شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں سے محرم الحرام کے سلسلہ میں برآمد ہونے والے تمام جلوس پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئے، ڈی سی او ارقم طارق اور ڈی پی او سرفراز احمدخاں ورک انتظامیہ کے ہمراہ تمام جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے جبکہ ڈی […]
وزیرآباد (نامہ نگار) ملک بھر کی طرح وزیرآباد میں سخت سکیورٹی انتظامات میں یومِ عاشور روایتی عقیدت سے منایا گیا شہر کا سب سے بڑا علم اور تعزیے کا جلوس اما م بارگاہ قصر سکینہ مہاجرین سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی رستوں سے ہوتا ہوا مین بازار میں پہنچا جہاں مین بازار، لاہوری دروازہ […]
تلہار (نمائندہ) ضلع انتظامیہ کے جانب سے یوم عاشور کے موقع پر ضلع میں جو حساس ترین شہر قرار دیے گئے ہیں تلہار بھی ان میں شامل ہے لہذا تلہار میں انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائی ٹھوس اقدام کیے گئے ہیں ایس ایچ او تلہار محمد انور لغاری نے اس حوالے سے سٹی […]
نائجیریا (جیوڈیسک) نائجیریا میں سکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ انھوں نے مشتبہ بدعنوان سینیر ججوں کے خلاف کارروائیوں میں آٹھ لاکھ ڈالر کی رقم قبضے میں لے لی ہے۔ ڈی ایس ایس ایجنسی کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے گذشتہ چند روز میں مارے گئے اور متعدد ججوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ نائجریئن […]
قندوز (جیوڈیسک) افغانستان کے شمالی شہر قندوز کے مضافات میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جاری لڑائی کے باعث شہری یہاں سے بچ نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پیر کو طالبان نے شہر پر حملہ کیا تھا جسے سکیورٹی فورسز نے پسپا کر دیا تھا لیکن شہر کے مضافات اور بعض دیگر قریبی […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی حکام نے روس پر ’امریکی انتخابات میں مداخلت کرنے کے لیے ‘ سیاسی تنظیموں پر سائبر حملے کرنے کا باقاعدہ الزام لگا دیا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ ’حال ہی میں ہیک کی جانے والی ای میلز کا طریقہ کار مسلسل روسی کوششوں جیسا ہی ہے۔‘ رواں […]
بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں ایک طالبہ نے جب مبینہ طور ایک طالبِ علم رہنما کی پیش قدمی مسترد کر دی تو اس نے خنجر کے وار کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا۔ خدیجہ بیگم پر اتوار کے روز شمالی بنگلہ دیش میں واقع سلہٹ ضلعے میں کالج کیمپس کے اندر خنجر سے […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں افغان فوجی ہیلی کاپٹر کے حملے میں پانچ افغان فوجی اور ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔ وزارت دفاع نے ہفتہ کو ایک بیان میں بتایا کہ “زمینی فورسز کی طرف سے فراہم کی گئی غلط معلومات پر” ہیلی کاپٹر نے جمعہ کو دیر گئے یہ کارروائی کی […]
بارہمولہ (جیوڈیسک) بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قریب بھارتی فوج کے ایک کیمپ پر اتوار کی رات حملے میں کم از کم ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ عسکریت پسندوں نے یہ حملہ راشٹریہ رائفلز کے ایک کیمپ پر کیا، بھارتی عہدیداروں کے مطابق خود کار اسلحے سے لیس حملہ آور جان باز […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو رائے ونڈ مارچ میں مکمل سکیورٹی اور کھلے راستے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میڈیا میں زندہ رہنے کے لئے رائے ونڈ مارچ کے بارے تمام منفی خبریں خود پھیلا رہی ہے۔ رائے ونڈ مارچ […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر عشروں سے مقبوضہ کشمیر کو ساڑھے سات لاکھ بھارتی فوجیوں کے بوٹوں تلے رونداجا رہا ہے ۔صبح ومسا انسانیت سوز واقعات لگاتار اور قطار اندر قطار۔ اسرائیل سے درآمد شدہ پیلٹ گَنز کے چھَروں سے 800 سے زائد کشمیری ایک یا دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو گئے اور […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے ایک حملے میں سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ اتوار کی صبح پشاور کے مضافاتی علاقے خزانہ میں گڑھی صعبت خان کے مقام پر ہوا۔ […]
قصور (بیورو رپورٹ) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ قصور میں کل 448 مساجد، امام بار گاہوں، قادیانی دارالذکر، عید گاہوں اور کھلے مقامات پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے […]
مستونگ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جو کہ باپ بیٹا تھے۔ انھیں پیر کی شب نامعلوم مسلح افراد نے مستونگ شہر میں نشانہ بنایا۔ مستونگ پولیس کے ایک اہلکار نے […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے ایک سرکاری خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں کرد عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک ترک فوجی اہلکار ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ حکاری صوبے میں ہونے والی جھڑپوں میں 20 کرد جنگجو بھی ہلاک ہو ئے جبکہ اس دوران ترکی […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ داعش لیبیا کے شہر سرت میں صرف تین علاقوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے جب کہ ایک وقت یہ شہر شدت پسندوں کو مضبوط گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔ جمعرات کو پینٹاگان کے ترجمان نیوی کے کیپٹن جیف ڈیوس نے […]
خانیوال (راشد ملک) تھانوں کی حدو د میں غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کی بھرمار ، پولیس کیلئے سکیورٹی سوالیہ نشان بن گئی ، عوامی حلقوں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ مختلف علاقوں میں نئے چہرے گھومتے نظر آتے ہیں ۔شہریوں کا ڈی پی او خانیوال سے سرچ آپریشن کا مطالبہ تفصیل کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج کے کمانڈر نے جمعرات کے روز افغان قائدین پر زور دیا کہ سیاسی نااتفاقیوں کو پنپنے کی اجازت نہ دی جائے، جِن سے اِس جنگ زدہ ملک میں سلامتی کے حوالے سے حاصل کردہ کامیابیوں کو ٹھیس پہنچے۔ امریکی جنرل جان نکلسن نے یہ بیان ایسے میں […]
کشمیر (جیوڈیسک) انڈیا کے زیر انتظام کشیمر میں شدت پسندوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد سے سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور مزید دس ہزار اضافی افواج کو تعینات کیا گیا ہے۔ بدھ کی شب فوج کی حراست میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد وادی میں حالات مزید کشیدہ ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نواحی علاقے شاہدرہ کے قریب سکیورٹی فورسز کے کومبنگ آپریشن میں دو دہشت گردوں سمیت 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ پیر کو سول ہسپتال میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں شدت پسندوں کے […]
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے) دو جعلی سکیورٹی گارڈز گرفتار ، کمپنی کے افسران کی مدعیت میں مقدمات ت درج ،جبکہ ایک جعلی سکیورٹی اپنے بھائی کی جگہ ڈیوٹی دے رہا تھا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نجی سیکورٹی گارڈز کمپنی کے آپریشن منیجر محمد عارف کو شہریوں کی جانب سے متعدد شکایات موصول […]
تحریر : محمد اشفاق راجا سیاسی اور عسکری قیادتوں نے دہشت گردوں کے ساتھ پوری قوت سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے گزشتہ روز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے طلب کئے گئے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کا ہر صورت […]
یوکرین (جیوڈیسک) روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد یوکرین نے کرائمیا سے متصل سرحد اور جن مشرقی علاقوں میں باغیوں سرگرم ہیں وہاں فوج کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ بدھ کے روز ماسکو نے الزام عائد کیا تھا کہ یوکرین کرائمیا میں مسلح دراندازی کی کوششیں کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ […]
امریکہ (جیوڈیسک) رپبلکن نیشنل سکیورٹی کے 50 ماہرین نے ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی تاریخ کے سب سے لا پرواہ صدر ہوں گے۔‘ 50 ماہرین کے گروپ جس میں سی آئی سے کے سابق ڈائریکٹر مائیکل ہیڈن بھی شامل ہیں کا […]