سیہون شریف: دریدیرو میں بااثر شخص نے 30 سالہ کاشتکار کو تشدد کر کے ہلاک کردیا

سیہون شریف: دریدیرو میں بااثر شخص نے 30 سالہ کاشتکار کو تشدد کر کے ہلاک کردیا

سیہون شریف (نامہ نگار) سیہون شریف کے قریب نواحی علاقہ گائوں دریدیرو میں ایک بااثر شخص نے 30 سالہ کاشتکار کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف کے قریب نواحی علاقہ گائوں دریدیرو میں ایک بااثر شخص علی نواز مگسی نے 30 سالہ کاشتکار بِپاڑی باگڑی کو اس وقت تشدد کا نشانہ […]

.....................................................

سیہون شریف میں منچھر جھیل کے رہواسی ملاح برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا

سیہون شریف میں منچھر جھیل کے رہواسی ملاح برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں منچھر جھیل کے رہواسی ملاح برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا، ڈنڈے، لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کے لگنے کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، جن کو تحصیل ہسپتال سیہون لایا گیا جن میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ سیہون شریف […]

.....................................................

سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں آگ لگ گئی

سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں آگ لگ گئی

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے نتیجے میں 200 من سے زائد گندم کا اناج جل کر راخ بن گیا۔۔ سیہون شریف کے قریب گائوں کرمپور میں گندم کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 200 […]

.....................................................

سیہون شریف میں سیکنڈ سول جج، ضلعی ڈرگ انسپیکٹر اور اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں میڈیکل اسٹورز پر چھاپا

سیہون شریف میں سیکنڈ سول جج، ضلعی ڈرگ انسپیکٹر اور اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں میڈیکل اسٹورز پر چھاپا

سیہون شریف (رپورٹ : قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں سیکنڈ سول جج، ضلعی ڈرگ انسپیکٹر اور اسسٹنٹ کمشنر سیہون کی نگرانی میں میڈیکل اسٹورز پر چھاپا، ایک اسٹور کو لائیسنس نہ ہونے اور مدے خارج دوائیں رکھنے پر سیل کردیا گیا، سیہون شریف میں 30 سے زائد اسٹورز، مالکان بند کرکے فرار ہوگئے۔ حضرت […]

.....................................................

سیہون شریف زیارت پر آئے ہوئے سید فرزند حسین شاہ کو سگریٹ جلاتے ہوئے آگ لگ گئی

سیہون شریف زیارت پر آئے ہوئے سید فرزند حسین شاہ کو سگریٹ جلاتے ہوئے آگ لگ گئی

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں حضرت قلندر لال شہباز کی زیارت پر آئے ہوئے سید فرزند حسین شاہ کو سگریٹ جلاتے ہوئے آگ لگ گئی، 50 فیصد جسم جھلس گیا، ریسٹ ہائوس کا کمرا اور سامان بھی جل گیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں حضرت قلندر لال شھبا ز کی مزار […]

.....................................................

سیہون شریف میں 24 روز سے شہری پینے کے پانی کے لئے پریشان

سیہون شریف میں 24 روز سے شہری پینے کے پانی کے لئے پریشان

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں 24 روز سے شہری پینے کے پانی کے لئے پریشان، دربدر ہونے اور پانی پیئسوں پر خرید کرنے پر مجبور، نااہل ٹی ایم او ہٹائو سیہون شہر کرپشن سے بچائو کے زوردار نعرے لگا کر شہری سڑکوں پر نکل آئے، احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا گیا۔ تفصیلات […]

.....................................................

سیہون شریف میں ٹائون کامیٹی انتظامیہ کی نااہلی، علاقہ مقین گذشتہ 21 دن سے پینے کے پانی سے محروم

سیہون شریف میں ٹائون کامیٹی انتظامیہ کی نااہلی، علاقہ مقین گذشتہ 21 دن سے پینے کے پانی سے محروم

سیہون شریف (رپورٹر قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں ٹائون کامیٹی انتظامیہ کی نااہلی، مکرانی محلا کے علاقہ مقین گذشتہ 21 دن سے پینے کے پانی سے محروم، انتظامیہ خاموش تماشائی، پینے کی پانی کی فراہمی معطل رہنے کے خلاف رہواسی نے محمد پناہ بلیدی کی رہنمائی میں احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا، معزز شہری […]

.....................................................

یہون شریف میں معصوم پاک کا ایک روزہ عرس مبارک شروع، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

یہون شریف میں معصوم پاک کا ایک روزہ عرس مبارک شروع، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں معصوم پاک کا ایک روزہ عرس مبارک شروع، عقیدتمند ہزاروں کی تعداد میں عرس میں شریک، سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں سیہون کی قدیمی درگاہ معصوم پاک کا سالانہ ایک روزہ عرس مبارک شروع ہوگیا جس میں عقیدتمند وں نے ہزاروں کی […]

.....................................................

سیہون شریف کے قریب لکی شاہ صدر مین انڈس ہائی وے روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی

سیہون شریف کے قریب لکی شاہ صدر مین انڈس ہائی وے روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف کے قریب لکی شاہ صدر مین انڈس ہائی وے روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئی۔ زخمیوں میں عبدالستار خطری، محمد سمیع خطری، محمد سلیم خطری، یاسین علی اور شرافت حسین شیخ شامل ہیں۔ شرافت حسین شیخ کی حالت […]

.....................................................

سیہون شریف میں سندھ کی صوبائی وزیر انسانی حقوق روبینہ قائم خانی کی آمد

سیہون شریف میں سندھ کی صوبائی وزیر انسانی حقوق روبینہ قائم خانی کی آمد

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں سندھ کی صوبائی وزیر انسانی حقوق روبینہ قائم خانی کی آمد، درگاہ حضرت قلندر لال شہباز پے حاضری دیکر منچھر جھیل کے رہواسیوں میں گرم کپڑے اور رقم تقسیم کی، جاگ ٹی وی کے سینئیر صحافی سید مجاھد حسین شاہ، سید جاوید حسین شاہ، آزاد غفور نوحانی، […]

.....................................................

سیہون شریف میں لال باغ کے قریب سوزوکی اور کیری میں تصادم

سیہون شریف میں لال باغ کے قریب سوزوکی اور کیری میں تصادم

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں لال باغ کے قریب سوزوکی اور کیری میں تصادم، نتیجے میں 16 سے زائد افراد زخمی، تحصیل ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق سیہون شریف کے قریب لال باغ چیک پوسٹ پر حضرت قلندر لال شہباز کی مزار سے حاضری دیکر واپسی جانے والے مسافر کیری اور حیدرآباد […]

.....................................................

سیہون شریف کے قریب انڈس ہائی وے پر موٹر سائیکل کا چنگچی رکشا سے تصادم

سیہون شریف کے قریب انڈس ہائی وے پر موٹر سائیکل کا چنگچی رکشا سے تصادم

سیہون شریف (نامہ نگار) سیہون شریف کے قریب انڈس ہائی وے پر موٹر سائیکل کا چنگچی رکشا سے تصادم، نتیجے میں 2سالا معصوم بچا جان بحق، دو افراد شدید زخمی۔ تفصیل کے مطابق سیہون شریف کے قریب لکی شاہ صدر سے واپس جانے والے دادو کے رہواسی موٹر سائیکل سوار وں کا سامنے سے آنے […]

.....................................................

سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں پینے کے پانی کی قلت کے خلاف سیہون میں احتجاج

سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں پینے کے پانی کی قلت کے خلاف سیہون میں احتجاج

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں پینے کے پانی کی قلت اور بناجواز گئس کنیکشن کاٹنے کے خلاف سیہون میں رھواسیوں کا احتجاج تفصیل کے مطابق سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں گذشتہ کئیںروز سے پینے کے پانی کی قلت اور بناجواز گئس کنیکشن کاٹنے کے خلاف جھانگارہ شہر کے […]

.....................................................

سیہون شریف میں سندھی ثقافتی ڈے منایا گیا

سیہون شریف میں سندھی ثقافتی ڈے منایا گیا

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف میں سندھی ثقافتی ڈے منایا گیا، اسکول کے اساتذہ کی رہنمائی میں سیکڑوں بچوں کی ریلی سندھ پریس کلب تک پھنچی۔ تفصیل کے مطابق سیہون شریف میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کے سیکڑوں بچوں نے اساتذہ کے ساتھ کلچر ڈے کے […]

.....................................................

سیہون شریف میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اقساط نکالنے پر ایجنٹ مقرر

سیہون شریف میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اقساط نکالنے پر ایجنٹ مقرر

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) تفصیل کے مطابق سندھ میں بینظیر انکم سپورٹ کے اقساط آتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد اے ٹی ایم مشینوں کی طرف رخ کر رہے ہیں سیہون شریف میں بھی جے ایس بینک اور سندھ بینک کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے، سندھ بینک کے اے ٹی ایم […]

.....................................................

سیہون شریف میں شدید گرمی اور حبس، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

سیہون شریف میں شدید گرمی اور حبس، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے 763 ویں سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ سیہون شریف اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زائرین عرس کی تقریبات میں موجود ہیں۔ شدید گرمی اور حبس سے آج بھی آٹھ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز […]

.....................................................

سیہون شریف: کوچ اور ٹرک میں تصادم ، دو مسافر جاں بحق ، بارہ زخمی

سیہون شریف: کوچ اور ٹرک میں تصادم ، دو مسافر جاں بحق ، بارہ زخمی

سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے دو مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ کراچی سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ آمری انڈس ہائی وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دو مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں […]

.....................................................

سیہون شریف: گرمی سے تین روز میں 60 زائرین جاں بحق ہو گئے

سیہون شریف: گرمی سے تین روز میں 60 زائرین جاں بحق ہو گئے

سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف میں قلندر شہباز کے عرس کے دوران انتظامیہ کی جانب سے کئے گے نامکمل انتظامات کے سبب زائرین پینے کے پانی کے لیے ترستے رہے جبکہ سخت گرمی کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور شدید گرمی کے باعث گذشتہ تین روز کے دوران زائرین کی ہلاکتوں کی تعداد 60 […]

.....................................................

لعل شہباز قلندر کے 761 ویں عرس کی تقریبات کا آج آخری روز

لعل شہباز قلندر کے 761 ویں عرس کی تقریبات کا آج آخری روز

سیہون شریف (جیوڈیسک) لعل شہباز قلندر کے سات سو اکسٹھویں عرس کے تقریبات کا آج آخری روز ہے۔ اختتامی تقریب میں وزیر اعلی سندھ بھی شرکت کریں گے۔ لعل شہباز قلندر کے عرس کے آخری روز ادبی کانفرنس کی آخری نشست ہو گی جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے ادیبوں میں شہباز ایوارڈ تقسیم […]

.....................................................

حضرت لعل شہباز قلندر کے 761 ویں عرس کی تقریبات جاری

حضرت لعل شہباز قلندر کے 761 ویں عرس کی تقریبات جاری

سیہون شریف (جیوڈیسک) حضرت لعل شہباز قلندر کے 761 ویں عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں جس میں بڑی تعداد میں زائرین شرکت کر رہے ہیں۔ سیہون شریف عرس کی تین روزہ تقریبات میں شرکت کے لئے ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد سیہون شریف پہنچی ہے جو مزار پر چادریں چڑھا رہے ہیں۔ […]

.....................................................
Page 2 of 212