کوئٹہ : خضدار کے علاقے وڈ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا

کوئٹہ : خضدار کے علاقے وڈ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا

کوئٹہ : خضدار کے علاقے وڈ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بچہ جاں بحق، بیٹی زخمی، دھماکا موٹر سائیکل کے بم سے ٹکرانے کے باعث ہوا، ڈپٹی کمشنر۔

.....................................................

ناظم آباد فوڈ اسٹریٹ کی سڑک فوری بنائی جائے، شمس الرحمن

ناظم آباد فوڈ اسٹریٹ کی سڑک فوری بنائی جائے، شمس الرحمن

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی یو سی 48 کے نائب امیر شمس الرحمن نے وزیر بلدیات سے مطالبہ کیا ہے کہ ناظم آباد نمبر 3 میں واقع فوڈ اسٹریٹ کی سڑک عرصہ دراز سے نہایت بری حالت میں ہے، یہ ناظم آباد کی سب سے بڑی فوڈ اسٹریٹ ہے، سڑک خراب ہونے کی وجہ سے […]

.....................................................

ملتان : پولیس گردی کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج، سڑک بلاک کر دی

ملتان : پولیس گردی کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج، سڑک بلاک کر دی

ملتان (جیوڈیسک) واٹر ورکس روڈ پر تھانہ کوتوالی کی پولیس مبینہ طور پر ملزمان کی گرفتاری کے لیئے گھر میں داخل ہو گئی اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس پر اہل علاقہ نے پولیس کے خلاف تھانہ کوتوالی کے سامنے احتجاج کیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کے لیئے […]

.....................................................

جذبہ ایمان کو سلام

جذبہ ایمان کو سلام

تحریر : عبدالرزاق ایک خبر نظروں سے گزری کہ ایک ٹریفک وارڈن کو سڑک پر گرے 12لاکھ روپے ملے جو اس نے رقم کے اصل مالک کے حوالے کر دئیے۔یہ خبر اتنی خوش آئند ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔میں دل کی گہرائیوں سے اس ایماندار اور روشن ضمیر ٹریفک […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 7/3/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 7/3/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) میلاد چوک میں آٹو مارکیٹ کے قریب گزشتہ کئی سال سے چند فٹ کی پختہ ٹوٹی پھوٹی سڑک ٹی ایم اے اور محکمہ ہائی وے کا منہ چڑا رہی ہے دونوں محکموں کا 8فُٹ کی سڑک کو بنانے سے انکاری شہریوں نے متعدمرتبہ درخواستوں اور اخبارات کے ذریعے سڑک کی […]

.....................................................

راجن پور کی خبریں 3/3/2016

راجن پور کی خبریں 3/3/2016

راجن پور (اسپیشل رپورٹر) نشتر گھاٹ کے مقام پر بنائیجانے والی پختہ پل بے نظیر بیراج کی تعمیر تو مکمل ہوگئی مگر چار سال گزر جانے کے باوجود نہ ہی پل کے دونوں اطراف سپر مکمل ہوئے اور نہ ہی پختہ سڑک جس کے باعث، کوٹ مٹھن تا چاچڑاں شریف کے درمیان صرف سترہ کلومیٹر […]

.....................................................

ملتان : ٹریفک وارڈن نے سڑک پر پڑی رقم مالک تک پہنچا دی

ملتان : ٹریفک وارڈن نے سڑک پر پڑی رقم مالک تک پہنچا دی

ملتان (جیوڈیسک) کینٹ بازار میں نجی بنک سے ضرار نامی شہری 12 لاکھ 50 ہزار روپے نکلوا کر خانیوال جا رہا تھا کہ راستے میں پیسوں سے بھرا تھیلا گر گیا۔ ٹریفک وارڈن نے تھیلا گرتے ہوئے دیکھ کر اٹھایا تو چیک کرنے پر تھیلے میں رقم موجود تھی۔ ٹریفک وارڈن نے فوری طور پر […]

.....................................................

برطانیہ کے پردیسی

برطانیہ کے پردیسی

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اس نے ایک دم پائوں بریک پر رکھا اور ٹیکسی کو سڑک کے کنارے روک دیا میں اُس کے اِس ردعمل کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا ۔ ہم لندن سے آکسفورڈ ہائی وے پر برق رفتاری سے جا رہے تھے راستے کے سحر انگیز مناظر ہریالی نے […]

.....................................................

لاہور میں ٹرک الٹ گیا، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور میں ٹرک الٹ گیا، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) گلشن راوی میں نمک سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 خواتین اور بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہناہے کہ حادثہ تیزی سے موڑ کاٹنے سے پیش آیا۔ لاہور میں بند روڈ پر نمک سے بھرا ٹرک راوی پل سے چوک یتیم خانہ کی طرف جارہا تھا کہ گلشن […]

.....................................................

کراچی: ڈرگ روڈ میں سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

کراچی: ڈرگ روڈ میں سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) شارع فیصل پر ڈرگ روڈ اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل کرلی گئی ہے، ریلوے ٹریک کی مرمت کے بعد سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیاہے۔ ڈرگ روڈ پر ریلوے ٹریک کی مرمت کاکام گزشتہ رات سے جاری تھا ،شارع فیصل کا ایک ٹریک بند ہونے سے ٹریفک کی […]

.....................................................

غم زیست

غم زیست

تحریر: عفت بھٹی کچھ دن سے وہ بخار میں مبتلا تھی گھر میں موجود ادویات کھانے کے بعد بھی اسے آرام نہیں آیا۔ شاید سوچوں اور تذلیل کا دکھ بخار کی صورت بھڑاس نکال رہا تھا، آج اتفاق یا اس کی خوش قسمتی کہ کمال جلدی میں تالا لگانا بھول گیا، وہ سردی سے کانپتے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14/12/2015

بھمبر کی خبریں 14/12/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر تا با غسر روڈ جگہ جگہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے حلقہ ایل اے7بھمبر کی سیاسی قیادت خا موش تماشا ئی بنی ہوئی ہے ہر روز آنے جا نے وا لے مسافرو ں کو مشکلات کا سامنا ہے تقر یباً22کروڑ کی لا گت سے تعمیر […]

.....................................................

ایبٹ آباد کے گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی سڑک بند

ایبٹ آباد کے گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی سڑک بند

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کے گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہ بند ہوگئی ہے۔ گھروں کو نقصان پہنچنے کے خدشے کے تحت لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ تحصیل حویلیاں کے گاؤں پونا میں رات گئے پہاڑ کا ایک حصہ سرک کر سڑک اور دوڑ نامی ندی میں جا گرا جس سے […]

.....................................................

چوہدری عابد رضا ایم این اے کا چھکا۔ گلیوں نالیوں اور سڑک کی تعمیر کے لئے 60 لاکھ کی گرانٹ کی منظوری

چوہدری عابد رضا ایم این اے کا چھکا۔ گلیوں نالیوں اور سڑک کی تعمیر کے لئے 60 لاکھ کی گرانٹ کی منظوری

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) چوہدری عابد رضا ایم این اے کا چھکا۔گلیوں نالیوں اور سڑک کی تعمیر کے لئے 60 لاکھ کی گرانٹ کی منظوری۔اہلیان پلاوڑی کا ایم این اے چوہدری عابد رضا اور نو منتخب چیئرمین یو نین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کا شکریہ ۔تفصیل کے مطابق چوہدری عابد رضا ایم […]

.....................................................

لاہور میں میاں بیوی جھگڑے پر 6 ماہ کے بچے کو سڑک پر پھینک گئے

لاہور میں میاں بیوی جھگڑے پر 6 ماہ کے بچے کو سڑک پر پھینک گئے

لاہور (جیوڈیسک) گلبرگ میں میاں بیوی لڑائی جھگڑے کے بعد 6 ماہ کے بچے کو بیچ سڑک پر پھینک کر چلے گئے، راہگیر بچے کو اٹھا کر پولیس کے پاس پہنچ گیا۔ گلبرگ کے علاقے قذافی اسٹیڈیم کے قریب میاں بیوی نے لڑائی جھگڑے کے بعد اپنے 6 ماہ کے بچے کو بیچ سڑک پر […]

.....................................................

کراچی : 3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کے ایم سی کے اساتذہ کا سوک سینٹر کے سامنے احتجاج

کراچی : 3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کے ایم سی کے اساتذہ کا سوک سینٹر کے سامنے احتجاج

کراچی : 3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کے ایم سی کے اساتذہ کا سوک سینٹر کے سامنے احتجاج، عید سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ، مظاہرین نے حسن اسکوئر سے پرانی سبزی منڈی جانے والی سڑک بند کر دی۔

.....................................................

افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 5 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 5 پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ پکتیکا صوبے کے ضلع زرمت میں پیش آیا۔ صوبائی پولیس کے سربراہ ظلمے اوریاخیل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ فوری طور پر حملے کی ذمہ داری کسی […]

.....................................................

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

تحریر : عاصم ایاز حکمت عملی کے اعتبار سے یہاں پاکستان بہت فائدے میں تھا کیونکہ اس علاقے سے محض 26 میل کے فاصلے پر ہی ان کا ریلوے سٹیشن بدين تھا بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سنہ 1965 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کی بنیاد رن آف کچھ کے ویران […]

.....................................................

ملائیشیا : حکومت مخالف مظاہرین کا رات بھر سڑک پر مظاہرہ

ملائیشیا : حکومت مخالف مظاہرین کا رات بھر سڑک پر مظاہرہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں سینکڑوں حکومت مخالف مظاہرین نے رات سڑکوں پر گزاری۔ دو دن سے جاری احتجاج میں شامل مظاہرین وزیر اعظم نجیب رزاق کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کو اس مالی سکینڈل کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جب ان کے […]

.....................................................

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

نیویارک (جیوڈیسک) جنون ہو تو ٹینس سٹارز جیسا کہ پرستاروں کے سامنے سڑک پر ہی کورٹ لگا لیا۔ سرینا ولیمز اور ماریہ شیراپوا سمیت سب نے خوب شارٹس اور سٹائل مارے ۔ امریکا میں ٹینس سیزن کا آخری گرینڈ سلیم میلہ سجنے کو ہے ، اس سے پہلے ایک غیر معروف سڑک کو معروف ٹینس […]

.....................................................

کچرا

کچرا

تحریر : انور جمال انور دو مسلح گروپس میں تصادم کے نتیجے میں ایک اڑتی ہوئی گولی آ کر اسے لگی اور وہ پٹ سے گر کر ہلاک ہو گیا ،،،، اب اس کی لاش سڑک کنارے پڑی تھی ،،، سڑک کے بجائے اسے گلی کہنا زیادہ بہتر ہو گا ،،، اس گلی میں اب […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 06/08/2015

وزیرآباد کی خبریں 06/08/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) جی ٹی روڈ اوجلہ کلاں سے جوڑہ چوڑہ کی جانب جانے والی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مختلف علاقوں کے ہزاروں افراد کو روزانہ آمدورفت میں تکالیف کا سامنا،وزیر اعلیٰ پنجاب سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔کوٹ عنایت خاں ،جوڑہ چوڑہ اور دیگر مواضعات کے افراد نے صحافیوں […]

.....................................................

راولاکوٹ : چک تاکھائی گلہ پر روڈ گڑھوں کی ہول سیل دکانیں قائم

راولاکوٹ : چک تاکھائی گلہ پر روڈ گڑھوں کی ہول سیل دکانیں قائم

راولاکوٹ : چک تاکھائی گلہ پر روڈ گڑھوں کی ہول سیل دکانیں قائم،سڑک پرجگہ جگہ مٹی کے ڈھیر لگا کر بی ڈبلیو ڈی لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھوک رہی ہے،لاکھوں روپے اس سڑک کی مدمیں کرپشن کی نظرہوچکے ہیں،گزشتہ ایک ہفتے سے مذکورہ سٹرک پرکھڈوں کی بھرائی کے بہانے رولز کو کھڑا کیا گیا […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ کے قریب سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ کے قریب سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ پر ہتھالہ کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکا، دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

.....................................................