ھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بیماری اور بھوک سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ، آج بھی ایک ماں کی گود ویران ہوگئی ، پچپن روز میں ہلاکتیں 117 ہو گئیں۔ امداد کے منتظر متاثرین کا صبر جواب دے گیا ، انتظامیہ کے خلاف چلا اٹھے۔ تھرپارکر میں بھوک ، پیاس اور بیماریوں کا عفریت انسانی […]
بنگلور (جیوڈیسک) بنگلور میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسسٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے چوتھے روز پاکستان کے حمزہ اکبر نے بھارت کے ورن مدن کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے چار۔ صفر سے شکست دیدی۔ ایک اور میچ میں پاکستان […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں دو روز کا بچہ غذائی قلت کے باعث انتقال کر گیا۔ خشک سالی سے متاثرہ ضلع تھر پارکر میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں سے ہونے والی ہلاکتوں پہ تاحال قابو نہ پایا […]
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) لیپ ٹاپ کی تقسیم کے حوالہ سے تقریب کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی، گورنمنٹ ڈگری کالج میں 21نومبر کو ہونے والی تقریب اب 19نومبر کو ہو گی۔ مسلم لیگ (ضیا) کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی ایم پی ا ے مورخہ19نومبر گورنمنٹ ڈگری کالج ہارون آباد میں […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کل سے شروع ہونے والے دبئی ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی، دبئی ٹیسٹ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی، بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ، تینوں شعبوں میں بہتری کے لئے نیٹ کا […]
کراچی : جماعت اسلامی کے تحت 21-22-23 نومبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے کل پاکستان عظیم الشان اجتماع کے سلسلے میں مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں اور علماء و مشائخ کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہفتے کے روز امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے روئیت […]
ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 248 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ اس فتح کے ساتھ کپتان مصباح الحق پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے۔ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) واپڈا کروڑ کی جانب سے اضافی ریڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری۔ لوگوں کو فرضی طور پر بل درست کرنے کے باوجود اقساط کی صورت میں موجودہ بلوں میں لگا کر بھیجے جانے لگے۔ مرکزی انجمن تاجران کے سابق صدر طارق پہاڑ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے زائد […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) این ٹی ایس کے سلسلہ میں نوجوانوں کی جمہوری حکومت سے وابستہ امیدیں بھی دم توڑنے لگیں۔ شہریوں کے مطابق این ٹی ایس اور دیگر اس طرز کے ٹیسٹ اعلیٰ تعلیم کے حصول میں بڑی رکاوٹ کے علاوہ بے روزگاروں کو لوٹنے کے مترادف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے مطابق […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) لنڈا مارکیٹ میں تجاوزات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، کاروائی کیلئے کسی بھی ادارہ کے افسران حرکت میں نہ آئے۔ اوورہیڈ بریج کے نیچے مارکیٹ میں لنڈا کے مال والوں نے اڈے لگا رکھے ہیں جو تجاوزات بڑھا کر اپنے اڈے ریلوے لائنوں تک لے گئے ہیں سلسلہ یہیں نہیں رکابلکہ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن میں نئے افسران کی تعیناتی کے بعد بھی غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ تھم نہ سکا، شہریوں کا ڈی سی او، کمشنر گوجرانوالہ اور دیگر حکام بالا سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹی او آر اور ٹی ایم او کے دورانیہ میں […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن میں نئے افسران کی تعیناتی کے بعد بھی غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ تھم نہ سکا، شہریوں کا ڈی سی او، کمشنر گوجرانوالہ اور دیگر حکام بالا سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹی او آر اور ٹی ایم او کے دورانیہ میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں مڈٹرم انتخابات آج ہو رہے ہیں، مشرقی ریاستوں میں ووتنگ کا آغاز ہو چکا ہے، انتخابات میں ایوان نمائندگان کے تمام ارکان اور سینیٹ کی 36 نشستوں کے لیے پولنگ ہو گی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ارکان کی کل تعداد 435 ہے جبکہ سینیٹ ارکان کی تعداد 100 ہے۔ ہر دو […]
کراچی (جیوڈیسک) 8 محرم الحرام پر ملک کے مختلف شہروں میں عَلم ، ذوالجناح کے جلوس بر آمداور مجالس عزا برپا کی گئیں۔ اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے۔ ملتان میں امام باگارہ زینبیہ سے بر آمد ہونے والا 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا رات گئے۔ […]
گیپکو واپڈا کے زیر انتظام وزیرآباد فیڈر کے علاقہ کنڈن سیان وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) گیپکو واپڈا کے زیر انتظام وزیرآباد فیڈر کے علاقہ کنڈن سیان میں لاکھوں روپے مالیت کے نئے200KVA ٹرانسفارمرکی تنصیب کی گئی ایکسیئن گیپکو سردار جمشید خان نے عملہ کیساتھ ملکرڈی فیوز لگا یا اور علاقہ میں بجلی چالو کی۔ اس موقعہ پر […]
گجرات(جی پی آئی) حسینیہ امام بارگاہ گجرات میں استقبال محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع گجرات کے تمام بانیان مجالس و جلوس، علماء کرام، ذاکرین کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت چوہدری منظور حسین وڑائچ نے کی جس میں تمام شرکاء نے اس بات کا عزم کیا کہ اس سالم بھی محرم الحرام […]
کراچی (جیوڈیسک) چھاچھرو تھر پارکر میں قحطہ سالی کے باعث مسلسل دس روز سے نقل مکانی تیزی سے جاری ہے۔ ہزاروں افراد اپنی مال مویشوں کے ہمراہ قافلوں کی صورت میں چھاچھرو کے مختلف دیہاتوں سے دیگر علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔ تھر پارکر انتظامیہ نے متاثرہ خاندانوں کی نقل مکانی پر کوئی نوٹس […]
گجرات (جی پی آئی) استقبال محرم الحرام کے سلسلہ میں امام بارگاہ حسینیہ میں ایک اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت چوہدری منظور حسین وڑائچ نے کی نظامت کے فرائض پروفیسر سرفراز حسین جعفری نے سر انجام دئیے۔ جس میںتاجر برادری کے نمائندگان نے شرکت کی اور محرم الحرام میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی […]
گوجرانوالہ : کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ اور آر پی او سید دلاور عباس امن و امان کے سلسلہ میں ڈویژن بھر کے ڈی سی اوزم پولیس سربراہوں اور اراکین پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کے لئے ملک کے مختلف شہروں سے جیالوں کے قافلوں کی کراچی آمد کا سلسلہ جاری ہے پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی میں ہونےوالے جلسے میں شرکت کے لئے سندھ کے مختلف شہروں سے ہزاروں کارکن روانہ ہوئے۔ جلسے میں شرکت کےلئے سکھر سےخصوصی ٹرین […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر دو محنت کش خواتین زخمی ہو گئیں۔ بھارت کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے، شہرکے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ اورکم وولٹیج کا سلسلہ جاری، عوام کو مشکلات۔ کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے عید الضحٰیٰ کے تینوں روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن عید کے دنوں […]