تمام رمضان بازاروں میں سکیورٹی کیمرے نصب

تمام رمضان بازاروں میں سکیورٹی کیمرے نصب

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے تمام رمضان بازاروں جن میں کمیٹی چوک، حیدری چوک، شمس آباد، خیابان سرسید، سادق آباد، گلزار قائد، چوہڑڈپو، چونگی نمبر 22اور گلریز شامل ہیں میں سکیورٹی کیمرے نصب کر دئیے گئے۔ ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسپنسریاں بھی قائم کر دی گئیں۔ ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفر ڈال شہر وکینٹ میں […]

.....................................................

القاعدہ کا پرفیکٹ بم : امریکا جانے والی پروازوں کی سکیورٹی مزید سخت

القاعدہ کا پرفیکٹ بم : امریکا جانے والی پروازوں کی سکیورٹی مزید سخت

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن حکومت نے متعدد غیرملکی ہوائی اڈوں کو ہدایات دی ہیں کہ امریکا کے لیے پرواز کرنے والے مسافروں اور طیاروں کی سخت ترین چیکنگ کی جائے۔ انسداد دہشت گردی کے شعبے سے وابستہ ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پروازوں میں سکیورٹی میں اضافے کی خبروں کی […]

.....................................................

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

قارئین دیکھا جائے تو آج آپ کو کالم نگاری کے حوالے سے بے شمار لکھنے والے ملیں گے پاکستان میں اور دنیا کے معتدد ممالک میں کالم نگارکی اپنی ایک پہنچان ہوتی ہے۔ ہم نے جب کالم لکھنے کا آغاز کیا تو اُس وقت ہمارے کالموں میں بڑی جذباتیت ہوا کرتی تھی یہ بات ہمارے […]

.....................................................

پشاور ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

پشاور ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے بعد سکیورٹی حکام نے باچا ایئرپورٹ کے لئے نیا سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر فائرنگ کے واقعے کےبعد ایئرپورٹ کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لئے نیا سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے جس کے تحت […]

.....................................................

بھارت: 33 سفارتخانوں کو بم سے اڑانے کے دھمکی آمیز خطوط موصول، سکیورٹی سخت

بھارت: 33 سفارتخانوں کو بم سے اڑانے کے دھمکی آمیز خطوط موصول، سکیورٹی سخت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں 33 سفارتخانوں کو بم حملوں کی دھمکی امیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ ان سفارتخانوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ انٹیلی جنس و عام دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

.....................................................

ضلع میں 28 گیس تنصیبات کی سکیورٹی غیر تسلی بخش قرار

ضلع میں 28 گیس تنصیبات کی سکیورٹی غیر تسلی بخش قرار

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع میں محکمہ سوئی گیس کی 28 اہم تنصیبات اور پائپ لائنوں کی سکیورٹی غیر تسلی بخش قرار، محکمہ نے موثر حفاظتی اقدامات کیلئے فوری طور پر ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ چیف انجینئر ٹیکنیکل شہریار قاضی کی طرف سے ضلعی افسران کو موصول ہونیوالے مراسلہ کے ہمراہ […]

.....................................................

ہوس کا رنگ ابھی دیکھنا باقی ہے

ہوس کا رنگ ابھی دیکھنا باقی ہے

روشنیوں کا شہر اب روشنیوں کا نہیں گرتی لاشوں کا شہر ہے عرصہ پہلے اس بد قسمت شہر سے ایک لوٹنے والے نے کہا شہر کی دیواروں پر یہ نعرہ جا بجا نظر آتا ہے کراچی کی مجبوری ہے نصیر اللہ بابر ضروری ہے آج ہماری صفوں میں کوئی نصیر اللہ بابر بھی نہیں جو […]

.....................................................

سی سی پی او لاہور نے شہر کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی

سی سی پی او لاہور نے شہر کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی

لاہور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تھانوں اور اہم دفاتر میں غیر سرکاری گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سی سی پی او لاہور چوہدری شفیق کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا […]

.....................................................

کراچی: حملوں کی دھمکی، تھانوں کی سکیورٹی میں اضافہ

کراچی: حملوں کی دھمکی، تھانوں کی سکیورٹی میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع ویسٹ میں واقع تھانوں پر حملوں کی دھمکی کے بعد پولیس حکام نے سیکورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے اس ضمن میں تھانوں کے اطراف میں پارکنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جبکہ تمام تھانوں کی چھتوں پر سنائپر شوٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ بھی […]

.....................................................

زندگی اک سفر ہے

زندگی اک سفر ہے

زندگی ایک سفر ہے اور انسان مسافر۔انسان ماں کے بطن سے اپنا سفر شروع کرتا ہے اور موت کی آغوش میں جانے تک، منزل کی جستجو میں گامزن رہتا ہے۔ کہا جاتا ہے سفر اچھے بھی ہوتے ہیں اور انتہائی افسردہ بھی۔حسین سفرکی یادیں ہمیشہ دل کے نہہ خانوں میں قائم و دائم رہتی ہیں […]

.....................................................

نیٹو کا مشرقی یورپ میں سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق

نیٹو کا مشرقی یورپ میں سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق

برسلز (جیوڈیسک) نیٹو کے رکن ممالک نے یوکرائن کے حالیہ بحران کے تناظر میں مشرقی یورپ میں تحفظ بڑھانے کے لیے اقدامات پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزراء نے واضح کیا کہ وہ سرد جنگ کے بعد روس کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی حدود کے اندر کام کر رہے ہیں۔ یوکرائن میں بگڑتے ہوئے […]

.....................................................

سکیورٹی خدشات، لیبیا ئی پارلیمنٹ کا فائیو سٹار ہوٹل میں اجلاس

سکیورٹی خدشات، لیبیا ئی پارلیمنٹ کا فائیو سٹار ہوٹل میں اجلاس

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی پارلیمنٹ پر مسلح شدت پسندوں کے حملے کے بعد ایوان کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے بجائے دارالحکومت طرابلس کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد ہوا۔ پارلیمنٹ کے ترجمان عمر حمیدان نے بتایا کہ جب تک پارلیمنٹ ہاؤس کی حفاظت کیلئے تمام انتظامات مکمل نہیں ہو جاتے اس وقت تک اجلاس […]

.....................................................

دمشق: شامی اپوزیشن کے وزیر دفاع اسد مصطفیٰ مستعفی

دمشق: شامی اپوزیشن کے وزیر دفاع اسد مصطفیٰ مستعفی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے قائمقام وزیر دفاع اسد مصطفی نے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی قائ مقام وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ وہ شام کی تباہی کے جھوٹے گواہ نہیں بننا چاہتے، شامی حکومت اپنے ہی شہریوں پر مظالم ڈھا کر تاریخ کا مجرم ترین ادارہ بن چکی ہے، وہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آ باد آ فتا ب احمد چیمہ نے 11 مئی کے موقع پر تحریک انصاف کے جانب سے منعقد کی گئی ریلی و جلسے کے سکیو ر ٹی انتظاما ت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے۔ تمام پولیس ملازمین اور افسران اور دیگر اداروں جنہوں نے سکیورٹی انتظامات میں پولیس […]

.....................................................

چیف جسٹس کی عدالتوں کے سکیورٹی انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

چیف جسٹس کی عدالتوں کے سکیورٹی انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور رجسٹری میں ہوا جس میں جسٹس جواد ایس خواجہ ، ایم ڈی نیسپاک امجد اے خان، پبلک ورکس اور پلاننگ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے افسران، ایڈیشنل آئی جی پنجاب سرمد سعید، ایس ایس پی آپریشنز لاہور رانا عبدالجبار اور دیگر متعلقہ حکام […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 22/4/2014

گجرات کی ا ہلسنّت کی اہم شخصیات کو سکیورٹی فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے،تمام تر مذہبی ، روحانی شخصیات کو نظر انداز کیا جا رہا ہ۔پیر سید مبشر حسین شاہ گجرات(جی پی آئی)گجرات کی ا ہلسنّت کی اہم شخصیات کو سکیورٹی فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے،تمام تر مذہبی ، […]

.....................................................

حامد میر حملہ اور آئی ایس آئی

حامد میر حملہ اور آئی ایس آئی

پاکستان کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین ملک تصور کیا جاتا ہے۔ روز بروز شعبہ صحافت سے وابستہ لوگوں کو جان سے مار دینے، اغواء کئے جانے اور دھمکیاں ملنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جبکہ ملک میں امن و امان کی اس مخدوش صورت حال میں حکومت وقت کی طرف سے […]

.....................................................

صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں

صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں قیام کے دوران صدر مملکت اسٹاف کالج کے دورہ کے علاوہ گورنر و وزیراعلی بلوچستان و صوبائی کابینہ اور اسمبلی اراکین سے ملاقاتیں کریں گے۔ صدر مملکت کی کوئٹہ آمد کے موقع پر […]

.....................................................

رحمت الہی

رحمت الہی

چاروں طرف رشوت، سفارش، کرپشن ، اقربا پروری، ملاوٹ، مہنگائی اور ناانصافی کا راج ہے۔ پاکستان آئے دن آئی ایم ایف سے سخت شرائط پرنیا قرض لے رہا ہے.آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا جارہا ہے ،گردشی قرضوںکا مزید بوجھ عوام کی خالی جیب پر ڈالا جارہاہے، شعبہ […]

.....................................................

اسلام آباد کی سکیورٹی

اسلام آباد کی سکیورٹی

پاکستان کی سلامتی کے اداروں کو تو ایسا لگتا ہے ہمارے حکومتی اداروں نے Terncolizer دے دے کر گہری نیند سلایا ہوا ہے۔ کہ کراچی اور اسلام آباد سمیت کوئی ایک بھی علاقہ محفوظ نہیں رہا ہے۔ دہشت گرد جب اور جہاں چاہتے ہیں اپنی من مانی کار وائیاں کرتے ہیں اور جادو کی ٹوپی […]

.....................................................

پاکستان ریلوے بہتری کی طرف گامزن

پاکستان ریلوے بہتری کی طرف گامزن

موضوع کی طرف آنے سے پہلے بتاتا چلوں کہ راقم نے قریباً ایک برس قبل مختلف اخبارات میں ”پاکستان ریلوے زبوں حالی کا شکار کیوں” کے عنوان سے ایک کالم لکھا تھا۔ مدعا بیان کر نے سے پیشتر میں اسی کالم کا ایک حصہ قارئین کی نذر کرنا چاہوں گا۔ کسی بھی ملک میں ریلوے […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کا قتل، چند سوالات

بے نظیر بھٹو کا قتل، چند سوالات

آج ستائیس دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت ایک عظیم قومی سانحہ ہے جسے چھ سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن آج تک قاتلوں کا سراغ نہ لگ سکا۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دو سابق وزرائے اعظم خان لیاقت علی خان […]

.....................................................

راولپنڈی سانحہ

راولپنڈی سانحہ

ہمارے معاشرہ کا المیہ ہی یہ ہے کہ ہم مستقبل کی پلاننگ نہیں کرتے، اس میں کوئی شک نہیں کہ راولپنڈی انتظامیہ کو معلوم تھا کہ جس جگہ فساد ہوا وہ حساس مقام تھا مگر پھر بھی اس کا انتظار کیا گیا جس سے صاف ظاہر ہے راولپنڈی سانحہ ہماری انتظامیہ و سکیورٹی اداروں کی […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی کیخلاف آج ملک بھر احتجاج ہو گا، سکیورٹی ہائی الرٹ، بھاری نفری تعینات

سانحہ راولپنڈی کیخلاف آج ملک بھر احتجاج ہو گا، سکیورٹی ہائی الرٹ، بھاری نفری تعینات

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے خلاف مذہبی جماعتیں آج ملک بھر میں احتجاج کریں گی،کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے،کراچی اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں ڈبل سواری پر بھی پابندی ہو گی،لاہور میں دس ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ اہلسنت […]

.....................................................