بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے بعد احتجاجی مظاہرے دوسرے شہروں تک پھیل گئے ہیں۔سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک پولیس افسر سمیت مزید چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ہے اور مزید ایک سو پندرہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بغداد میں […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے قندوز شہر پر ایک مرتبہ پھر حملہ کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قندوز کی شہری انتظامیہ کے مطابق عسکریت پسندوں نے شہر پر کئی سمتوں سے چڑھائی کی تھی اور اِن کے ساتھ مختلف علاقوں میں فائرنگ کا تبادلہ […]
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سکیورٹی فورسز نے حزب اختلاف کے احتجاجی کیمپ کو منتشر کرنے کے لیے دھاوا بول دیا ہے اور فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تیس سے زیادہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اپریل میں سابق سوڈانی صدر عمر حسن البشیر کی معزولی کے بعد سے […]
کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین نے باغیوں کو حکومتی فورسز کے محاصرے سے بھاگ نکلنے میں مدد کی۔ اس دوران بھارتی سکیورٹی فورسز اور مقامی مظاہرین کے مابین جھڑپوں میں کم از کم پچاس افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ انتیس مئی کے روز اس وقت پیش آیا جب بھارتی […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی دولت اسلامیہ (داعش) نے پہلی مرتبہ مبینہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارت میں ایک ‘صوبہ’ بنا لیا ہے، جس کا نام ولایت الہند رکھا گیا ہے۔ دہشت گردتنظیم کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب مقبوضہ کشمیر میں مسلح مزاحمت کاروںاور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بندرگاہی شہر گوادر میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے میں ملوث تمام چار حملہ آور ہلاک کر دیے گئے، جب کہ اس واقعے میں کم از کم ایک تین محافظ اور ہوٹل کے دو ملازمین مارے گئے۔ حکام کے مطابق گیارہ مئی بروز ہفتہ چار مسلح […]
الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں واقع قصبے طاروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ مطلوب انتہا پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی سکیورٹی فورسز کے حوالے سے ہفتے کے روز ان ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ ان کا تعلق حال ہی میں تشکیل پانے والے دہشت گردی […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے فاریاب میں طالبان کے چیک پوائنٹس پر حملے میں سرکاری سکیورٹی فورسز کے 22 اہل کار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبائی کونسل کے سربراہ محمد طاہر رحمانی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان مزاحمت کاروں نے ہفتے کی رات پولیس اور حکومت نواز […]
تحریر : مہر اقبال انجم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی کی دھمکیوں اور دباؤ سے مرعوب نہیں ہوں گے، ہم خوفزدہ ہیں نہ ہی مجبور ہیں،کسی بھی جارحیت اور مہم جوئی کا اسی شدت سے جواب دیا جائے گا، پاکستان امن پسند ریاست ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی نقیب اللہ محسود گزشتہ حکومت کے لیے ٹیسٹ کیس تھا، اس کیس میں دانستہ یا غیردانستہ غلطی کو منطقی انجام تک پہنچانے سے حساس معاملات سے بچا جاسکتا تھا۔ شاید کچھ ایسی امیدیں بھی وابستہ تھیں کہ نقیب اللہ کیس جیسے واقعات دوبارہ رونما نہیں ہوں گے۔ ان امیدوں […]
بصرہ (جیوڈیسک) عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں سکیورٹی فورسز نے سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں چھے افراد ہلاک اور کم سے کم بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک دشمنوں کے خلاف آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز نے لدہ میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ 2 جوان بھی وطن پر قربان ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لدہ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن میں دیگر دہشتگردوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں کارروائی کے دوران 2 خودکش بمباروں سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید اور 4 سکیورٹی اہلکارزخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ آپریشن ردالفساد کے تحت بلوچستان کی سرزمین دہشت گردوں پر تنگ کر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے ملحقہ لانگوآباد میں نا معلوم افراد کی سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ سکیورٹی فورسز کے اہلکار ریلوے ٹریک کی پٹرولنگ پر مامور تھے۔ شہید ہونے والے […]
سوات (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سوات کے علاقے کبل میں خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 11 سکیورٹی اہلکار شہید اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، خودکش حملہ فوجی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں کیا گیا۔ حادثے کے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کا سلسلہ جارہی ہے، جہاں آئے روز بے گناہ شہری آبادی کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے جاری بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار جان سے چلے گئے۔ تربت کے علاقے شاپوک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی تو اہلکاروں کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) آئی جی بلوچستان نے کہا ہے کہ چرچ پر تین دہشتگردوں نے حملہ کیا، میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چرچ کو تین افراد نے ریکی کے بعد اپنا نشانہ بنایا، سکیورٹٰی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ایک حملہ آور گیٹ پر مارا گیا۔ دوسرے کو گھیرے […]
تحریر : علی عمران شاہین یہ نوے بانوے کی بات ہے، آرمی نے مجھے گھر سے اٹھا لے جا کر میری دونوں ٹانگیں کاٹ دیں، ہاتھ سے معذور کر دیا، آنکھوں میں ٹارچر کیااور میرے پورے بد ن کا جتنا بھی گوشت تھا، سارا کاٹ دیاا ور کاٹ کر ہمیں ہی قطرہ قطرہ (بوٹی بوٹی) […]
لاہور (اقبال کھوکھر) ایسٹر کے مبارک موقع پر پاکستان میں مکمل امن وامان اور سلامتی کے ساتھ عبادات انجام پذیر ہوئیں۔اس حوالے سے انتظامات کرنے والے سرکاری اداروں اور خصوصاً سکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے […]
تحریر : ایم پی خان ہمارے سکیورٹی فورسز کا ہمارے ملک کے تحفظ میں بہت اہم کردار رہا ہے۔پاکستانی فوج، نیوی، ائرفورس، پولیس، رینجرز،ایف سی اورلیوی فورس وغیرہ نے ہر محاذ پر اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرکے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیاہے۔کسی بھی ریاست کے لئے اندرونی اور بیرونی خطرات سے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چارسدہ میں ہونے والے حملے میں سکیورٹی فورسز نے جس انداز سے کارروائی کر کے عوام کی جانیں بچائی ہیں اس پر یہ قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک سے دشمنوں اور دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کئے بغیر چین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے چاغی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گردی بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر چاغی کے علاقے میں ایک کمپائونڈ سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ پکڑے جانے والے اسلحہ میں درجنوں دستی بم ، راکٹ […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق ایک سرکاری عمارت کے احاطے میں سکیورٹی فورسز اور مشتبہ شدت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ ایسوسی ایٹڈ پریس’ نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیر کو پام پور کے علاقے میں فائرنگ کے آواز سنائی […]