تحریر : اقصی مبین ہم زندگی کو مختلف زاویوں سے جیتے ہیں کبھی خوش ہو کر تو کبھی دکھوں میں مبتلا ہو کر چھوٹی چھوٹی باتیں آنکھیں اشک بار کر جاتی ہیں تو کبھی بڑی بڑی باتیں دلوں کو پتھر بنا جاتی ہیں اور کبھی کبھی ہم دوسروں کی نظروں میں اتنا بے عتبار ہو […]
تحریر : ظہیر حسین شاہ اللہ پاک نے انسانی جسم میں پیٹ بھی ایک کمال چیز لگائی ہے جہاں انسانی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت رکھی ہے، کیونکہ زندہ رہنے کیلئے اس پیٹ میں کچھ نہ کچھ ہضم ہونے والا اناج ڈالنا پڑتا ہے۔ ریاست کو اپنی عوام کے پیٹ کو حلال اور احسن […]
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن میں انجمن نوجوانان بنوریہ عالمیہ کی جانب سے جمعے کی شب کو محفل حسن قرات، حمد و نعت بیاد پاسبان وطن جنید جمشید کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف و مشہور قاری ابراھیم کانسی سمیت مختلف قراء نے تلاوت قرآن سے لوگوں کے دلوں کو منور کیااور مشہور […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دورحاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کر کے قلب وروح کیساتھ اپنے سچے رب ذوالجلال والاکرام کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اپنی مخلوق کی خدمت کرنے کے قابل بنایا کیونکہ کسی بھوکے […]
تحریر : محمد آصف اقبال دنیا میں جتنی بھی چیزیں گردش میں ہیں وہ کسی نہ کسی قانون کی پابند ہیں۔یہی وہ بنیادی وجہ ہے جس کی بناپر امن و امان برقرار ہے۔لیکن تصور کیجئے ایک ایسی دنیا کا جہاں قوانین پر عمل درآمد نہ ہوتا ہو کیا وہاں سکون و اطمینان حاصل کیا جا […]
تحریر : اے آر طارق والدین کی تکلیف اور ان کے چہروں پر عیاں بے بسی اور لاچارگی دیکھی نہیں جا رہی،مائیں ہیں کہ بے بسی ،لاچارگی اور حسرت ویاس کی تصویر بنی بیٹھی ہیںاور ان کے آنسو ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے،ہچکیاں بھرتی ،روتی کرلاتی یہ مائیںوہ ہیں جن کے جگر […]
تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن اسلام نے ایک دوسرے کے ساتھ حسنِ اخلاق کرنے کا درس دیا ہے تاکہ دوسرا کمزور بھائی بھی زندگی امن و سکون کے ساتھ کزار سکے۔ آپسی بھائی چارہ ، اخوت و محبت، اتحاد و اتفاق یہ وہ ہتھیار ہیں کہ جس سے ہم دوسروں پر غالب آ سکتے ہیں۔ […]
ترکی (جیوڈیسک) 15 جولائی کے واقعے پر ترک صنعتی کاروں اور تاجروں کی انجمن کے بعد غیر منقولہ کمپنی NEF نے بھی غیر ملکی صحافیوں کو بتایا کہ ترکی میں حالات معمول پر ہیں اور عوام پر امن زندگی گزار رہی ہے۔ کمپنی حکام نے کہا کہ 15 جولائی کی رات، ترک قوم نے انقلاب […]
تحریر: محمد جواد خان حویلیاں جس ملک کے ادارے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھا رہے ہوں تو یقینا وہ ملک ترقی کی راہوں پر چل نکلتا ہے اور اس ملک میں امن و امان اور عدل و انصاف کی بہاریں ہر طرف لہرارہی ہوتی ہیں، ملک کے اندر امن و سکون اور انصاف […]
فیصل آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی 71 چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ پاکستان کو سب کچھ مل سکتا ہے مگر اسے اگر نہیں مل سکتا تو وہ بھٹو اور ایدھی ہیں بھٹو نے غریب کو زبان دی اور ایٹمی پروگرام دیا جبکہ ایدھی نے سماجی خدمات کی ایک […]
تحریر : عقیل خان ” عید الفطر” دو لفظوں عید اور الفطر پر مشتمل ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے۔ عود عادً یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا واپس ہونا ، پھر آنا چونکہ یہ دن ہر سال آتا ہے اور اس […]
تحریر: صباء عیشل ماں وفا ,محبت اور چاہت کی عظیم داستاں۔ جو ہر دور میں قربانیوں کی عظیم داستاں رقم کرتی نظر آتی ہے۔”ماں” لفظ لکھتے ,پڑھتے اور زبان سے ادا کرتے ہی آنکھوں کے پردے پر تقدس بھرا باوقار اور خوبصورت چہرہ نمودار ہوجاتا ہے۔ ذرا ماضی کے جھروکوں میں جھانک کر تو دیکھئے […]
فیصل آباد : ہمیں قرآن پاک کواپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کی اشد ضرورت ہے اس کو روزانہ کی بنیاد پر سمجھ کر پڑھنا ہم سب پر لازم اور جب تک ہمارا تعلق قرآن سے رہے گا ہم دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب رہیں گے، قرآن پاک کونصاب کا لازمی حصہ بنانے پر حکومت […]
لاہور : بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام سے دن کا سکون اور رات کا چین چھین لیا ہے۔شدید گرمی میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کو انتہائی پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں نے رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں بھی ریکارڈ لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے اورعوام […]
قلب کا سکون حاصل کرنے کے لئے غریب اور ناداروںکی مدد کی جائے ،عظیم بلوچ نائب قیم صوبہ سندھ کا نارتھ ناظم آبا زون کی یوسی 21میں دعوت افطار سے خطاب کراچی (پ ر) نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ سندھ عظیم بلوچ نے کہا ہے کہ گناہوں سے توبہ کرکے اللہ کی رحمت طلب کرنی […]
تحریر : محمد اشفاق راجا ”تھکاوٹ” ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بعض اوقات رات سونے کے باوجود جسم تھکا تھکا محسوس ہوتا ہے اور کام کے دوران بھی عجیب قسم کی تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ جسم کی تھکاوٹ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو خود بخود ختم ہو جاتی ہے، لیکن زیادہ دنوں کی تھکاوٹ دور […]
تحریر : احمد اجمل پرانی کہاوت ہے کہ اگر انسان کا پڑوسی اچھا ہے تو انسان کی زندگی پر سکون ہے۔ کیونکہ پڑوسی ہی انسان کے دکھ ، سکھ کا ساتھی ہوتا ہے ۔ ہر مشکل اور پریشانی کی گھڑی میں انسان کا ساتھ دیتا ہے ۔ لیکن اگریہی پڑوسی آپ کے خلاف لوگوں کو […]
مبہم سی اس کی یاد جھونکے کی طرح آتی ہے کبھی دیتی ہے سکون دل کو،کبھی آگ سی لگاتی ہے کچھ دھندلکوں میں چھپے ہیولے سے نظر آتے ہیں کبھی اشکوں میں چھپی صورت موتی کی طرح جھلملاتی ہے بہت دن گذر گئے ہیں، اس کو بھلا چکے ہم لیکن کبھی خیالوں کی کھڑکی بھی […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا میرا بیٹا رن مرید ہے ، جو کچھ لاتا ہے بیوی کو نہ دے تو اُس کو سکون نہیں ملتا ۔ مجھے میرے بیٹے نے کبھی پوچھا ہی نہیں ، ہر وقت بیوی کے گیت گاتا ہے ، بیوی کی اجازت کے بغیر تو وہ حال و حوال تک […]
تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر رمضان المبارک سے متعلق ارشادِ نبوی ۖہے ”تم پر ایک عظیم مہینہ سایہ کرنے والا ہے ” گویا کہ رمضان المبارک سایہ دار درخت کی مانند ہے، کڑی دھوپ میں بلبلاتا ہوا کوئی شخص جب اِک سایہ دار درخت کے سایے میں بیٹھتا ہے تو اسے ٹھنڈک ملتی ہے […]
سکھر (جیوڈیسک) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہم کوئی ایسی حکمت عملی نہیں اپنائیں گے جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے۔ ماضی میں پیپلز پارٹی میں گروپ بنانے کی کوشش کرنے والے خود ختم ہو گئے۔ حیدر آباد اور سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ […]
شام (جیوڈیسک) روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کے شہر حلب میں جنگ بندی میں مزید تین روز کی توسیع کر دی گئی تاکہ ’صوتحال کو مزید بدتر ہونے سے بچایا جا سکے۔‘ شام کی سرکاری فوج نے بدھ کو دو ہفتے جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد دو روز کے لیے […]
دیکھی ہے میں نے محبت کی روشنی سکون کے پل تپتی دھوپ میں چھاؤں وہی اک ہستی جسے کہتے ہیں ماں ماں! آؤ نا ماں گلے لگاؤں نا ماں اک نظر پھر پیار سے دیکھو نا ماں یہ دنیا بڑی ظالم ہے ماں آنسوؤں میں ڈھال بناؤ نا ماں ماں! تیرے بنا کچھ نظر نہیں […]
نئی امنگیں، نئی امیدیں، نئے وطن سے میں جوڑ آیا میںاس پاک سر زمیں کی خاطرلہو کے چھینٹے نچوڑ آیا میں ایک دریا عبور کر کے یہاں پہ پہنچا تو یاد آیا کہ زاد راہ سفر خوشی میں وہیں کنارے پہ چھوڑ آیا عزیز رشتے ، محبتیں سب وہیں کنارے پہ رہ گئی ہیں نئے […]