تحریر: حسیب اعجاز عاشر زاہد شمسی صاحب کا دعوت نامہ تھا اورمعروف شاعرہ، مصورہ، ٹی وی اینکر محترمہ یاسمین بخاری کی دوسری کتاب”حروفِ رقصاں” کی تقریبِ رونمائی،تو ایسے میں انکار کیسے ممکن تھا۔مقررہ وقت پرہال میں پہنچ چکا تھا۔مہمانانِ کے پرتپاک استقبال کے لئے اخلاص و محبت کی خوشبوئوں سے مہکتی شخصیات میزبانِ محفل زاہد […]
کراچی (جیوڈیسک) خوابوں، خوشبوؤں اور نوجوانوں کی زندہ دل شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے بچھڑے 21 برس بیت گئے لیکن ان کی خوبصورت شاعری انہیں چاہنے والوں کے درمیان آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہے۔ نوجوانوں کی زندہ دل شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1952 میں کراچی شہر میں ادبی خاندان میں آنکھ کھولی […]
پاکستان (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) لاہور بیورو کے مطابق گزشتہ دنوںحاجی شریف ایجوکیشنل اینڈلٹریری اکیڈمی جرمنی کی طرف سے معروف نثر نگار ، شاعرہ اور ماہر تعلیم فاطمہ رضوی کواکیڈمی کا ڈائر یکٹر سوشل ریلیشن لاہور مقرر کیا گیا،جن کاتعلق بنیادی طور پر آزادکشمیر سے ہے ۔انہوں نے ضلع میر پور سے میٹرک، بی ایس سی آنرز […]
کب چاہا تجھ سے؟ مجھ پہ جان نثار کر نہ ہی درد دل سے مجھ کو ہمکنار کر چھوڑ کر ساری دنیا میری چاہ میں ہاتھ جوڑ کر بیٹھا رہ اک مجھے ہی سرکار کر دن رات کھوگئے ہیں اسی انتظار میں نیت تیری بھری نہیں نیندیں اجاڑ کر اک تجھ کو اپنا مان کے […]
پیرس، کراچی (سمن شاہ) فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر جشن آزادی مشاعرہ، اور ملی نغموں سے سجا رنگا رنگ پروگرام چاند میری زمیں پھول میرا وطن کے عنوان سے نیشنل میوزیم آڈیٹوریم کراچی میں منعقد کیا گیا پروگرام کے آرگنائزر معروف گلوکار ساجد علی تھے۔ روشنیوں اور رنگوں سے […]
لاہور (ایم اے تبسم سے) معروف شاعرہ وادبی تنظیم ادب سرائے انٹرنیشنل کی جنرل سیکرٹری سفینہ چودھری ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ایک شام کا انعقاد 23مئی 2015ء بروز ہفتہ میانوالی کی معروف ادبی تنظیم قلم برائے امن (پین فار پیس ) نے کیا ہے۔ جس کی صدارت گلزار بخاری کرینگے، جبکہ مہمان خصوصی خالدنقش ہونگے […]
کراچی (جیوڈیسک) ممتاز شاعرہ ادا جعفری 22 اگست 1924 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بدایون میں پیدا ہوئیں۔ وہ اردو ادب کی پہلی مقبول خاتون شاعرہ تھیں۔ ادا جعفری کا پہلا شعری مجموعہ” میں ساز ڈھونڈتی رہی’’ 1950 میں شائع ہو، 1966 میں ‘‘ سحردرد’’ کے نام سے ادا جعفری کا دوسرا شعری […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے نیا مشغلہ اپنا لیا اور شاعرہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے تقریب میں سینئر اداکارہ سنگیتا کی خدمات کے اعتراف میں اپنی لکھی ہوئی نظم پڑھ کر سنائی اداکارہ میرا نے بتایا کہ اپنے حالات زندگی پر بھی شاعری کر رہی ہوں۔ کتاب جلد شائع کروانے کا ارادہ ہے۔ ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) ساحرانہ ترنم، پھولوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ، لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے والی پروین شاکر کا 20واں یوم وفات آ ج منایا جا رہا ہے۔ خوشبو، صد برگ، خودکلامی، انکار، ماہ تمام سمیت متعدد شعری مجموعوں کی خالق پروین شاکر خواتین سمیت شعری ذوق کے حامل افراد کی ہر دلعزیز شاعرہ […]
تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس پچھلے دنوں اپنی بہت ہی پیاری دوست معروف شاعرہ محترمہ صدف مرزا کی بھارت یاترا کی دلچسپ کہانی ہڑھتے ہوئے ان کی تصاویر کئی یادگار مقامات پر دیکھتے ہوئے بہت سے جذبوں نے سر اٹھایا، خاص طور پر تاج محل کو دیکھ کر اسکے تعمیر کروانے والے شہزادہ خرم المعروف شہنشاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محبت کی خوشبو بکھیرتی شاعرہ پروین شاکر شعر و ادب کے فلک پر ماہ تمام کی طرح آج بھی چمک رہی ہیں۔ اردو شاعری کو اک نئی طرز بخشنے والی عظیم شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ نازک احساسات سے بھر پور لفظوں کودلوں میں پرونے والی […]
کراچی (جیوڈیسک) وہ آئی اس نے دیکھا اور فتح کر لیا۔ یہ الفاظ صادق آتے ہیں خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر پر، جن کی 19 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ اْسے ہر کام کی بہت جلدی تھی۔ محض 42 سال کی عمر میں وہ کام کیے اور ایسی شہرت پائی جس کا لوگ […]