شاہد آفریدی آج ہمپشائر کائونٹی کا میچ کھیلیں گے

شاہد آفریدی آج ہمپشائر کائونٹی کا میچ کھیلیں گے

لندن (جیوڈیسک) ن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد شاہد آفریدی آج پہلی بار ایکشن میں دکھائی دیں گے، سابق قومی کپتان انگلینڈ کے نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کپ میں ہیمشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی ان دنوں انگلش کاؤنٹی سیزن کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں وہ آج ہیمشائر […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں : شاہد آفریدی

دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں : شاہد آفریدی

لندن (جیوڈیسک) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کو میری ضرورت ہوئی تو دستیاب ہوں گے۔ شاہد آفریدی کاونٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے برطانیہ میں موجود ہیں، آفریدی ہیمشائر کی جانب سے 2011 کے بعد پہلی مرتبہ ان ایکشن ہوں […]

.....................................................

شاہد آفریدی کا سنٹرل کنٹریکٹ کارکردگی سے مشروط ہے : شہر یار خان

شاہد آفریدی کا سنٹرل کنٹریکٹ کارکردگی سے مشروط ہے : شہر یار خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا دارومدار ان کی کارکردگی پر ہے۔ انجری کے سبب آفریدی کے کیمپ میں شرکت نہ کرنے کے باوجود اصل توجہ ان کی کارکردگی پر ہی ہو گی۔سنٹرل کنٹریکٹ میں آل […]

.....................................................

شاہد آفریدی کا نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان

شاہد آفریدی کا نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ وہ جتنا اللہ نے ٹیلنٹ دیا اس حساب سے پرفارمنس نہیں دے پائے، انکی خوہاش ہے کہ نوجوانوں کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کر سکیں۔ مختصر فارمیٹ کے سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی 20 کیرئر میں بڑے ناموں […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے کپتانی میں بہت غلطیاں کیں، اظہر محمود بھی برس پڑے

شاہد آفریدی نے کپتانی میں بہت غلطیاں کیں، اظہر محمود بھی برس پڑے

لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ میگا ایونٹس میں شاہد آفریدی نے کپتانی میں بہت ساری غلطیاں کیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی صرف اپنے لیے کھیلتے ہیں۔ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

شاہد آفریدی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے تاہم بطور کھلاڑی ان کی خدمات ٹیم کو دستیاب ہوں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی نے انہیں قومی کرکٹ […]

.....................................................

شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کیریئر میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے

شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کیریئر میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی کیرئیر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، بوم بوم نے نیوزی لینڈ کے دو بلے بازوں کو پویلین کا راستہ دکھایا اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کولن منرو کو ٹھکانے لگانے کے بعد کورے […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20، پاکستانی شاہین آج نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اتریں گے

ورلڈ ٹی 20، پاکستانی شاہین آج نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اتریں گے

موہالی (جیوڈیسک) گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اورنیوزی لینڈ موہالی کے پی سی اے اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔ پاکستان کی قیادت شاہد آفریدی اور کیویز کی کین ولیم سن کریں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے کھیلا جائے گا۔ محمد حفیظ گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں۔ پروفیسر نیوزی لینڈ […]

.....................................................

ایسی پچ کی امید نہیں تھی، اگلے میچز میں محنت کرنا ہو گی: شاہد آفریدی

ایسی پچ کی امید نہیں تھی، اگلے میچز میں محنت کرنا ہو گی: شاہد آفریدی

کولکتہ (جیوڈیسک) میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بوم بوم نے سارا ملبہ پچ پر ڈال دیا اور ساتھ ہی بھارتی ٹیم کے گن بھی گائے۔ آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑی پریشر میں اچھا کھیلے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت بولرز نے اچھی بولنگ نہیں کی۔ اگلے میچ پراپنا […]

.....................................................

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی

کولکتہ (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کل اپنا پہلا میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی لیکن اس سے قبل ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کل بنگلادیش کے خلاف میچ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی لیکن ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو ہلکے بخار […]

.....................................................

شاہد آفریدی وارم اپ میچ میں بھی صفر پر آؤٹ

شاہد آفریدی وارم اپ میچ میں بھی صفر پر آؤٹ

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں شاہد آفریدی نے اپنی روایات کو برقرار رکھا اور بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ واضع رہے کہ شاہد آفریدی ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹس میں انڈے پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں سر فہرست […]

.....................................................

ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں شاہد آفریدی جیسے بولرز کامیاب ثابت ہوں گے، راشد لطیف

ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں شاہد آفریدی جیسے بولرز کامیاب ثابت ہوں گے، راشد لطیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20میں شاہد آفریدی اور ایشون جیسے اسپنرزکامیاب ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں بیٹنگ کے لیے زیادہ سازگار وکٹیں ہوں گی کیونکہ یہ ٹی20 ہے اور گیند زیادہ پرانی نہیں ہوگی۔ سابق کپتان نے کہاکہ صرف اسپنر جیسے شاہد آفریدی، […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20؛ شاہد آفریدی کی کھلاڑیوں سے میٹنگ

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20؛ شاہد آفریدی کی کھلاڑیوں سے میٹنگ

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جانے سے پہلے کپتان شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں سے میٹنگ کی ہے اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ حالات کیسے بھی ہوں بھارت میں تگڑی کرکٹ کھیلنی ہے،میگا ایونٹ […]

.....................................................

پی سی بی نے شاہد آفریدی کے میڈیا پر بات کرنے پر پابندی لگا دی

پی سی بی نے شاہد آفریدی کے میڈیا پر بات کرنے پر پابندی لگا دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان شاہد آفریدی کو میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا، کرکٹ بورڈ کو خدشہ ہے کہ کہیں نئی مشکل نا کھڑی ہو جائے۔ پی سی بی کو خدشہ ہے کہ بوم بوم آفریدی کے بولنے سے ٹیم پھر سے کسی تنازعہ میں نہ پھنس جائے، اسی لئے کرکٹ […]

.....................................................

ایشیا کپ میں ناکامی کے بعد شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

ایشیا کپ میں ناکامی کے بعد شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کے کپتان شاہد خان آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ہیں،کراچی ایئر پورٹ پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔ ایشیا کپ میں ناکامی کے بعد وطن واپس پہنچنے پر شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات چیت سے گریز کیا اور بتایا کہ وہ ابھی دو […]

.....................................................

شاہد آفریدی میں ٹیکنک نہیں، 20 سال سے دیکھ رہے ہیں، وسیم اکرم

شاہد آفریدی میں ٹیکنک نہیں، 20 سال سے دیکھ رہے ہیں، وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں کوئی پلاننگ نظر نہیں آئی، شاہد آفریدی پہلے دن سے جارحانہ کھیلتا ہے اب گیند کو کیسے روک سکتا ہے، پی سی بی کی انکوائری کمیٹی کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، وسیم اکرم نے کھلاڑیوں کا اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وسیم […]

.....................................................

سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے شاہد آفریدی کو آرام کا مشورہ

سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے شاہد آفریدی کو آرام کا مشورہ

لاہور (جیوڈیسک) ٹیم انتظامیہ نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ ٹی 20 کے آخری میچ میںکپتان شاہد آفریدی کو آرام کا مشورہ دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کپتان شاہد آفریدی کو خراب کارکردگی پر آج کے میچ میں آرام دینا چاہتے ہیںاور ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو قیادت […]

.....................................................

شاہد آفریدی کو کھلانے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے:شہریارخان

شاہد آفریدی کو کھلانے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے:شہریارخان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی ریٹائر نہیں ہونا چاہتے نہ ہوں، بورڈ فورس نہیں کرے گا، لیکن انہیں کھلانے کا فیصلہ تو بورڈ ہی نے کرنا ہے۔ شاہد آفریدی کو اپنے بیٹ پر قابو ہے نہ زبان پر، جو دل میں آتا ہے بول جاتے ہیں،لیکن […]

.....................................................

شاہد آفریدی کا ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان

شاہد آفریدی کا ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان

دبئی (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کر دیا ، کہتے ہیں کہ گھر والوں اور دوستوں کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ نہ چھوڑنے پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ بوم بوم آفریدی جتنے پختہ مزاج لگتے ہیں، حقیقت میں اتنے ہیں نہیں، کبھی ریٹائرمنٹ کا […]

.....................................................

شاہد آفریدی سے محبت کی دعویدار بھارتی اداکارہ عرشی خان کا پاکستان آنے کا اعلان

شاہد آفریدی سے محبت کی دعویدار بھارتی اداکارہ عرشی خان کا پاکستان آنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سے محبت کی دعویدار بھارتی اداکارہ عرشی خان نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی محبت میں بے باک بیانات دینے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان ایک بار پھر منظرعام پر آ گئی ہیں لیکن اس بار انھوں نے کچھ اور نہیں بلکہ پاکستان […]

.....................................................

شاہد آفریدی کی دوستی بھی احمد شہزاد کے کام نہ آئی

شاہد آفریدی کی دوستی بھی احمد شہزاد کے کام نہ آئی

کراچی (جیوڈیسک) احمد شہزاد کی گزشتہ سالوں میں کارکردگی پر ایسے سوالات اٹھے کہ پہلے انہیں ٹیسٹ اور پھر ون ڈے ٹیم سے باہر ہونا پڑا،لیکن ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کو احمد شہزاد پر بہت بھروسہ تھا۔ آفریدی نے انہیں ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں رکھ کر لوگوں کی تنقید برداشت کی ،ساتھ دیا خوب […]

.....................................................

شاہد آفریدی کی طرف سے پشاور زلمی کے شائقین کیلئے فری ٹکٹ کا اعلان

شاہد آفریدی کی طرف سے پشاور زلمی کے شائقین کیلئے فری ٹکٹ کا اعلان

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے والے شائقین کیلئے فری ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی میں ہونے والی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے اختتام پر شاہد آفریدی نے خصوصی طور پر […]

.....................................................

شاہد آفریدی اور عمر اکمل لاہور پہنچ گئے

شاہد آفریدی اور عمر اکمل لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دونوں قومی کرکٹرز نجی ایئر لائن کی پرواز 622 سے لاہور ایئر پورٹ پہنچے، لاہور پہنچنے پر دونوں کرکٹرزمیڈیا کے نمائندوں سے بات کئے بغیر ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔ قومی کرکٹر شاہد آفریدی دبئی میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 2 ایک سے شکست کھانے والی ٹیم کی قیادت کر رہے تھے، […]

.....................................................

شاہد آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ

شاہد آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ

کراچی (جیوڈیسک) کپتان آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ لا حق ہوگیا ہے،بوم بوم شاہد آفریدی نے آج اپنے ارادوں کا اظہار کردیا ہے۔ کرکٹ میں اپنے شاندار کیرئیر کے دوران بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کے جوہر دکھانے کے بعد شاہد خان آفریدی اس کھیل سے جڑے ایک اور اہم شعبے میں […]

.....................................................
Page 2 of 41234