امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک

بریجٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے بریجٹن میں یہ واقعہ پیش آیا اور گاڑی سے باہر نکلنے والے مسافر کا نام جیریمی ریڈ تھا۔ پولیس اہلکاروں نے ایک گاڑی کو روکا اور فائرنگ کرنے سے پہلے ایک پولیس اہلکار نے بندوق نظر آنے کے بارے میں […]

.....................................................

امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک انتقال کرگئے

امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک انتقال کرگئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ ایڈورڈ بروک 1966ء میں میسی چیوسٹس سے ایک ایسے وقت کانگرس کے رکن منتخب ہوئے تھے جب ملک میں وسیع پیمانے پر نسلی بدامنی پائی جاتی تھی۔ ایک قانون دان ہونے کے ناطے وہ پہلے افریقی امریکی […]

.....................................................

امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف لندن میں مظاہرے، توڑ پھوڑ، 76 گرفتار

امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف لندن میں مظاہرے، توڑ پھوڑ، 76 گرفتار

لندن (جیوڈیسک) امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف جاری احتجاج برطانیہ کے متعدد علاقوں میں پھیل گیا ہے۔ لندن میں ایک ایسے ہی مظاہرے کے شرکاء کی طرف سے سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں اور توڑ پھوڑ کے بعد 76افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

امریکی کانگریس کے سیاہ فام ملازمین کا سیاہ فاموں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

امریکی کانگریس کے سیاہ فام ملازمین کا سیاہ فاموں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

نیو یارک (جیوڈیسک) کانگریس کے ملازمین نے اپنا کام چھوڑ کر کانگریس کی عمارت کی سیڑھیوں پر ایرک گارنر اور مایئکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے ہاتھ ہوا میں بلند کر کے احتجاج کیا۔ سینیٹ کے چیپلن ڈاکٹر بیری بلیک نے احتجاج سے پہلے امن کے لئے دعا […]

.....................................................

سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کرنیوالے پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا

سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کرنیوالے پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا

میزوری (جیوڈیسک) امریکی ریاست میزوری میں سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کرنے والے پولیس افسر ڈیرن ولسن نے استعفی دے دیا۔ پولیس افسر ڈیرن ولسن نے فرگوسن میں سیاہ فام نوجوان مائیکل برائون کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ جس پر گرینڈ جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا پولیس افسر نے قانون کے […]

.....................................................

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، مظاہرین کا پیدل مارچ شروع

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، مظاہرین کا پیدل مارچ شروع

نیو یارک (جیوڈیسک) پیدل مارچ کا اہتمام امریکا میں بسنے والے مختلف نسلوں کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل نے کیا ہے۔ جس میں ملک کے مختلف شہروں سے ایک سو پچاس افراد حصہ لے رہے ہیں۔ وہ گرینڈ جیوری کے فیصلے کے خلاف، پولیس کی کارروائی میں بہتری، پولیس کے […]

.....................................................

پولیس اہلکار پر سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کا جرم ثابت نہیں ہو سکا

پولیس اہلکار پر سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کا جرم ثابت نہیں ہو سکا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ ریاست مزوری میں اگست میں سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے میں جیوری نے گولی چلانے والے پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد فرگوسن کے علاقے میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ پیر کی شام گرینڈ […]

.....................................................

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے

میزوری: سیاہ فام نوجوان کا قتل، گرینڈ جیوری فیصلے کے خلاف اختجاج، مظاہرے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی شیلنگ۔

.....................................................

اوباما کی سیکورٹی کے معاملے پر سیاہ فام کمیونٹی کو تشویش

اوباما کی سیکورٹی کے معاملے پر سیاہ فام کمیونٹی کو تشویش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں سیاہ فاموں کی اکثریت صدر بارک اوباما کی حفاظت کے لیے کیے گئے انتظامات سے مطمئن نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سیکرٹ سروس صدر کی سکیورٹی سے جان بوجھ کر بے پروائی برت رہی ہے کیونکہ وہ سیاہ فام ہیں۔ صدر اوباما کی سیکیوٹی کے معاملے پر […]

.....................................................

سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف امریکا میں احتجاجی مظاہرے، 200 سے زائد افراد گرفتار

سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف امریکا میں احتجاجی مظاہرے، 200 سے زائد افراد گرفتار

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست میسوری میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں احتجاج پھوٹ پڑے جس کو روکنے کے لئے پولیس کی جانب سے ریاستی طاقت کا استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست میسوری کے قصبے فرگوسن میں نسلی بنیاد پر پولیس کے […]

.....................................................

امریکا: سیاہ فام نوجوان کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

امریکا: سیاہ فام نوجوان کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

فرگوسن (جیوڈیسک) امریکی ریاست میسوری میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 18 سالہ مائیکل براؤ ن کے سر پر دوا ور بازو پر چار گولیاں ماری گئیں۔ 9 روز قبل فرگوسن شہر میں پولیس افسر نے مائیکل براؤن کو […]

.....................................................

جنوبی افریقہ میں پاکستانی شہری قاتلانہ حملےمیں جاں بحق

جنوبی افریقہ میں پاکستانی شہری قاتلانہ حملےمیں جاں بحق

فلیگ اسٹاف (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر فلیگ اسٹاف میں پاکستانی نوجوان کو قتل کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق قتل ہونے والے پاکستانی کا نام محمد حبیب تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ شہر فلیگ اسٹاف کا رہائشی محمد حبیب دکان بند کر کے گھر روانہ ہو رہا تھا کہ سیاہ فام […]

.....................................................

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، امریکا کے سوسے زائد شہروں میں مظاہرے

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، امریکا کے سوسے زائد شہروں میں مظاہرے

نیویارک (جیوڈیسک) سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت میں ملوث شخص کو بری کیے جانے کے خلاف امریکا میں سوسے زائد شہروں میں مظاہرے کیے گئے امریکا میں سیاہ فام نوجوان ٹریوون مارٹن کے قاتل کوعدالت سے بری کیے جانے پر ملک کے عوام دوواضح حصوں میں بٹ گئے ہیں۔ مقتول کے آبائی شہر میامی میں […]

.....................................................

سیاہ فام امریکی کی حقیقی کہانی پر مبنی فلم” 12 ایئر اے سلیو”کا پہلا ٹریلر جاری

سیاہ فام امریکی کی حقیقی کہانی پر مبنی فلم” 12 ایئر اے سلیو”کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹی ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم” ٹویلو ائیر اے سلیو “کا پہلا ٹریلر آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے ۔حقیقی واقعات اور حالاتِ زندگی پرمبنی اس فلم کی کہانی Solomon Northup نامی ایک ایسے افریقی امریکی سیاہ فام شخص کی سوانح حیات سے منسلک ہے جسے 1841 میں امریکی […]

.....................................................

لاس اینجلس : سیاہ فام کے قتل کے سفید فام ملزم کی بریت کے خلاف احتجاج

لاس اینجلس : سیاہ فام کے قتل کے سفید فام ملزم کی بریت کے خلاف احتجاج

لاس اینجلس (جیوڈیسک) سیاہ فام مارٹن کے قتل کے خلاف اور زمرمین کی بریت کے عدالتی فیصلے پر امریکا بھر میں احتجا ج کیا گیا ہے۔ لاس اینجلس میں ہزاروں مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس بھی گشت کررہی ہے۔ فلوریڈا میں گارڈ جارج زمرمین نے چو رسمجھ کر نہتے سیاہ فام مارٹن کو […]

.....................................................

سیاہ فام کے قاتل کو بے گناہ قرار دینے پر امریکا میں مظاہرے

سیاہ فام کے قاتل کو بے گناہ قرار دینے پر امریکا میں مظاہرے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں سیاہ فام نوجوان کے قاتل کو بے گناہ قرار دیئے جانے کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،لاس اینجلس میں مظاہرین نے اہم شاہراہ کو کئی گھنٹے تک بلاک کیے رکھا۔ فلوریڈا کے سیکیورٹی گارڈ جارج زمر مین نے فروری دو ہزار بارہ میں ایک سیاہ فام نوجوان کو گولی مار […]

.....................................................

امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی

امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی جس میں ہالی وڈ سٹار ڈینزل واشنگٹن،جارج لوکس اور کیری واشنگٹن کو اعزازات سے نوازا گیا۔ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سیاہ فام امریکی فنکاروں کا اجتماع لاس اینجلس میں ہوا۔اس موقع پر ڈینزل واشنگٹن اور جیمی فوکس کو “انٹرٹینر آف ایئر”کا ایوارڈ دیا […]

.....................................................

ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ مس امریکا منتخب

ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ مس امریکا منتخب

ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ نانا میری ویدر مس امریکا منتخب ہو گئی ہیں۔ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی نانا میری ویدر دو ہزار بارہ میں ہونے والے اسی مقابلے میں رنر اپ رہی تھیں۔ جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والی میری ویدر یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور کھیلوں کے مقابلوں میں بھی حصہ […]

.....................................................

نیلسن مینڈیلا روبصحت، گھر منتقل

نیلسن مینڈیلا روبصحت، گھر منتقل

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ۔ترانوے سالہ نیلسن منڈیلا کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث جوہانسبرگ کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسپتال میں تشخیص کے بعد ڈاکٹرز نے جنوبی […]

.....................................................
Page 2 of 212