڈیسک) دنیا بھر کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے جبکہ بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کشمیری شہریوں کو مزار شہدائے نقشبند تک مارچ […]

.....................................................

انبیاء کی سرزمین پر قیامت

انبیاء کی سرزمین پر قیامت

انبیاء کی سرزمین فلسطین اور قبلہء اول بیت المقدس پر صیہونیوں کے ناجائز قبضہ کوچھیاسٹھ برس گذر چکے ہیں ۔15مئی 1948ء کو دنیا پر ناجائز وجود پانے والی ریاست نے مسلمانوں کے قلب میں خنجر پیوست کر رکھا ہے یہ کوئی آج کا قصہ نہیں ہے بلکہ 66 برس سے عالم اسلام کی اجتماعی بے […]

.....................................................

سیاست کے ڈرامے

سیاست کے ڈرامے

شکسپیئر نے کہا تھا” دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم اداکار ہر کسی نے آپنا کردار ادا کرناہے،؛لیکن پاکستانی سیاست میں بھی روز نئے سٹیج سجائے جاتیہیں.ہر حکومت نے عوام کے لئے کوئی نہ کوئی ڈرامہ ترتیب دیا ہوتا ہے.اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے کے لئے حکمران روز نئے کردار تخلیق کرتے ہیں.سکرپٹ لکھا جاتا […]

.....................................................

امریکا کے امیوزمنٹ پارک میں دنیا کے سب سے اونچے جھولے کا افتتاح

امریکا کے امیوزمنٹ پارک میں دنیا کے سب سے اونچے جھولے کا افتتاح

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے امیوزمنٹ پارک میں دنیا کے سب سے اونچے جھولے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ڈراپ آف ڈوم نامی جھولے کی اونچائی 41 منزلوں کے برابر ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے Six Flags Great Adventure کے آغاز کو 40 برس ہونے کی خوشی میں اس جھولے کا افتتاح کیا گیا۔ […]

.....................................................

سعودی عرب: 3 سالہ بچی نے روزہ رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا

سعودی عرب: 3 سالہ بچی نے روزہ رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا

مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں 3 سالہ بچی نے روزہ رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ 3 برس اور 7 ماہ کی مریم راشد کی والدہ عفرآبرو نے کہا کہ انہیں بہت خوشی اور فخر ہے کہ ان کی بیٹی نے اتنی چھوٹی سی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی […]

.....................................................

ہر سال دنیا کے مختلف ممالک سے 60 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدرکیا جاتا ہے، رپورٹ

ہر سال دنیا کے مختلف ممالک سے 60 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدرکیا جاتا ہے، رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جعلی دستاویزات، زائد المیعاد ورک پرمٹ اور دیگر الزامات پر ہرسال دنیا کے مختلف ملکوں سے60 ہزارکے قریب پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا جاتا ہے، مگر حکومت اب تک ان ایجنٹوں پر مؤثرہاتھ نہیں ڈال سکی، جو دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

پاکستانی نیوز چینل بے شرمی کا مسکن

پاکستانی نیوز چینل بے شرمی کا مسکن

 پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کو عالمی ادارے صحافت کے لئے خطرناک ترین ملک تصور کرتے ہیں،اسی ملک میں ڈینئل پرل نامی امریکی صحافی کا قتل ہوا،ولی خان بابر کا قتل بھی قابل ذکر ہے،ویسے تو پاکستان کے موجودہ حالات اس درجہ خراب ہوگئے ہیں کہ گھر سے نکلنے والا کوئی […]

.....................................................

دین و دنیا

دین و دنیا

ہمارے معاشرے کی بے شمار خامیوں میں ایک خامی اِخلاق و کردار کی سر فہرست ہے اسکی وجہ صبر و برداشت کا فقدان ہے اگر ان چیزوں پر قابو پا لیا جائے اور اسلامی طور طریقے اپنا لئے جائیں تو ایک ایسا مثالی معاشرہ تشکیل پاتا ہے جہاں ظلم و زیادتی، بد اخلاقی اور بے […]

.....................................................

لہو رنگ

لہو رنگ

ریاستی جبر اور انقلابی فکر میں ہمیشہ سے ایک مخاصمت کی فضا قائم رہی ہے۔ سٹیٹسکو کبھی بھی اپنے اختیارات سے دستبردار ہونے اور اندازِ حکومت کو بدلنے کیلئے آمادہ نہیں ہوتا۔وہ عوام کو زیرِ نگیں رکھنے کیلئے وہی پرانے حربے اورطر یقے اختیار کرتا ہے جسے انقلابی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔انقلابی کرپشن […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

کراچی(خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کے ذمہ دار ہیں وزیر اعلیٰ اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں شہباز شریف نے نہتے لوگوں اور خواتین کا قتل عام کرکے ظلم بربریت کی بدترین مثال قائم کی،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان […]

.....................................................

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

قارئین دیکھا جائے تو آج آپ کو کالم نگاری کے حوالے سے بے شمار لکھنے والے ملیں گے پاکستان میں اور دنیا کے معتدد ممالک میں کالم نگارکی اپنی ایک پہنچان ہوتی ہے۔ ہم نے جب کالم لکھنے کا آغاز کیا تو اُس وقت ہمارے کالموں میں بڑی جذباتیت ہوا کرتی تھی یہ بات ہمارے […]

.....................................................

دنیا میں منشیات کے استعمال میں کمی، امریکا میں اضافہ ہو گیا

دنیا میں منشیات کے استعمال میں کمی، امریکا میں اضافہ ہو گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2008 سے 2012 تک امریکا میں 12 سال یا اس زیادہ عمر والے ایسے افراد کی تعداد میں دس فیصد کا اضافہ ہوا ہے جنھوں نے چرس پینے کا اعتراف کیا۔ ایسا لگتا ہے کہ امریکا میں گانجے کی قوت میں اضافہ ہوا ہے، ہے جس […]

.....................................................

دنیا کا سب سے چھوٹی تہہ ہوجانے والا الیکٹرک اسکوٹر!

دنیا کا سب سے چھوٹی تہہ ہوجانے والا الیکٹرک اسکوٹر!

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) اب اسکوٹر بھی سوٹ کیس میں تہہ کر کے رکھے جاسکیں گے۔ ہو گئے نا حیران ، لیکن زیادہ حیران ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ ڈچ انجینئر نے دنیا کا سب سے چھوٹا تہہ ہوجانے والا الیکٹرک اسکوٹر تیار کر لیا ہے۔ ٹرائیکلیٹ (Trikelet ) نامی یہ برقی اسکوٹر فقط 12 کلوگرام […]

.....................................................

جاپان نے دنیا کی پہلی روبوٹک نیوز کاسٹر تیار کر لی

جاپان نے دنیا کی پہلی روبوٹک نیوز کاسٹر تیار کر لی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جدیدیت نے جہاں انسانوں کا لائف اسٹائل تبدیل کر دیا ہے وہیں اب ٹیکنالوجی زندگی کے ہر شعبے میں اپنے قدم جماتی نظر آرہی ہے۔ جی ہاں جدید ٹیکنالوجی سے مزین روبوٹس نے ہمارے روزمرہ کاموں میں کئی گنا آسانی پیدا کر دی ہے اور اب یہی روبوٹ آپ کو ٹیلیویژن پر خبریں […]

.....................................................

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقیں

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقوں کے لیے چین کے جنگی بحری جہاز امریکی سمندری حدود میں داخل ہوگئے۔ امریکی ریاست ہوائی کے علاقے ہونولولو میں ہونے والی بحری مشقوں میں 23 ممالک کے فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں مشقوں کیلئے چین نے 4 بحری جہاز، ایک ڈیزٹرائر اور ایک فریگیٹ […]

.....................................................

برمودہ ٹرائینگل

برمودہ ٹرائینگل

حضرتِ انسان خواہ ترقی کی کتنی ہی منازل طے کرچکا ہے، چاند پر کمانیں ڈال رکھی ہیں، سمندر کی وسعتوں کو چیر کر رکھ دیا ہے مگر کائنات میں کچھ ایسے راز پوشیدہ ہیں جن کے بارے میں صرف اور صرف اس کائنات کو تخلیق کرنے والا ہی بہتر جانتا ہے، انہی پراسرار رازوں میں […]

.....................................................

امریکی منچلے نے دنیا کی ناکارہ ترین موم بتی تیار کر ڈالی

امریکی منچلے نے دنیا کی ناکارہ ترین موم بتی تیار کر ڈالی

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے اور مقام بنانے کیلئے لوگ بڑے بڑے کام کرتے ہیں اور کارآمد اشیاء ایجاد کر کے اپنا نمایاں مقام پیدا کر لیتے ہیں لیکن یہاں تو الٹی ہی گنگا بہہ رہی ہے۔ امریکی منچلے نے کچھ کر گزرنے کی ٹھانی تو نہ جانے اسے کیا خیال آیا […]

.....................................................

فلمی دنیا کی نسبت عام زندگی میں بہت زیادہ مختلف انسان ہوں، سیف علی خان

فلمی دنیا کی نسبت عام زندگی میں بہت زیادہ مختلف انسان ہوں، سیف علی خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اور نواب آف پٹودی سیف علی خان کا کہنا ہے کہ فلمی دنیا کی نسبت عام زندگی میں بہت زیادہ مختلف انسان ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان کا کہنا ہے کہ اگر سخت محنت اور لگن سے کام کیا جائے تو مشکل سے مشکل چیز بھی […]

.....................................................

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سفیر رچرڈ اولسن نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پاکستان میں افغان مہاجرین اور مقامی میزبان گھرانوں کے لیے نواسی لاکھ ڈالر مالیت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم افغان پناہ گزینوں اور میزبان علاقوں میں جاری بحالی کے کاموں کے لیے اقوام متحدہ […]

.....................................................