پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) سکیورٹی ایڈوائزری کمیٹی تحصیل پیرمحل کا پہلا اجلاس ڈی ایس پی سرکل کمالیہ جاوید انور کی صدرات میں ہوا، ممبران کمیٹی جن میں تحصیلدار چوہدری منظر حفیظ، حکیم رفیق ارشد، چوہدری سلطان احمد ، میاں اسدحفیظ ، چوہدری زاہد حسین گجرنے شرکت کی ڈی ایس پی سرکل کمالیہ جاوید […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ بم دھماکے کے فوری بعد سٹی ٹریفک پولیس کے لاہور میں موجود تمام دفاتر کی سکیورٹی ٹریفک وارڈنوں کے سپرد کرتے ہوئے انہیں ہنگامی بنیادوں پر میٹل ڈیٹیکٹرز فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے چوکوں میں بھکاریوں کی موجودگی […]
گجرات : انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے سالانہ انسپکشن کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ جیل آمد پر سپرنٹنڈنٹ جیل امیتاز احمد بھلی نے انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کا استقبال کیا جبکہ ننھے بچوں نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ڈسٹرکٹ جیل کے چاک و […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کے لئے سخت ترین اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔21 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری سے ثابت ہوگیا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔ آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دہشت گردی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ تعلیم سکولز کی ہدایت پر محکمہ تعلیم راولپنڈی نے ضلع بھر کی تحصیلوں میں سکیورٹی کے نام پر اضافی فیسیں وصول کرنے والے سکولوں کے خلاف سخت کارروائی کافیصلہ کر لیا، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ز کواختیارات دے دیئے گئے جو روزانہ کی بنیاد پر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو چیک کریں گے […]
آزادی کی خاطر آپکی جدوجہد اگر کامیاب ہو جائے تو انقلاب ورنہ بغاوت آپ کے ایسے جرم میں شمار ہوتی ہے جو آپ کو سامراج کے کسی پٹھو یا کٹھ پتلی حکمران کے ہاتھوں تختہ دار تک لے جاتاہے تھامس سنکارا کو بر کینا فاسو میں وہی مقام حاصل ہے جو کیوبا میں چی گویرا […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے لاہور کے 700 سکولوں کے سکیورٹی انتظامات چیک کرنے کی ذمہ داری محکمہ بلدیات کو سونپ دی ہے قبل ازیں جوائنٹ ٹیم کی جانب سے صرف ساڑھے تین سو سکولوں کو چیک کیا جا سکا ہے۔سیکرٹری بلدیات سمیت ایڈیشنل سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز اور لوکل گورنمنٹ کے ڈائریکٹرز کو سکولوں کی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم جاری ہے ، اس موقع پر شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پشاور کی بانوے یونین کونسلز میں سات لاکھ چون ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ پولیو مہم کے لیے چار ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی […]
تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیا ز علی اعوان سانحہ پشاور میں جس طریقے سے دہشتگرد بغیر کسی رکاوٹ کے بچوں کے سکول میں داخل ہو ئے اور وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اس پر ہر پاکستانی کا دل ملال اور آنکھیں اشک بار ہیں اس واقعہ سے صاف ظاہر ہے کہ ہمارے ملک کے تمام ادارے اور […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) سکولوں کے اوقات میں پولیس کی موبائل ٹیمیں کڑی نگرانی کے تسلسل کو جاری رکھیں، ہدایت ڈی پی او حافظ آباد شاکر حسین داوڑ نے کہا ہے کہ پولیس تعلیمی اداروں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائے گی اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ان خیالات کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز کو […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے شعبہ ایجوکیشن نے اپنے سکولوں اور کالجوں کی حفاظت کے لئے ریٹائر فوجیوں کو بطور گارڈ رکھنے پر غور شروع کر دیا، علاوہ ازیں ریلوے کے 300 اساتذہ نے سول ڈیفنس کے متعلق ورکشاپ مکمل کر لی جس میں انہیں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ ڈی ایس ریلوے […]
واں بھچراں (جیوڈیسک) متعدد تعلیمی اداروں کی چار دیواری سرے سے موجود ہی نہیں، والدین خوف میں مبتلا 26 روزتک بند رہنے کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا ہے، واں بھچراں سمیت ضلع میانوالی کے بیشتر سکولوں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات نے ضلعی محکمہ تعلیم کی ناقص کا ر […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی سکیورٹی […]
پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے بعد خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کی مینجمنٹ کو تعلیمی اداروں کی سیکورٹی موئثر بنانے تک سکول نہ کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے لیکن عملاً ان سیکورٹی ہدایات پر عمل درآمد ممکن نظر نہیں آتا۔ پندرہ نکات پر مشتمل ہدایات نامہ میں تمام سکولوں […]
سرگودھا (جیوڈیسک) عملی اقدامات سست روی جبکہ کاغذی کاروائیاں تیزی سے جاری، ضلع میں نفری اور وسائل کے شارٹ فال کی وجہ سے 88 فیصد سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق عملدرآمد نہ ہو سکا، ان میں حساس ترین اور حساس قرار دیئے گئے تعلیمی […]
تحریر: فیصل شامی میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے، جی ہاں دوستو ہم بھی خیریت سے ہی ہیں لیکن ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ ہمارے بہت سے ننھے منے سے دوست پریشان بھی ہیں اور حیران بھی ، جی ہاں اور آپ کو بتلاتے چلیں جہاں ہمارے ننھے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی آلات کی تنصیب کا عمل تعطل کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ سکیورٹی آلات کی قیمتوں اور سکیورٹی گارڈز کی طرف سے معاوضہ میں اضافہ سے نجی اداروں کیلئے مہنگے سکیورٹی پلان پر عمل درآمد مشکل ہوگیا ہے۔ بازار میں سی سی ٹی وی کیمرے، […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی 8 ماڈل منڈی مویشیاں میں دوبارہ ٹھیکیدارانہ نظام راج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا آغاز نئے مالی سال سے ہو گا۔ پنجاب حکومت نے مویشی پالنے والے افراد کو منڈی مافیا کے استحصال سے بچانے کیلئے رواں مالی سال کے شروع میں تمام اضلاع میں قائم منڈی مویشیاں کے ٹھیکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے 70 خواتین اور بوائز کالجز کی سکیورٹی کی ذمہ داری ایک سال کیلئے محکمہ داخلہ نے نجی سکیورٹی کمپنی کے سپر د کر دی۔ عسکری سکیورٹی کمپنی کے 400 سکیورٹی گارڈز تعینات ہوں گے، ان تمام کالجز کے پرنسپلز، اساتذہ، کلرکس و دیگر سٹاف کی حساس ادارے سے کلیئرنس بھی ضروری […]
سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں نان سیلری بجٹ کی سکول کونسلوں تک منتقلی کا عمل تاخیر کا شکار، دوسری سہ ماہی کے اختتام پر بھی فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب ضلعی حکومت کو گزشتہ دو سہ ماہیوں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف مصروف ترین تجارتی مراکز اور ان سے ملحقہ سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار، پارکنگ سکیورٹی رسک بن کر رہ گئیں جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف وہراس پایا جارہا ہے جبکہ تجارتی مراکز اور ان سے ملحقہ سڑکوں پر پارک کی جانے والی گاڑیوں سمیت […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے پولیس حکام کو صوبہ بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ جلوسوں میں شرکاکی حفاظت کیلئے 41460 پولیس افسروں اوراہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ […]