بہاولپور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں جاوید، مولوی آصف اور محمد طیب شامل ہیں جنہیں مخدوم پور گاؤں اوچ شریف ضلع بہاولپور سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے جو اوچ شریف میں مزار کو ہدف بنانا چاہتے تھے۔ مذکورہ دہشت گردوں کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ کوہاٹ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا، کارروائی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کے دوران ایک سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے روپوش ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا ،ملزم نے آٹھ ساتھیوں کے نام بتا دیئے ،اے آر وائی نیوز نے تفتیشی رپورٹ حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی میں کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے عسکری […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی پولیس نے گذشتہ شب گرفتار کئے جانے والے دہشت گرد کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کر دیا۔ فاضل جج نے ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پرسی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیر ازم ڈپارٹمنٹ نے گذشتہ شب گرفتار کئے جانے […]
لاہور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے گلشن راوی میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے علاقے گلشن راوی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت عمر خیام اور […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیمیں گزشتہ روز ملتان سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش میں تھیں۔ انھیں اطلاع ملی کہ مذکورہ دہشت گرد آدھی رات کو بلوچستان کی جانب فرار ہوں گے۔ جس پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے لنک روڈ ڈی جی […]
ملتان (جیوڈیسک) دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے چناب کے کنارے القائدہ کی خفیہ میٹنگ کے دوران حساس ادروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا۔ جس پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ دہشت گردوں کی سیالکوٹ سے لاہور آمد کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ایمن آباد کے قریب کارروائی کی۔ کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ مارے جانے والوں میں سے ایک کی شناخت القائدہ کے مطلوب دہشت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر سے سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کاونٹر ٹیررازم ڈپیارٹمنٹ نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد نثار مروت عرف نثارے کو گرفتار کرلیا۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کے مطابق […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شرقپور روڈ پر کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رات گئے کارروائی کی۔ محکمہ انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیر کر سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب کارروائی کے دوران 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عامر فاروقی کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب کارروائی کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب کارروائی کے دوران 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عامر فاروقی کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب کارروائی کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) جہانیاں کے علاقے اڈا لکھی ٹبی کے قریب پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے آڑالیا۔ پولیس اور سی ٹی ڈی نے لاہور میں جہانیاں کے علاقے اڈا لکھی ٹبی کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس […]
لاہور (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر شیرا کوٹ کے علاقے میں دریا کے کنارے واقع کچی آبادی میں چھاپہ مارا۔ سی ٹی ڈی ریڈ کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ انکے چار ساتھی اندھیرے کا فائڈہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن معمار میں سی ٹی ڈی ٹو پولیس نے حساس ادارے کی نشاندہی پر چھاپہ مارا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی ٹو جنید شیخ کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں القاعدہ اور داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد عبداللہ اور مجاہد مارے گئے۔ ہلاک دہشتگرد داعش کے اہم کمانڈر […]
مانسہرہ (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ ملزم کا دہشت گردی کی عدالت سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی لے لیا گیا۔ مزید اہم انکشافات کی توقع ہے۔ سی ٹی ڈی ایبٹ آباد ذرائع کے مطابق گزشستہ روز مانسہرہ کے […]
لودھراں (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے لودھراں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد مارے گئے ، تین فرار ہو گئے ، ملزموں کے قبضے سے خود کش جیکٹ ، دستی بم ، اسلحہ اور حساس دفاتر کے نقشے بھی ملے ۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکورٹی فورسز ملک […]
کراچی (جیوڈیسک) انچارچ سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق گرفتار دہشت گرد عثمان، عمیر اور امام الدین کا تعلق القاعدہ برصغیر کمانڈر فہد گروپ سے ہے۔ دہشت گردوں سے دو کلاشنکوف اور ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار دہشت گرد عمیر میکنیکل انجئنیر ہے اور ڈرون ٹیکنالوجی کے زریعے بم دھماکوں […]
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کے قبضہ سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کاروائی مردان ماڈل ٹاون کے علاقہ میں کی گئی، اس دوران سلیمان، حیات عالم اور کاشف الرحمن نامی دہشتگردوں کو مقابلے کے […]
بہاولپور (جیوڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے 8 دہشت گرد بہاولپور بائی پاس کے قریب واقع جنگل میں روپوش تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ اطلاع پر سی ٹی ڈی ملتان اور بہاولپور کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گھیراؤ کیا تو دہشت گردوں نے […]