بالی وڈ فلم فقرے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش

بالی وڈ فلم فقرے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش

ممبئی (جیوڈیسک) چار منچلوں کی شرارتوں اور زندگی میں کچھ کر گرزنے کی جدوجہد پر بنی بالی وڈ فلم، فقرے، سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی ہے۔ ممبئی فلم , فقرے, کی کہانی دو دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو سکول میں نالائق طلبا میں شامل ہوتے ہیں لیکن وہ دلی کے […]

.....................................................

پاکستانی سینما گھروں میں اینیمیٹڈ فلم ایپک ریلیز کر دی گئی ہے

پاکستانی سینما گھروں میں اینیمیٹڈ فلم ایپک ریلیز کر دی گئی ہے

پاکستان (جیوڈیسک) تھری ڈی فلموں میں بچوں کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے یہی وجہ ہے جب بھی کوئی نئی فلم مارکیٹ میں آ تی ہے بچے بڑے شوق سے دیکھنے کی ضد کرتے ہیں۔ پاکستانی سینما گھروں میں اینیمیٹڈ فلم ایپک ریلیز کر دی گئی ہے۔ حال ہی میں اینیمیٹڈ ایڈوانچر فلم ایپک […]

.....................................................

فرانس:کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی سینما کے100 سال منائے گئے

فرانس:کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی سینما کے100 سال منائے گئے

پیرس(جیوڈیسک) پیرس فرانس کے شہر کانز میں جاری فلم فیسٹیول کے دوران بھارتی سینما کے سو سال مکمل ہونے کا جشن بھی منایا گیا۔ کانز فلم فیسٹیول میں انڈین سینما کے سو سال مکمل ہونے پر فلم ممبئی ٹالکیز کا ورلڈ پریمیر پیش کیاگیا۔ اس موقع پر امیتابھ بچن، ودیا بالن سمیت بھارتی سینما کے […]

.....................................................

پشتو فلم خون کی ہولی ریلیز کے لئے سینما گھروں میں

پشتو فلم خون کی ہولی ریلیز کے لئے سینما گھروں میں

محبت کی نئی داستان خون کی ہولی، پشتو کی نئی رنگین فلم آج سے پورے ملک کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے آن ائر کر دی جائے گی۔ لواسٹوی اور ایکشن سے بھر پور پشتو فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں شاہد خان،جہانگیر خان اور صوبیہ خان۔فلم کی عکس بندی ملک کے […]

.....................................................

پشاور ، سینما میں زور دار دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور ، سینما میں زور دار دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پجگی روڈ پر سینما میں زور دار دھماکے سے سینما کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ، خو ش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھما کہ علی الصبح شمع سینما کے مرکزی گیٹ کے سا تھ لگائے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس سے سینما کے گیٹ […]

.....................................................

زیرو ڈارک تھرٹی تنازعات کا شکار ، بزنس متاثر نہیں ہو سکا

زیرو ڈارک تھرٹی تنازعات کا شکار ، بزنس متاثر نہیں ہو سکا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) اسامہ بن لادن کو تلاش کرنے کے لیے سی آئی اے کی کوششوں پر مبنی سنسنی خیز فلم زیرو ڈارک تھرٹی کئی تنازعات کا شکار رہی لیکن یہ تنازعات اس کے بزنس کو متاثر نہ کر سکے ۔ تنازعات کا شکار رہنے والی فلم زیرو ڈارک تھرٹی نے صرف پانچ سینما وں […]

.....................................................
Page 4 of 41234