افغان سکیورٹی فورسز نے قندوز کا کنٹرول حاصل کر لیا

افغان سکیورٹی فورسز نے قندوز کا کنٹرول حاصل کر لیا

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو فورسز اور مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے اہم شمالی شہر قندوز کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ اس قبل اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کے جنگجو قندوز شہر میں داخل ہوگئے تھے اور انھوں نے شہر کے مرکزی چوک پر اپنا جھنڈا بھی لہرا […]

.....................................................

کشمیر میں کرفیو میں سـختی کے باوجود مظاہرے

کشمیر میں کرفیو میں سـختی کے باوجود مظاہرے

کشمیر (جیوڈیسک) انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں کرفیو کی سخت پابندیوں کے باوجود سری نگر کے مخلتف علاقوں میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں 30 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعہ کی نماز کے بعد شہر کے کئی علاقوں میں علیحدگی پسندوں کی اپیل پر آزادی مارچ نکالنے کی […]

.....................................................

راجن پور: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار ‘دہشت گرد’ ہلاک

راجن پور: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار ‘دہشت گرد’ ہلاک

راجن پور (جیوڈیسک) حکام ے بقول اس کومبنگ آپریشن میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی جان کی بازی ہار گیا۔ پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ پنجاب اور بلوچستان کی سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے کم ازکم چار مشتبہ دہشت گردؤں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرنے کا بتایا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

.....................................................

پاکستانیوں کا ایک ہی نعرہ کشمیر ہمارا کشمیر ہمارا

پاکستانیوں کا ایک ہی نعرہ کشمیر ہمارا کشمیر ہمارا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ مسئلہ کشمیر پرپوری دنیا کے سامنے موری حکومتی کا مظالم ایک نئی تاریخ رقم کررہاہے۔تودوسری طرف بھارت نے پاکستان کی طرف سے کشمیر پر بات چیت کرنے کی پیشکش کو اس شرط پر قبول کرنے کا اعلان کیا ہے اگر یہ مذاکرات سرحد پار دہشتگردی تک محدود ہوں گے اور […]

.....................................................

بھارتی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ

بھارتی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ

بھارت (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق بارہ مولہ کے علاقے کھوجا باغ میں پہلے سے گھات لگائے شدت پسندوں نے بھارتی فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں منگل کی شب سکیورٹی فورسز کے ایک قافلے پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد مارے گئے۔ […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ، دو فوجی ہلاک

باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ، دو فوجی ہلاک

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے زیرانتظام قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ باجوڑ ایجنسی کے پولیٹکل انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی صبح چار منگ کے علاقے میں پیش […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک

آواران (جیوڈیسک) سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہاں ایک روز پہلے بھی 3 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ یوں دو روز میں مارے گئے شرپسندوں کی کل تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود بھی […]

.....................................................

طور خم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر پھر شروع، سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات

طور خم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر پھر شروع، سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات

طورخم (جیوڈیسک) پاکستان اپنے اس فیصلے پر ڈٹ گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ملک میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ افغانستان کے تنازعہ کھڑا کرنے کے باوجود طور خم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کا کام پھر سے شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایف سی اور سکیورٹی فورسز کی مزید نفری […]

.....................................................

عراق: سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 90 زخمی

عراق: سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 90 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو گرین زون سے پیچھے دھکیلنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا اور فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہو گئے۔ مظاہرین حکومت میں بدعنوانی اور سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ شیعہ مولوی مقتدی الصدر نے […]

.....................................................

ترکی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے 7 ارکان کو گرفتار کر لیا

ترکی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے 7 ارکان کو گرفتار کر لیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے 7 ارکان کو گرفتار کر لیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق ان میں داعش کا ایک سینئر اہلکار بھی شامل ہے جو اِس تنظیم میں ایگزیکیو شنر یا موت کی سزا دینے والے کی عرفیت رکھتا ہے۔ ترک حکام نے اِس اہم جہادی کا […]

.....................................................

کچے میں سکیورٹی فورسز کی چھوٹو گینگ کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ

کچے میں سکیورٹی فورسز کی چھوٹو گینگ کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ

کچا جمال (جیوڈیسک) کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف فورسز کا بڑا آپریشن جاری ہے۔ کچا جمال میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے گئے جس میں چھوٹو گینگ کو یرغمالی رہا کرنے اور ہتھیار ڈالنے کو کہا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی بھی جاری ہے۔ چھوٹو گینگ […]

.....................................................

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، حقانی نیٹ ورک کا اسلحہ پکڑا گیا

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، حقانی نیٹ ورک کا اسلحہ پکڑا گیا

کابل (جیوڈیسک) افغان سکیورٹی فورسز نے ملک کے مشرقی حصلے میں حقانی ہتھیاروں کا گودام برآمد کر لیا۔ افغان نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبہ لوگار کے اضلاع خیوشی اور آذرا میں سکیورٹی فورسز نے مختلف آپریشنز کے دوران ہتھیاروں کی تین کھیپیں برآمد کی ہیں جو کہ […]

.....................................................

دیر بالا میں کاروائی، ایک دہشت گرد گرفتار

دیر بالا میں کاروائی، ایک دہشت گرد گرفتار

دیر بالا (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے دیر بالا میں کاروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے جو 2011 میں چترال میں ایک چوکی پر حملے میں ملوث تھا جس میں اٹھ اہلکارشہید اور دس زخمی ہوئے تھے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد شیرزادہ کے بارے میں اطلاع ملی تھی […]

.....................................................

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا ہلمند کے دوسرے ضلع سے بھی انخلا

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا ہلمند کے دوسرے ضلع سے بھی انخلا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں خودکش دھماکے‘ گھر میں بم پھٹنے سے‘ زمینی اور فضائی کارروائیوں میں 23 طالبان سمیت 42 افراد مارے اور 37 زخمی ہو گئے۔ افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی ، فضائی کاروائیوں اور جھڑپوں کے دوران 23 طالبان ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جبکہ طالبان نے 12 افغان سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک […]

.....................................................

ژوب: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، اہلکار شہید

ژوب: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، اہلکار شہید

ژوب (جیوڈیسک) ژوب میں نامعلوم افراد کی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے قمر دین کاریز میں سکیورٹی فورسز کا قافلہ گزر رہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار […]

.....................................................

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن‘ 19 طالبان ہلاک‘ 14 زخمی‘ کئی گرفتار

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن‘ 19 طالبان ہلاک‘ 14 زخمی‘ کئی گرفتار

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 19 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صوبوں کنٹر ، لوگا ، ارزگان ، قندوز اور قندھار میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کیا جس کے نتیجے […]

.....................................................

بھارتی ریاست آسام میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں2 علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔ آسام پولیس کے مطابق ضلع دھوبرائی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔

.....................................................

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور (جیوڈیسک) شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کئے۔ لیڈیز پولیس کی […]

.....................................................

مصر، سکیورٹی فورسز نے غلطی سے سیاحوں کو دہشتگرد سمجھ کر مار ڈالا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے بارہ سیاح ہلاک ہو گئے ، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کیے جانے والے آپریشن میں غلطی سے بارہ سیاحوں کو شدت پسند سمجھ کر ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والے سیاحوں میں میکسیکو کے شہری بھی […]

.....................................................

افغانستان :سکیورٹی فورسز نے موسی قلعہ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا

افغانستان :سکیورٹی فورسز نے موسی قلعہ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے موسیٰ قلعہ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا۔ صوبہ ہلمند میں واقع موسیٰ قلعہ پر طالبان جنگجوؤں نے چند روز پہلے ہی قبضہ کیا تھا۔ حکام کے مطابق اٹھائیس اگست کو شروع ہونے والے آپریشن میں چھ سکیورٹی اہلکارہلاک جبکہ چودہ زخمی ہو گئے۔ اس کارروائی میں دو […]

.....................................................

افغانستان : سکیورٹی فورسز نے موسیٰ قلعہ پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا

افغانستان : طالبان کی بڑھتی کارروائیاں روکنے کیلئے سکیورٹی فورسز، پولیس کا گشت

افغانستان : طالبان کی بڑھتی کارروائیاں روکنے کیلئے سکیورٹی فورسز، پولیس کا گشت

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شورش زدہ علاقوں میں طالبان کی بڑھتی کارروائیوں اور حملوں کے سبب پولیس اور سکیورٹی فورسز کو گشت موثر بنانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں اس سلسلہ میں ہرات کے ضلع گوزارہ میں تعینات پولیس اہلکاروں کو جدید اسلحہ اور آلات دیئے گئے ہیں۔ جنہوں نے اہم مقامات اور شہر […]

.....................................................

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کا داعش کے 2 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کا داعش کے 2 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے داعش کے دو ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے بھارتی ریاست پنجاب سے نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے داعش کے دو ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

.....................................................

میکسیکو: سکیورٹی فورسز اور مسلح شہریوں میں لڑائی، 39 افراد ہلاک

میکسیکو: سکیورٹی فورسز اور مسلح شہریوں میں لڑائی، 39 افراد ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) مغربی میکسیکو میں سکیورٹی فورسز اور مسلح شہریوں کے درمیان لڑائی میں 39افراد ہلاک ہوگئے۔ حکومتی اہلکاروں کے مطابق منشیات کے گروپوں کے خلاف کارروائیوں میں یہ تازہ ترین خونریزی ہے۔

.....................................................