وینا ملک نے فلمی دنیا کو خیر باد کہہ دیا

وینا ملک نے فلمی دنیا کو خیر باد کہہ دیا

سعودی عرب (جیوڈیسک) خبروں کا حصہ رہنے والی اسکینڈل کوئن وینا ملک نے فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ اب وہ فلمی دنیا کا حصہ نہیں رہیں تاہم ایسے اصلاحی پروگرام میں کام کرنا پسند کریں گی جو لوگوں کے لیے مشعل راہ ہوں، دنیا بھر سے […]

.....................................................

برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا سب سےعظیم کھلاڑی قرار دے دیا

برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا سب سےعظیم کھلاڑی قرار دے دیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار نے پاکستانی کپتان مصباح الحق کو مضبوط اعصاب کا مالک اور دنیا کا سب سے باعزت کرکٹر قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی کی رپورٹ میں شارجہ ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستانی کپتان کو دنیا کا سب سے عزت دار کرکٹر قرار […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں با ضمیر انسانوں سے کہتے ہیں کے اپنے گھروں سے باہر نکلیں۔ علامہ اصغر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے ترجمان علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر دشمنان دین نے ہمارے کلیجے کو چھلنی کر دیا ہے، بے درد حیوانوں نے وہشیانہ انداز میں ٥٢ بے گناہ مسلمانوں کو موت کی نیند سلا دیا، اس بربریت کے خلاف پورے پاکستان سمیت دنیا بھر میں با […]

.....................................................

پشاور دنیا میں پولیو وائرس کا گڑھ ہے، عالمی ادارہ صحت

پشاور دنیا میں پولیو وائرس کا گڑھ ہے، عالمی ادارہ صحت

پشاور (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پشاور کو دنیا بھر میں پولیو وائرس کا سب سے بڑا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2013 میں پاکستان میں پولیو کیسز میں 90 فی صد سے زائد کا تعلق پشاور سے تھا۔ عالمی ادارہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق سال 2013 میں پاکستان میں 93 […]

.....................................................

دنیا کے سات قدیم عجائبات

دنیا کے سات قدیم عجائبات

عجائبات عجیب کی جمع ہے اور عجیب سے مراد ہے کہ کوئی ایسی تخلیق جسے عام انسان کی زہن میں تخلیق کرنا نا ممکن یا انتہائی مشکل سا ہو اسے عجیب کہتے ہیں۔ فرض کریں اگر کوئی دوست کہتا ہے کہ فلاں آدمی ایسا ویسا تھا اگر آپ بات میں شک نظر آتا ہے تو […]

.....................................................

آقائے دوجہاں کی آمد سے سج گئی دنیا

آقائے دوجہاں کی آمد سے سج گئی دنیا

12 ربیع الاول کو پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا دن بڑے جوش و جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس دن بڑا اہتمام کرتے ہیں۔ اپنے اپنے شہر اور گاؤں کے مساجد، گھر اور گلیاں تک سجائی […]

.....................................................

دنیا کی تاریخ کا سب سے عظیم دن

دنیا کی تاریخ کا سب سے عظیم دن

دنیا میں شایدہی کوئی ایسا مسلمان ہو جو یہ نہ مانتا ہو کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا کے سب سے عظیم انسان ہیں اور قیامت تک ان جیساکوئی عظیم انسان پیدا نہیں ہوگا۔ اس کے ساتھ یہ بات بھی UNDERSTOODہے کہ جو انسان جس قدر عظمت واہمیت کا حامل ہوتاہے اسی […]

.....................................................

امریش پوری کو دنیا سے رخصت ہوئے 9 برس بیت گئے

امریش پوری کو دنیا سے رخصت ہوئے 9 برس بیت گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں کئی برسوں تک بطور ولن راج کرنے والے عظیم فن کار امریش پوری کو دنیا سے رخصت ہوئے نو برس بیت گئے ہیں۔ بھارتی فلموں کے سب سے دہشت ناک ولن امریش پوری کی بی مثال اداکاری کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں گھر کئے ہوئے ہے۔ انیس […]

.....................................................

دنیا میں چینی شہری سب سے زیادہ سیاحت کے لئے بیرون ملک سفر کرتے ہیں، رپورٹ

دنیا میں چینی شہری سب سے زیادہ سیاحت کے لئے بیرون ملک سفر کرتے ہیں، رپورٹ

بیجنگ (جیوڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ چین کے لوگ سیاحت کی غرض سے دوسرے ممالک کا سفر کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں چلتے پھرتے بٹوے کہا جاتا ہے۔ چین کے محکمہ سیاحت کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق 2013 میں 90 کروڑ 70 لاکھ افراد نے سیاحت کی غرض سے دوسرے […]

.....................................................

الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو بااختیار شہر کراچی کو دنیا کا مثالی شہر بنائیں گے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے احساس محرمیوں کا خاتمہ ضروری ہے عوام کو حقوق سے محروم رکھنے والا معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ایم کیو ایم قائدتحریک محترم الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو با اختیار […]

.....................................................

سب سے بڑے انسان کی کرم فرمائیاں

سب سے بڑے انسان کی کرم فرمائیاں

وہ ایک اونٹ تھا بے زبان اس پراس کے مالک نے بے تحاشا مظالم کیے تھے مگر اسے پتا تھا کہ اب دنیا میں انصاف کا بول بالا ہو گیا ہے۔ اب کوئی کسی کا حق نہیں مار سکتا۔ اب دنیا ایک ایسے شخص کے وجود سے منور ہے جس نے دشمنوں سے بھی انتقام […]

.....................................................

یکم جنوری انٹرنیٹ کی 31 ویں سالگرہ

یکم جنوری انٹرنیٹ کی 31 ویں سالگرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا کو ایک گلوبل ولیج میں تبدیل کر دینے والا سستا ترین مواصلاتی ذریعہ جس نے دنیا بھر میں کروڑوں زندگیوں میں انقلاب برپا کر دیا آج یکم جنوری کو اکتیس برس کا ہو گیا۔ اپنے اندر پوری دنیا سموئے انٹرنیٹ کسی بھی شخص تک رسائی کا آسان اور سستا طریقہ سمجھا جاتا […]

.....................................................

دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال

دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال

دنیا بھر میں دو ہزار چودہ کا شاندار استقبال جاری ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آتشبازی کے شاندار مظاہرے پر شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال جاری ہے۔ دنیا میں سب سے پہلے نئے دن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا ہے۔ آک لینڈ میں سکائی ٹاور […]

.....................................................

ہیپی نیو ائیرکیوں ؟

ہیپی نیو ائیرکیوں ؟

آج دنیا بھر میں ایک ہی آواز بلند ہے ”ہیپی نیو ائیر” ۔ غیر مسلم بڑے زور و شور سے اس کو منانے کی تیاری کررہے ہیںلیکن افسوس کہ ہمارا پاکستان بھی ان غیر مسلموں سے پیچھے نہیں ہے۔ پاکستان میں میں بھی ہیپی نیو ائیر کی تیاری کے لیے ہوٹلوں میں بکنگ کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں۔ اس موقع پر گرجا گھروں کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی دعائیہ تقریب ہوئی۔ پوپ فرانسس کہتے ہیں ہمیں دنیا کی اصلاح اور امن کیلئے اکٹھے مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔ ویٹی کن سٹی کے […]

.....................................................

امریکا: روبوٹس اولمپکس میلا سج گیا، دنیا بھر سے 17 کمپنیوں کی شرکت

امریکا: روبوٹس اولمپکس میلا سج گیا، دنیا بھر سے 17 کمپنیوں کی شرکت

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا میں روبوٹس اولمپکس کا میلہ سج گیا، دنیا بھر سے سترہ کمپنیاں جدید ترین مشینوں کے مقابلے میں شریک ہیں۔ فلوریڈا میں ہونے والے اس مقابلے میں امریکا، چین، جاپان اور کوریا کی سترہ کمپنیوں کے روبوٹس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، مقابلے دو دن تک جاری رہیں گے۔ مقابلے میں […]

.....................................................

مْسلم اْمہ کب تک خاموش؟

مْسلم اْمہ کب تک خاموش؟

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ”اسلام” دنیا کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے۔ مسلمان دنیا کی فاتح نمبر ون قوم تھی، لیکن ١٢ویں صدی میں نقشہ بالکل بدل گیا ہے، انگریزوں نے ہر سطح پر اسلام اور اس کے ماننے والوں کو محدود کر دیا ہے۔ مسلمنا دنیا کی مظلوم ترین قوم بن […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ

سقوط ڈھاکہ

16دسمبر ایک بار پھر آن پہنچا ہے… وہ دن کہ جب دنیا کی سب سے بڑی مسلم ریاست دولخت ہو گئی تھی۔ جب اسلام اور مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن بھارت نے فتح کے شادیانے بجائے اور جشن منائے تھے۔ جب بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے فتح کے نشے میں جھومتے ہوئے کہا […]

.....................................................

امریکا سمیت دنیا بھر میں پرنس کریم آغا خان کی 74 ویں سالگرہ منائی گئی

امریکا سمیت دنیا بھر میں پرنس کریم آغا خان کی 74 ویں سالگرہ منائی گئی

ڈیلس (جیوڈیسک) راجہ زاہد اختر خان زادہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے 20 ملین سے زائد اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور امام پرنس کریم آغا خان کی 74 ویں یوم پیدائش کی تقریبات امریکا بھر میں قائم اسماعیلی برادری کے جماعت خانوں میں انتہائی مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلہ میں […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا کی وفات نے دنیا کو سوگوار کردیا ہے: عمران چنگیزی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسانی حقوق کی تاریخ میں نیلسن منڈیلا کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ انہوں نے دنیا میں امن و مساوات کے قیام کیلئے جو خدمات انجام دی ہیں دور جدید میں اس کی مثال و نظیر نہیں ملتی ۔ نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فا¶نڈیشن کے چیئرمین و نیشنل پیس کمیشن […]

.....................................................

دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز کا جنوبی کوریا میں آزمائشی سفر

دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز کا جنوبی کوریا میں آزمائشی سفر

سیول(جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز نے جنوبی کوریا میں آزمائشی سفر کیا۔ دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز چھ لاکھ ٹن سے زیادہ بھاری ہے، یہ دیوہیکل جہاز 12 بلین ڈالر کی لاگت سے تیار ہوا ہے۔ جنوبی کوریا کے شہر گوجے میں اس کا پہلا آزمائش سفر ہوا۔ اور تو […]

.....................................................

دنیا بھر میں امریکی ساکھ متاثر، شہری پریشان اور نالاں

دنیا بھر میں امریکی ساکھ متاثر، شہری پریشان اور نالاں

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک امریکی ادارے کے سروے کے مطابق امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں دنیا میں اس سے بہت کم اہم اور طاقت ور کردار ادا کیا ہے جتنا وہ ایک دہائی قبل کر رہا تھا۔ سروے کے مطابق 70 فیصد امریکیوں کو لگتا ہے کہ امریکہ کی عزت کم […]

.....................................................

برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری سجا دیا گیا

برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری سجا دیا گیا

ریو ڈی جنیریو(جیوڈیسک) برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری سجا دیا گیا۔ تقریبات کے آغاز پر شاندار آتش بازی کی گئی۔ ریو ڈی جنیریو میں سمندر میں تیرتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے کرسمس ٹری کا افتتاح ہوا تو عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ اس موقع پر آتش بازی […]

.....................................................

پاکستان انگوٹھے کے نشان سے موبائل سم کی تصدیق کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک

پاکستان انگوٹھے کے نشان سے موبائل سم کی تصدیق کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک

کراچی (جیوڈیسک) بدامنی کیس سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ سموں کی خریداری کا نظام پورے ملک میں متعارف کرانے اور فروخت کی جانے والی سمز کی تصدیق نادرا سے کرانے کے احکامات جاری کئے تھے ۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر ایک ٹیلی کام کمپنی نے […]

.....................................................