پندرہ روز بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد کا سینٹرل جیل گوجرانوالہ کے معائنہ کی تصویری جھلکیاں

پندرہ روز بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد کا سینٹرل جیل گوجرانوالہ کے معائنہ کی تصویری جھلکیاں

گوجرانوالہ : پندرہ روز بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد کا سینٹرل جیل گوجرانوالہ جیل کا معائنہ۔

.....................................................

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات، منصوبے کے پیچھے القاعدہ اور انصار الاسیر کا ہاتھ تھا، دہشت گرد کا ہدف 125 ساتھیوں کو چھڑانا تھا، جیل اہلکاروں نے سازش میں معاونت فراہم کی، سیٹلائٹ کی مدد سے جیل میں داخلے کی جگہ تلاش کی گئی۔

.....................................................

ملیر اور سینٹرل جیل کے اطراف جائیداد کی خریدو فروخت کے لیے سرکاری اجازت لازمی قرار

ملیر اور سینٹرل جیل کے اطراف جائیداد کی خریدو فروخت کے لیے سرکاری اجازت لازمی قرار

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ملیر اور سینٹرل جیل کی سیکیورٹی کو مزید موثر اور فول پروف بنانے کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر ملیر اور سینٹرل جیل کراچی کے گرد 200 میٹر […]

.....................................................

پشاور: سینٹرل جیل پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

پشاور: سینٹرل جیل پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سینٹرل جیل پشاور کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے ممکنہ حملے کے پیش نظر جیل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ ذرائع سینٹرل جیل کے مطابق جیل اور اطراف میں پولیس کے علاوہ ایلٹ فورس کے کمانڈوز بھی تعینات کر […]

.....................................................

محرم الحرام کے دوران کراچی سینٹرل جیل پر حملے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مزید سخت

محرم الحرام کے دوران کراچی سینٹرل جیل پر حملے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مزید سخت

کراچی (جیوڈیسک) 9 اور 10 محرم الحرام میں کراچی سینٹرل جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ بدستور موجود ہے، اس سلسلے میں جیل کے گرد حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں جیل کے عقبی حصے میں کنکریٹ کے بلاک لگا کر مکمل دیوار بنادی گئی ہے جبکہ مرکزی دروازے کی […]

.....................................................

سینٹرل جیل میں بھی چوریاں، ملاقاتیوں کا سامان غائب، جیبیں کاٹی جانے لگیں

سینٹرل جیل میں بھی چوریاں، ملاقاتیوں کا سامان غائب، جیبیں کاٹی جانے لگیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں قیدی سے ملاقات کے لیے آنے والے ملاقاتیوں کا سامان غائب کردیا گیا، بعض افراد نقدی سے بھی محروم ہوگئے۔ سامان اور نقدی کی چوری کا سلسلہ گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ ملاقاتیوں کے جیل حکام کو آگاہ کرنے پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی، تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

سینٹرل جیل توڑنے کی سازش کا مقدمہ ایک ہفتہ بعد سرکاری مدعیت میں درج

سینٹرل جیل توڑنے کی سازش کا مقدمہ ایک ہفتہ بعد سرکاری مدعیت میں درج

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل کو سرنگ کے ذریعے توڑنے کی سازش میں ایک اہم ملزم کی گرفتاری کا امکان ہے۔ کہ جیل میں قید کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے قیدیوں سے تفتیش کی روشنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انتہائی اہم ملزم کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ ایک […]

.....................................................

کراچی سینٹرل جیل حملے کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات

کراچی سینٹرل جیل حملے کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل حملے کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق دہشت گرد پولیس یونیفارم پہن کر جیل پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث مزید 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشت گردوں نے پولیس یونیفارم پہن کرحملہ کرنے کا منصوبہ […]

.....................................................

کراچی سینٹرل جیل میں سرنگ کھودنے والے مزید 10 دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سینٹرل جیل میں سرنگ کھودنے والے مزید 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے جیل کا نقشہ اور اہم دستاویزات سمیت اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ رینجرز نے گزشتہ دنوں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کی نشاندہی پر کراچی کے مختلف علاقوں گلشن اقبال، لیموں گوٹھ، […]

.....................................................

سندھ حکومت کا کراچی سینٹرل جیل کو سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کراچی سینٹرل جیل کو سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ پکڑے جانے کے بعد سندھ حکومت نے جیل کو سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے۔ کہ کراچی سینٹرل جیل سے متصل غوثیہ کالونی، حیدرآباد کالونی اور دیگر آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا جائے گا […]

.....................................................

کراچی : سینٹرل جیل سازش، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

کراچی : سینٹرل جیل سازش، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل توڑنے اور خطرناک قیدیوں کو فرار کرانے کے منصوبے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، سیکریٹری داخلہ سندھ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے کراچی سینٹرل جیل توڑنے کی سازش کا سندھ حکومت نے سخت نوٹس لے لیا ہے اور […]

.....................................................

کراچی : سینٹرل جیل سے خطرناک دہشتگردوں کو چھڑانے کا منصوبہ ناکام

کراچی : سینٹرل جیل سے خطرناک دہشتگردوں کو چھڑانے کا منصوبہ ناکام

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے سینٹرل جیل کراچی سے خطرناک دہشت گردوں کو چھڑانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، جیل سے ملحقہ غوثیہ کالونی کے گھر سے بنائی گئی سرنگ پکڑی گئی، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑدیا گیا۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کئی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈی جی […]

.....................................................

سینٹرل جیل گجرنوالہ میں پاکستان عوامی تحریک کا کارکن شعیب پولیس کے مبینہ تشدد سے جان بحق

سینٹرل جیل گجرنوالہ میں پاکستان عوامی تحریک کا کارکن شعیب پولیس کے مبینہ تشدد سے جان بحق

پیرس (اے کے راؤ) سینٹرل جیل گجرنوالہ میں پاکستان عوامی تحریک کا کارکن شعیب پولیس کے مبینہ تشدد سے جان بحق۔ شعیب 13 اگست کو پاکستان عوامی تحریک کے ‘انقلاب’ مارچ میں شرکت کے لیے گھر سے نکلا تھا، لیکن پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جیل میں […]

.....................................................

سینٹرل جیل میں قیدیوں کوموبائل فون کی فراہمی کےعوض فی ہفتہ 10 ہزار روپے وصولی

سینٹرل جیل میں قیدیوں کوموبائل فون کی فراہمی کےعوض فی ہفتہ 10 ہزار روپے وصولی

کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں ایک موبائل سیلولر کمپنی کا نیٹ ورک بحال ہونے کے بعد مبینہ طور پر جیل حکام کی ملی بھگت سے قیدیوں کو ہزاروں روپے کے عوض موبائل فون دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرائم کے سدباب کی خاطر سینٹرل جیل میں قید خطرناک ملزمان کا باہر […]

.....................................................

سینٹرل جیل سے اہم قیدی کوہاٹ اور ہری پوری جیل منتقل

سینٹرل جیل سے اہم قیدی کوہاٹ اور ہری پوری جیل منتقل

پشاور: سینٹرل جیل سے اہم قیدی کوہاٹ اور ہری پوری جیل منتقل، قیدیوں کو سخت سیکیورٹی میں باچاخان ایئرپورٹ لایا گیا، سرکاری ذرائع

پشاور کی سینٹرل جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سیکیورٹی پر مامور عملہ تبدیل

پشاور کی سینٹرل جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سیکیورٹی پر مامور عملہ تبدیل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی سینٹرل جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سیکیورٹی پر مامور عملہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عملے کو وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر تبدیل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آئی جی جیل خانہ جات کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں عملے کی تبدیلی کی […]

.....................................................

سینٹرل جیل میں موبائل فون جیمرز نصب کر دیے گئے

سینٹرل جیل میں موبائل فون جیمرز نصب کر دیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) جیل میں بیٹھ کر اپنے گروپس آپریٹ کرنے والے دہشت گردوں کے رابطے منقطع کرنے کی غرض سے سینٹرل جیل میں موبائل فون جیمرز نصب کردیے گئے۔ تنصیب کے بعد سینٹرل جیل کے اطراف ڈیڑھ کلومیٹر تک کا علاقہ بھی متاثر ہو گا، اگلے مرحلے میں دیگر جیلوں میں بھی جیمرز لگائے جائیں […]

.....................................................

کراچی: ممکنہ حملے کا خدشہ، سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی: ممکنہ حملے کا خدشہ، سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (جیوڈیسک) ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں سینٹرل جیل کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جیل کے اطراف میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہیں جبکہ سینٹرل جیل کی اطراف کی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

سینٹرل جیل میں آپریشن، موبائل فون اور دیگر ممنوعہ اشیا برآمد

سینٹرل جیل میں آپریشن، موبائل فون اور دیگر ممنوعہ اشیا برآمد

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کی نااہلی کے باعث سینٹرل جیل کراچی کے اندر قیدیوں تک ممنوعہ اشیا باآسانی پہنچ رہی ہیں، سینٹرل جیل میں سرچ آپریشن کے دوران مختلف بیرکس سے قیدیوں کے قبضے سے موبائل فون، منشیات اور سم برآمد کی گئیں، جیل میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے […]

.....................................................

پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، پاک فوج کے دستے طلب

پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، پاک فوج کے دستے طلب

پشاور(جیوڈیسک) پشاورکی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے تصادم کے بعد پاک فوج کے دستوں کو طلب کرلیاگیا،جس کے بعد صورت حال معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے 2 گروپوں میں تصادم ہو اجس کے نتیجہ میں 6 قیدی زخمی ہو گئے۔ تصادم کافی دیر تک جا […]

.....................................................

کراچی : سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ

کراچی : سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ، سینٹرل جیل کے اندر اور باہر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے اطراف میں کمانڈوز سمیت پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اورسینٹرل جیل کی جانب آنے اور جانے والے تمام راستے بلاک کردیئے […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ ،کراچی سینٹرل جیل کے حفاظتی اقدامات سخت

دہشتگردی کا خطرہ ،کراچی سینٹرل جیل کے حفاظتی اقدامات سخت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی کے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ جیل کے اطراف 2 درجن پولیس چوکیاں بنائی گئی ہیں جبکہ 50 سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے گئے ہیں۔ آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کا اس حوالے سے کہنا ہے […]

.....................................................

سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدی نے خودکشی کر لی

سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدی نے خودکشی کر لی

حیدرآباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل حیدرآباد میں عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والے قیدی نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کر لی۔ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ یونس مسیح نے ذرائع کو بتایا کہ صحبت آریسر نامی قیدی نے آج صبح سینٹرل کے واش روم میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی۔ قیدی کو 2009 میں […]

.....................................................
Page 2 of 41234