اسلام آباد (جیوڈیسک) گھروں کے کمرشل استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نےریمارکس دیے کہ یہ عدالت ہے، رئیل اسٹیٹ کا دفتر نہیں، اس ملک میں تو آئین معطل ہوجاتا ہے، آپ قانون بھی معطل کر دیں، عدالت میں کہہ دیں کہ وفاقی حکومت پر قانون کا اطلاق نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں چیف سیکرٹری سندھ کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ کی عدالت میں محکمہ ریونیو کے ملازمین کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ محکمہ ریونیو میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس کے ملزمان کی بریت کو چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ کورٹ نے ماتحت عدالت سے تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جج شکیل بلوچ نے نوابزادہ جمیل بگٹی کی آئینی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے شازیہ مری ڈگری کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں الیکشن کمیشن کی جانب سے شازیہ مری کی دستاویزات کی رپورٹ پیش کی گئی۔ عدالت میں وکیل صفائی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ شازیہ مری نے میٹرک کا سرٹیفیکٹ شازیہ نامی لڑکی کا لگایا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی، نئی بینچ کے جج جسٹس صادق حسین بھٹی نے پولیس افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی مولوی اقبال حیدر کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا اور بینچ […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور /چیئر مین ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ سلمان غنی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسعود طارق، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالناصر گوہر ، ایم ایس […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے وفاق رینجرز، سندھ حکومت ودیگر سے تحریری دلائل طلب کر لیے ملزم نعیم ساجد کے وکیل نے درخواست میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹَ میں ای او بی آئی شئیرز میں خرد برد کے معاملے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے اے کے ڈی سیکیورٹیز کے گرفتار 3 ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس عبدالرسول میمن پر مشتمل بینچ نے کی، دوران […]
راولپنڈی: بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی ، بینظیر قتل کیس میں رحمان ملک کی گواہی غیر ضروری قرار دی گئی، ایف آئی اے کی اسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب احمد کی طلبی کے سمن جاری۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی، سابق صدر پرویز مشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو بیس فروری کو سنایا جائے گا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کی ضمانت میں توثیق کی درخواست کی سماعت،عدالت نے وسیم اختر کو 10 روز میں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ وسیم اختر کے خلاف ٹاک شوز میں قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر مقدمات درج ہیں، وسیم […]
کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس کی احتساب عدالت میں سماعت، ڈاکٹر عاصم کا 23 فروری تک مزید ریمانڈ دیا جائے، ڈاکٹر عاصم نے اثاثے کہاں سے بنائے، صفائی پیش نہ کر سکے، ڈاکٹر عاصم نے اثاثہ جات کی معلومات کیلئے 2 دن کا وقت مانگا ہے، رپورٹ۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ پرویز مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت آج ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن کی عدالت میں ہونا تھی۔ گزشتہ سماعت پر ملزم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کے ورثاء نے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کیں جن میں مؤقف ﺍختیار کیا گیا کہ ملٹری کورٹ میں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ انصاف کے تقاضوں کے پورا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ملزمان کو صاف ٹرائل کا پورا […]
شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت، کراچی: نیب نے شرجیل میمن کے خلاف رپورٹ جمع کرادی، وطن واپسی پر شرجیل میمن کو شامل تفشیش کیا جائے گا رپورٹ۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی صحت پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے درخواست گزار منظور حسین کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈی جی صحت پنجاب مختار حسین کو سنیارٹی سے ہٹ […]
اسلام آباد: وزیراعلی سندھ کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور، سپریم کورٹ میں درخواست کو رجسٹریشن نمبر الاٹ کر دیا گیا، وزیراعلی سندھ نے ملیر بار میں سپریم کورٹ سے متعلق بیان دیا تھا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہائوس حملہ کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی، ڈیڑھ سال بعد اظہار یکجہتی کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنمائوں کو دیکھ کارکن پھٹ پڑے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پارلیمنٹ ہائوس اور پی ٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ میں سوائن فلو سے اموات کی تحقیقات کیلیے دائر درخواست کی سماعت کی گئی، محکمہ صحت پنجاب نے تحریری جواب میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تردید کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سوائن فلو سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران محکمہ صحت پنجاب نے تحریری جواب داخل کیا جس میں […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مخصوص نشستوں پر درخواستیں جمع کرانے والے امیدوران اطہر مقبول مجید نیازی گروپ کے کونسلروں فیض چیمہ زین العابدین اشفاق بلوچ میان بکھو ممتاز قریشی، چوہدری افتخار حسین ،فیاض الحق، رانا محمد طارق کے ہمراہ ریٹرنگ افسر ممتاز خان کلاچی کے اعتراضات کی سماعت کے لئے دفتر پہنچی جن 7 […]