کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج صبح کراچی بدامنی کیس کی ایک مرتبہ پھر سماعت شروع کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ کراچی میں امن وامان سے متعلق کیس کی سماعت آج دوبارہ شروع کرے گا۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔لارجر بنچ نے وسیم سجاد کی کیس کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت صدر کے استثنی کے متعلق پہلے فیصلہ کرے گی […]

.....................................................

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججو ں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے تنازع پر ندیم احمد ایڈووکیٹ کی درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت 4 رکنی بینچ کریگا۔ […]

.....................................................

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہوگی۔ وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ بلوچستان حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا بھرپور دفاع کرنے کافیصلہ کرلیا ہے، پچاس سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، پیپلز […]

.....................................................

میمو کیس : حسین حقانی عدالت میں حاضری کا وعدہ پوار کریں ،چیف جسٹس

میمو کیس : حسین حقانی عدالت میں حاضری کا وعدہ پوار کریں ،چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں حسین حقانی نظر ثانی کیس کی سماعت جاری ہے، چف جسٹس نے کہا ہے کہ حسین حقانی کو کوئی استثنی نہیں دیا گیا تھا۔ حسین حقانی پہلے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کریں۔ سپریم کورٹ میں میمو کیس میں حسین حقانی کی نظرثانی کیس کی سماعت نو رکنی لارجر بنچ […]

.....................................................

سزائیں دینا عدالت کا کام ہے سکیورٹی فورسز کا نہیں : پشاور ہائیکورٹ

سزائیں دینا عدالت کا کام ہے سکیورٹی فورسز کا نہیں : پشاور ہائیکورٹ

پشاور(جیوڈیسک)لاپتا افراد کیس کی سماعت میں عدالت عالیہ پشاور نے لاپتا ہونیوالے تمام افراد کی حتمی فہرست چار دسمبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں 57 لاپتا افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس سیٹھ وقار پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ وزارت دفاع […]

.....................................................

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلد سماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نواز چیمہ نے موقف اختیار کیا کہ گورنر پنجاب سردرالطیف کھوسہ سرکاری فنڈز سے گورنرہاوس میں […]

.....................................................

بدامنی کیس : بلوچستان میں 6 ہزار افراد لاپتا ہیں: رحمان ملک

بدامنی کیس : بلوچستان میں 6 ہزار افراد لاپتا ہیں: رحمان ملک

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتحار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ بلوچستان پر عبوری حکم نافذ العمل رہے گا۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ میرے علم کے مطابق بلوچستان میں6 ہزار افراد لاپتا ہیں۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

کراچی امن و امان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

کراچی امن و امان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں کوئی ایساشخص نہیں جو بھتہ نہ دیتا ہو، عدالت کو سیاسی امورسیدلچسپی نہیں، وہ صرف گڈ گورنس اورلوگوں کی جان مال کاتحفظ چاہتی ہیں۔ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔گذشتہ سماعت کے دوران تمام تھانوں کے ایس ایچ اوزاوردیگرافسران عدالت عظمی میں موجود […]

.....................................................

کراچی بدامنی کیس کی سماعت ، چیف سیکرٹری ، ڈی جی رینجرز پیش

کراچی بدامنی کیس کی سماعت ، چیف سیکرٹری ، ڈی جی رینجرز پیش

کراچی بدامنی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ڈی جی رینجرز اور چیف سیکرٹری سندھ عدالت میں پیش ہو گئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کے دوران سندھ حکومت اور […]

.....................................................

میمو کیس کی سماعت 5 کے بجائے 12 نومبر کو ہوگی

میمو کیس کی سماعت 5 کے بجائے 12 نومبر کو ہوگی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس کی سماعت 5 کے بجائے 12 نومبر کو کرنے کیلئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے میمو گیٹ کیس کی سماعت 5 نومبر کو ہونا تھی تاہم کچھ ناگزیز وجوہات کی بنا پر اب سماعت 12 نومبر کو مقرر کی گئی ہے۔ تمام فریقین کو 12 نومبر کے لئے […]

.....................................................

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ایم آئی کے سابق بریگیڈئیر حامد سعید کو آج طلب کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ اب کوئی آئی […]

.....................................................

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے، سپریم کورٹ کے عبوری حکم جاری کئے جانے کا امکان ہے۔گذشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بلوچستان کیس کی تقریبا 70 سماعت ہوچکی ہے لیکن کہیں سے بھی بہتری کی کوئے امید نظر نہیں […]

.....................................................

ملک ریاض توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

ملک ریاض توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس اعجاز احمد چوہدری پر مشتمل دو رکنی بنچ آج ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرے گا ۔ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر عبد الباسط نے سپریم کورٹ کی جانب سے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو بطور وکیل استغاثہ ہٹانے کے […]

.....................................................

شریف فیملی احتساب ریفرنس کیس ، سماعت آج ہو گی

شریف فیملی احتساب ریفرنس کیس ، سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) شریف فیملی کے خلاف احتساب ریفرنس دوبارہ کھولنے کی درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔شریف فیملی کے خلاف احتساب ریفرنس دوبارہ کھولنے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے جسٹس فرخ عرفان خان اور جسٹس خواجہ امتیاز پر مشتمل ڈویژن بینچ کریگا۔ شریف فیملی کے وکلا آج بھی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔گزشتہ […]

.....................................................

بلوچستان، حکومت حالات درست کرنے میں سنجیدہ نہیں: چیف جسٹس

بلوچستان، حکومت حالات درست کرنے میں سنجیدہ نہیں: چیف جسٹس

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ صوبے میں لوگ قتل ہو رہے ہیں۔ پولیس اور ایف سی کیا کر رہی ہے۔ حکومت بد امنی ختم کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی […]

.....................................................

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں این آراوعملدرآمد کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی۔ وزیر قانون نے خط کا ترمیمی مسودہ پیش کردیا جس کے بعد ججز اور فاروق نائیک کے درمیان چیمبر میں طویل مشاورت ہوئی۔ حکومت نے سوئس حکام کو بھیجنے کے لئیخط کا ترمیم شدہ مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کردیا۔جسٹس آصف کھوسہ […]

.....................................................

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے جس میں فاروق ایچ نائیک نے خط کا نیا مسودہ عدالت میں پیش کر دیا۔ مسودے کا جائزہ لینے کے لیئے سماعت کچھ دیر کے لیئے برخاست کر دی گئی ہے۔ ججز چیمبر میں ترمیم شدہ خط کے مسودہ کا […]

.....................................................

رمشا کیس: چالان پیش کرنے میں مہلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

رمشا کیس: چالان پیش کرنے میں مہلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک)عدالت نے رمشا کیس میں پولیس کی چالان پیش کرنے میں مہلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ رمشا کیس کی سماعت اسلام آباد کے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت نے کی۔ کیس کے تفتیشی افسرمنیرجعفری نے استدعا کی کہ مقدمے کے مدعی سے درست سمت میں تفتیش کیلیے مزید مہلت دی جائے، ان […]

.....................................................

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی نظر نہیں آ رہی : چیف جسٹس

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی نظر نہیں آ رہی : چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی دکھائی نہیں دے رہی۔ سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت تین رکنی بینچ نے کی ۔سیکرٹری داخلہ ، دفاع عدالت میں […]

.....................................................

خالد شیخ کیخلاف مقدمے کی سماعت آج دوبارہ شروع ہوگی

خالد شیخ کیخلاف مقدمے کی سماعت آج دوبارہ شروع ہوگی

نائن الیون کیس میں خالد شیخ محمد کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت آج ہوگی۔ گوانتاموبے میں نائن الیون کیس کی سماعت تین روز جاری رہے گی۔ واضع رہے کہ خالد شیخ محمد اور اس کے 4 ساتھیوں پر نائن الیون حملوں اور ان کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔

.....................................................

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی بحالی، مقدمے کی سماعت آج ہوگی

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی بحالی، مقدمے کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی بحالی کے مقدمے کی سماعت آج راولپنڈی کی احتساب عدالت میں ہوگی۔ اتفاق فانڈری اور کرپشن ریفرنسز میں عدالت نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور انکے اہل خانہ کو آج عدالت میں طلب کررکھا ہے۔ سماعت احتساب عدالت نمبر چار […]

.....................................................

توہین عدالت قانون کیس کا فیصلہ محفوظ، ساڑھے3 بجے سنایا جائیگا

توہین عدالت قانون کیس کا فیصلہ محفوظ، ساڑھے3 بجے سنایا جائیگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتیں غیرجانبدارہوتی ہیں اور مک مکا نہیں کیا کرتیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ عدالتیں تحمل سے کام لیں تاکہ جمہوریت مضبوط ہو۔ توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 5 […]

.....................................................

شریف برادران کے خلاف ریفرنس بحالی کیس کی سماعت

شریف برادران کے خلاف ریفرنس بحالی کیس کی سماعت

راولپنڈی(جیوڈیسک) احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز بحالی کیس کی سماعت جاری ہے۔ نواز شریف کے وکیل اکرم شیخ کہتے ہیں شریف برادران کے خلاف ریفرنس ری اوپن کروانا جمہوری حکومت کی انتقامی کارروائی ہے۔ شریف برادران کے خلاف تین نیب ریفرنسز بحال کرنے کی درخواست پر سماعت راولپنڈی احتساب عدالت میں ہوئی۔ […]

.....................................................