کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ گیس بھروانے کے لیے سی این جی سٹیشنوں پر گاڑیاں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سی این جی سٹیشن لوڈ شیڈنگ کے باعث ہفتہ کی صبح نو بجے بند کیے گئے تھے جس سے […]
سندھ (جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار سی ا ین جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کیلئے بند کئے گئے ہیں جوکہ جمعرات کی صبح نو بجے تک […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں چو بیس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے کھل گئے۔ کراچی میں فلنگ اسٹیشنز پر مسافر بسوں ، گاڑیوں اور رکشوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو گیس بھروانے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ سی این جی اسٹیشنز بند […]
گجرات( جی پی آئی)گجرات میں سی این جی اسٹیشن قیمتوں میں کمی کے باعث بند رہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔سپریم کورٹ کے فیصلیہ کے بعد ضلع بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن بند کردیئے جس سے گاڑی مالکان کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا سی این […]
سی این جی اسٹیشن (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے احکامات کو نظر انداز کر تے ہوئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے مطابق کل صبح نو سے اتوار کی صبح نو بجے تک سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی سپلائی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے ۔ کراچی میں سی این جی کے حصول کیلئے صبح نو بجے ہی سے سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔چوبیس گھنٹے سی این جی بحال کر کے کل صبح نو بجے سے مزید ایک […]
کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے لے کر کل دوپہر تک بند ہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ زمزمہ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا یہ فیصلہ سی […]
گیس لوڈ مینجمینٹ کے تحت لاہور شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن آج سے تین روز کیلئے بند رہینگے ،جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ گیس لوڈ مینجمینٹ کے تحت آج صبح 6 بجے سے بدھ کی شام 6 بجے تک لاہورساہیوال اور شیخوپورا کے تمام سی این جی اسٹیشن […]