بھمبر کی خبریں 26/3/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلد یہ بھمبر ،محکمہ شاہرات ، ضلعی انتظامیہ ،عوامی اور حکومتی نمائندوں کی روائتی بے حسی لوئر سیرلہ کے مکین سڑک کیٹوٹ پھوٹ خستہ حالی اور پا نی کے گند ے جو ہڑو ں کا رو نا رو تے رو تے تھک گئے احتجا ج بھی کو ئی ر نگ نہ لا […]

.....................................................

پیرمحل: سڑک کے حادثات میں تین خواتین سمیت چار افراد زخمی

پیرمحل: سڑک کے حادثات میں تین خواتین سمیت چار افراد زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے حادثات میں بڈھن موڑ کی رہائشی خواتین خالد ہ بی بی زوجہ شہادت ، رابعہ دختر ظفر جبکہ چک نمبر 313 گ ب کا رہائشی محمد سلیم ولد علی محمد زخمی ہو گیا۔ کمالیہ کا رہائشی نوراکبر ولد غلام […]

.....................................................

گرلز کالج روڈ پر جگہ جگہ گندے پانی کے تالاب بن گئے عوام بالخصوص طالبات کا سڑک پر سے گزرنا عذاب بن گیا

ہارون آباد: گرلز کالج روڈ پر جگہ جگہ گندے پانی کے تالاب بن گئے عوام بالخصوص طالبات کا سڑک پر سے گزرنا عذاب بن گیا اہل علاقہ نے گندے پانی کے جوہڑ ختم کرنے مطالبہ کر دیا گرلزکالج روڈ نہایت مصروف اور اہم سڑک ہے جہاں ہر روز شہر کی سینکڑوں طالبات سفر کر کے […]

.....................................................

پشاور: بڈھ بیر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور: بڈھ بیر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیر کے علاقہ ماشوخیل میں شرپسندوں نے سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا۔ جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے بم پھٹنے سے کوئی جانی و […]

.....................................................

نئی دلی کے وزیراعلیٰ کا سخت سردی میں سڑک پر دھرنا جاری

نئی دلی کے وزیراعلیٰ کا سخت سردی میں سڑک پر دھرنا جاری

نئی دلی (جیوڈیسک) آجکل بھارت میں عام آدمی پارٹی کا خوب چرچہ ہے۔ اسی پارٹی سے منتخب ہوئے دلی کے وزیراعلیٰ اپنا مطالبہ منوانے کیلیے سڑک پر بیٹھے اور پھر نیند آنے پر سو بھی گئے۔ دلی کی سخت سردی میں اپنا عالی شان وزیراعلیٰ ہاوس چھوڑ کر سڑک پر لیٹے کیجریاوال صاحب دراصل اپنے […]

.....................................................

یوکرائن، حکومت مخالف مظاہرین پھر سڑکوں پر نکل آئے

یوکرائن، حکومت مخالف مظاہرین پھر سڑکوں پر نکل آئے

کیو (جیوڈیسک) یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، پولیس سے تصادم میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت کیو میں صدر حکومت اور پارلیمنٹ کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہائی سیکورٹی زون میں داخلے کی کوشش کی تو پولیس نے شیلنگ […]

.....................................................

سڑک پر کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے شدید دھند کے باعث ٹکرانے سے 7 افراد موقع پر جاں بحق

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ کے نواحی گائوں موضع لک میں گذشتہ صبح 5 بجے کے قریب گجرات جانے والی مسافر ہائی ایس سڑک پر کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے شدید دھند کے باعث ٹکرانے سے 7 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے، دھند نے بہن بھائی سمیت سات […]

.....................................................

پشاور: تاجر کے قتل پر مظاہرین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

پشاور: تاجر کے قتل پر مظاہرین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) تاجر برادری نے حاجی کابل شیر کی لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر حاجی غلام علی اور دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت تاجروں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام […]

.....................................................

قوم کے معمار سڑکوں پر

قوم کے معمار سڑکوں پر

اساتذہ کو کسی بھی معاشرے کا معمار سمجھا جاتاہے اور اساتذہ ہی کی وجہ سے ہی کسی قوم یا ملک کا مستقبل بنایا بگڑتا ہے اساتذہ ہی قوموں کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں اس لیے اساتذہ کسی معاشرے کا اہم کردار ہوتے ہیں استاد کو ہمارے دین میں بھی بہت اہم مقام حاصل ہے۔ […]

.....................................................

ترکی: سڑک کی تعمیر کے متنازع منصوبے کے خلاف احتجاج

ترکی: سڑک کی تعمیر کے متنازع منصوبے کے خلاف احتجاج

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سڑک کی تعمیر کے متنازع منصوبے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔ پولیس نے منتشر کرنے کے لئے دھویں کے گرنیڈ اور پانی کا استعمال کیا۔ مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی کے طلبہ سڑک کی تعمیر کے منصوبے کی مخالفت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ منصوبے کے تحت سڑک […]

.....................................................

لاہور : 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، ملزمان لڑکی کو سڑک پر چھوڑ کر فرار

لاہور : 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، ملزمان لڑکی کو سڑک پر چھوڑ کر فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں نامعلوم افراد نے 14 برس کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان 14 سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد جوہر ٹاون میں واقع ایکسپو سینٹر کے قریب بیہوشی کی […]

.....................................................

ڈیفنس میں پندرہ سالہ لڑکی سے زیادتی، نامعلوم افراد سڑک پر چھوڑ کر فرار

ڈیفنس میں پندرہ سالہ لڑکی سے زیادتی، نامعلوم افراد سڑک پر چھوڑ کر فرار

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس فیز ون میں 15 سال کی لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ایس پی کلفٹن سرفراز نواز کے مطابق لڑکی بے ہوشی کی حالت میں ملی ہے، پولیس کے مطابق لڑکی کالج کی طالبہ ہے۔ اسے نامعلوم افراد سڑک پر چھوڑ کر فرار ہوگئے، ایس پی کلفٹن […]

.....................................................

یونین کو ٹگلہ اور یونین کونسل پچنند کے روڈز ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ گڑھے بن گئے سڑک پر سفر کرنا دشوار ہو گیا

تلہ گنگ : یونین کو ٹگلہ اور یونین کونسل پچنند کے روڈز ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ گڑھے بن گئے سڑک پر سفر کرنا دشوار ہو گیا بار بار کی درخواستوں اور اخبارات میں خبروں کی اشاعت کے باوجود محکمہ ہائی وے کے احکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی کو ٹگلہ اور […]

.....................................................

چین میں سمندری طوفان کے بعد سڑکوں، بجلی کی بحالی کا کام شروع

چین میں سمندری طوفان کے بعد سڑکوں، بجلی کی بحالی کا کام شروع

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سمندری طوفان “اوساجی” کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کا کام شروع کر دیا گیا۔ مشرقی چین کے ساحلوں سے ٹکرانے والے طوفان کے بعد مختلف علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے، ریسکیو ٹیمیں پانی میں پھنسے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے سینکڑوں کیبن، ٹھیلے اور پتھاروں کوہٹا دیا گیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا کہ علاقائی علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے ساتھ علاقائی خوبصورتی کو قائم و دائم رکھنے کے لئے عوامی تعاون کے ذریعے اقدامات کئے جائیں، چونگیوں، چوراہوں ،فلائی اوورز، پلوں اور شاہراہوں سے تجاوزات کے ساتھ وال چاکنگ کا بھی خاتمہ […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں

گلی پٹواریاں میں واٹر سپلائی کا پائپ پھٹنے سے علاقہ مکین گندا پانی پینے پر مجبور لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)گلی پٹواریاں میں واٹر سپلائی کا پائپ پھٹنے سے علاقہ مکین گندا پانی پینے پر مجبور،مختلف امراض پھیلنے کا خدشہ،بلدیہ والے لمبی تان کر سو گئے،بلدیہ والے ہر مہینے بل لینے آجاتے ہیں لیکن پائپ […]

.....................................................

سب ڈویژن سماہنی کی کنٹرول لائن کے دیہات بارشوں کی وجہ سے سڑک بہہ جانے سے کٹ کر رہ گئے

بھمبر: سب ڈویژن سماہنی کی کنٹرول لائن کے دیہات بارشوں کی وجہ سے سڑک بہہ جانے سے کٹ کررہ گئے بنڈالہ کہاولیاں سے آگے 8کلو میٹر کے علاقہ میںآباد دیہی آبادی کئی ماہ سے سڑک کی ناگفتہ بہ حالت کے باعث کھانے پینے کی اشیاء اپنے سروں اور گدھوں پراٹھا کرلے جانے پر مجبور ہیں۔ […]

.....................................................

ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو تمام رکاوٹوں سے پاک کیا جائے۔ اقبال محمد علی خان

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ٹریفک کی روانی اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے سڑکوں، فٹ پاتھوں اور برساتی نالوں و سیوریج کی تنصیبات پر قائم تمام تجاوزات و تعمیرات کا فوری خاتمہ یقینی بنا کر عوامی شکایات […]

.....................................................

شمالی وزیرستان، سڑک کے کنارے نصب بم دھماکا،3 فوجی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان، سڑک کے کنارے نصب بم دھماکا،3 فوجی اہلکار شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں بویا کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم کا دھماکے میں سیکیورٹی کے 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے تر جمان کے مطابق شمالی وزیرستان دھماکے میں 3 اہل کار شہید ہو گئے۔

.....................................................

جاپان: سیکڑوں ہرنوں نے سڑک پر ڈیرے ڈال لئے، ٹریفک جام

جاپان: سیکڑوں ہرنوں نے سڑک پر ڈیرے ڈال لئے، ٹریفک جام

جاپان (جیوڈیسک) جاپان سیکڑوں آوارہ ہرنوں نے ایک مصروف سڑک پر ڈیرے ڈال لیے۔ ہرنوں کے دھرنے سے ٹریفک جام ہو گئی۔ جاپانی شہر اوکی ناوا کی مرکزی سڑک پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ جب سیکڑوں ہرنوں نے سڑک پر ڈیرے ڈال دیے بعض ہرن سڑک پر بیٹھ گئے جبکہ دوسرے چہل […]

.....................................................

عید منانے سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا

عید منانے سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا

مری (جیوڈیسک) عیدکے دوسرے روز سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کر لیا۔ مری ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ چیف ٹریفک آفیسر سید اشتیاق حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مری ایکسپریس وے پو مسیاری سے لوئر ٹوپا تک شدید دھند ہے جس کے باعث ٹریفک سست رفتاری سیآگے […]

.....................................................

ساہیوال : مقدمہ درج نہ کرنے پر شہریوں کا لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرہ

ساہیوال : مقدمہ درج نہ کرنے پر شہریوں کا لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرہ

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں اتوار کو قتل کئے گئے تین افراد میں سے ایک کے لواحقین نے مقدمہ درج نہ ہونے پر لاش پاکپتن روڈ پر رکھ دی اور شدید احتجاج کیا۔ اتوار کے روز راستہ نہ ملنے کے تنازع پر ملک اور رانجھا گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ رانجھا گروپ کے دو […]

.....................................................

بھمبر تا سماہنی روڈ کے مکمل نہ ہونے سڑک پر خاکہ مٹی ڈالنے کی وجہ سے مون سون کی بارشوں میں عوام اور گاڑیاں شدید متاثر

بھمبر : بھمبر تا سماہنی روڈ کے مکمل نہ ہونے سڑک پر خاکہ مٹی ڈالنے کی وجہ سے مون سون کی بارشوں میں عوام اور گاڑیاں شدید متاثر تفصیلات کیمطابق مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بھمبر تا سماہنی روڈ پر کام کچھوے کی چال سے رواں دواں ہے سڑک پر پڑے […]

.....................................................

نصیر آباد : سڑک پر سوئے مزدوروں پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نصیر آباد : سڑک پر سوئے مزدوروں پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نصیرآباد بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں دہشت گردی کی ایک اندوہناک واردات ہوئی۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 مزدوروں کو قتل اور 4کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ خان کوٹ میں مزدور سڑک کنارے سوئے ہوئے تھے، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ پولیس […]

.....................................................