اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل میں ملاقات حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ محمد علی درانی کی شہباز شریف سے ملاقات کس کے ایما اور مرضی سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران سرکاری […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب عدالت راولپنڈی کے جج اعظم خان نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او پر فرد جرم عائد کی۔ شاہد خاقان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے نیب کو تالہ لگایا جائے، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، حکومت بتائے سوا دو سال میں کون سی کرپشن پکڑی ہے، وفاقی وزرا مسائل بھول بھال کر بیان بازی میں مصروف ہیں، حکمرانوں کی نا اہلی سے عوام مہنگائی […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ ساری سیاسی انجینئرنگ ہے اور جب تک نیب ہوگا اس ملک میں کوئی کام نہیں ہو گا۔ نیب راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں اور ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت کرے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ حکومت ناکام ہو چکی ہے اور عمران خان کو گھر جانا ہوگا اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس نےکبھی ٹیکس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت دہری شہریت کے حامل تھے تو قانون کی رو سے نااہل ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر فیصل واوڈا نااہل نہیں ہوئے تو آبی وسائل جیسی اہم وزارت تباہ کرتے رہیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی مثبت آ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شہباز شریف ڈاکٹروں کی ہدایات پر چل رہے ہیں، وہ بار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی کےاہلخانہ نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان نے گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کرایا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب کی جانب سے دائر ریفرنس پر سماعت کراچی کی احتساب عدالت میں ہوئی۔ نیب حکام نے عدالت میں مؤقف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق […]
تحریر: محمد فاروق خان سردار غلام عباس مدبر سیاست اور سیاسی بصیرت اور فہم و فراست سے مالامال ایسے سیاست دان ہیں جن کی ملکی سیاست پر گہری نظر ہے اور ضلع چکوال کی سیاست پر مکمل عبور ہے۔ جس طرح زندگی کے تجربے کے حامل منفرد افراد کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے عوام کا پیسہ اے ٹی ایم کھا گئی ہے اور حکومت میں جو مرضی تبدیلی لے آئیں اب بہتری نہیں آئے گی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع کر دی۔ ادھر مفتاح اسماعیل سمیت 3 ملزمان نے عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کر دیں جس پر عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 جنوری کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس کی سماعت کی۔ نیب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو اسلام آباد کے ایچ ایٹ میں واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا ہرنیا کا آپریشن کیا جائے گا تاہم اس سے قبل ان کے مزید ٹیسٹ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایل این جی ٹرمینل کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی احتساب عدالت کے جج کے سامنے پھٹ پڑے۔ ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت شاہد خاقان عباسی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بے ڈھنگی اور تکلیف دہ صورتحال میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جسمانی ریمانڈ کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک افسر نے بدسلوکی کی تاہم نیب نے ایسی کسی خبر کو سختی سے مسترد کر دیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش اور پوچھ گچھ کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم کو پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔ شاہ خاقان عباسی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ نیب حکام کی جانب سے 15 روزہ ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی کیس میں طلب کررکھا تھا لیکن انہوں نے آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی کیس میں طلب کیا ہے۔ اس سے قبل بھی شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس کے سلسلے میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کے پاس مزید ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ منظرعام پر لائی تھی۔ اس حوالے سے اسلام آباد […]