کروڑ لعل عیسن : محکمہ واپڈا کروڑ کی جانب سے اوور بلنگ کا سلسلہ جاری، ہزاروں افراد کو کئی کئی سو یونٹ اضافی ڈال کر بل بھجوا دئیے گئے اور پھر درستگی کے نام پر فراڈ کر کے لوگوں کو مزید پریشان کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ کر کے […]
کیراکس (جیوڈیسک) وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت کیراکس میں سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر آ گئے۔ مظاہرے میں طلبہ نے پولیس پر پتھراو کیا اور پٹرول بموں سے حملے کیے۔ مظاہرین نے سیکڑوں گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا۔ جواب میں پولیس نے آنسو گیس کے شیل برسائے اور متعدد […]
سانتا انا دے (جیوڈیسک) بولیویا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ متاثرین کو ہیلی کاپڑ کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ بولیویا کے علاقے سانتا انا دے میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے بعد فوجی حکام نے ریسکیو کاموں […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد میں پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے متعدد افرد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، منچلوں نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ ، پولیس تھانہ مصطفی آباد کی طرف سے 15افراد کے خلاف مقدمات درج۔
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ برقرار ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید ایک سو چوہتر ارب روپے قرض لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شیڈول بنکوں کو تراسی ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے جس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ‘کنیٹی کٹ’ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور پھسلن کے باعث ہائی وے پر ٹریفک کے متعدد حادثات رونما ہوچکے ہیں۔ برف باری کے نئے سلسلے کے بعد ریاست کے تمام اسکولوں کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے جبکہ ایمرجنسی اور پولیس کو الرٹ رکھا […]
کروڑ لعل عیسن : کروڑ لعل عیسن شہر سمیت دیہاتوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ مشین خراد، چھوٹی فیکٹریوں، آرا چکی سمیت کاشتکاروں کو ٹیوب ویل بند ہونے کی صورت میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیکن حکام ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق […]
مصطفی آباد/للیانی: مصطفی آباد میں کیمیکل ڈور سے پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پر، انتظامیہ کی پر اسرار خاموشی، قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں کیمیکل ڈور سے پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پکڑ گیا ہے، […]
تھر (جیوڈیسک) سندھ کے ضلع تھر میں ماتا نامی بیماری سے بھیڑوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھیڑوں میں بیماری کے باعث 7 ہزار میں فروخت ہونے والی بھیڑ کی قیمت ایک ہزار روپے ہوگئی ہے۔ محکمہ اینمل ہسبنڈری کا کہنا ہے کہ تھر پارکر کے مویشیوں میں پھیلنے والی بیماری نے چھاچھرو کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان سے مذاکرت تشکیل دی جانے والی حکومتی کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ قیام امن کے بغیرمذاکرات کا سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ حکومتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ آئندہ مذاکرات ہونے والے مذاکرات میں یہ طے ہو جائے گا […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جش عید میلادالنبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں عطاء اللہ خان سیہڑ کی رہائش گاہ ( ودھے والی ) میں عظیم الشان جلسہ مورخہ 22 بروز ہفتہ کو زیر صدارت پیر سید حمادالدین شاہ گیلانی آف گولڑہ شریف منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں خصوصی خطاب […]
گجرات : آج دی ایجوکیٹرز بارہ دری کمپیس گجرات میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفل بانماز مغرب منقعد ہو گی۔ جس میں ممتا زعلماء کرام و ثناء رسول شریک ہوں گے۔ دوست احباب کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
خدا خدا کر کے پاکستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا سلسلہ شروع ہواہے۔ پاکستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی جو کوششیں کی جاری ہیں ان پر ہر پاکستانی کی دعا ہے کہ وہ کامیاب ہوں اور پاکستان ایک بار پھر امن کا گہوارا بنے۔ حکومتی اور طالبان کی سطح پر شاید […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ) تحصیل میں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی کو قبضہ گروپوں نے کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا،، انتظامیہ کی ملی بھگت سے سرکاری املاک شدید نقصان سے دو چار،، عوام کا حکومت پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ) عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے تین روزہ انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں آگاہی واک تحصیل کونسل پیرمحل سے اللہ چوک تک نکالی گئی جس کی قیادت ایم پی اے میاں محمد رفیق،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل پیرمحل عمران عصمت پنوں سمیت محکمہ صحت و دیگر اداروں کے افسران نے کی واک […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کارو باری ہفتے میں مندی کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں، مقامی بنکوں اور مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا۔ این سی سی پی ایل کے اعداد و شمار کے مطابق پیر سے جمے تک غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم اڑسٹھ لاکھ ڈالر سے زائد […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے، مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، اسلام آباد، لاہور، ملتان اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کی بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا، بارشوں کا سلسلہ آج […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہونہار طلباء وطالبات میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، تیسر ے مرحلے میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا پروگرام ہے۔ میٹرک کے ذہین طلباء وطالبات کو بھی شامل کیا جائے گا۔ لاہور میں […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب حکومت مخالف مظاہرین ابھی بھی سڑکوں پر ڈیرے ڈالے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مختلف […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے شہری اور نواحی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں۔ پشاور کے شہری اور نواحی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 15 گھنٹوں تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کے دوران تین لاکھ چھیاسٹھ ہزار ٹن گندم دیگر ممالک سے منگوائی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک گندم کی درآمد پر دس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کائنات ، سید الانبیاء ، فخر موجودات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت کے سلسلہ میں چکنمبر 99-TDA بستی کمہاراں والی میں ایک عظیم الشان جلوس سے خطاب کرتے ہوئے قاری محمد عظمت اللہ باروی نے کہا کہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پانچ جنوری کو اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں ہونے والی قومی امن کانفرنس کی دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے، ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور وائس آف شہداء کے ترجمان سینٹر […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) جی ایس پی سٹیٹس ملنے سے مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے،بھارت کی پیداوار میں غیر معمولی کمی بھی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنی۔ مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ سو روپے من بڑھ گئے جس کے بعد نقد ادائیگی پر اکہتر سو اور موخر […]