بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ آج اپنی چوالیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ جوہی چاولہ انیس سو سڑسٹھ میں پیدا ہوئیں۔ سترہ سال کی عمر میں مس انڈیا کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد وہ فلمی دنیا میں آ گئیں۔ جوہی چاولہ نے کیریئر کا آغاز فلم “سلطنت” سے کیا۔ تاہم فلمی […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ کا کہنا ہے کہ وہ راون جیسی سائنس فکشن فلم دوبارہ بنانے کی کوشش نہیں کریں گے۔اپنی آنے والی فلم “جب تک ہے جاں”کی تشہیری مہم کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا سائنس فکشن بنانے کے لئے نہ صرف […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہے دنیا دیوانی لیکن ان کی بیٹی ہی ان کو سٹار نہیں مانتی۔ بالی وڈ فلم نگری کے ڈان پڑگئے ہیں مشکل میں۔ ان کی صاحبزادی ہمیشہ سے ہی مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی مداح ہے۔ اسی لئے کنگ خان سے بھی ایسی ہی امید […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں ان دنوں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان چھڑ گئی ہے نئی جنگ۔ کون لوٹے گا میلہ دوہزار تیرہ کی عید کا۔ عید کا تہوار ہواور باکس آفس پر فلموں کی جنگ نہ چھڑے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ سلمان خان نے بنایا ہے اپنا اسٹائل کہ […]
بالی وڈ کے صف اول کے اداکار شاہ رخ خان ، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی نئی رومانٹک فلم جب تک ہے جان کے نئے گانے جیا رے کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن کی موسیقی اور نغمہ نگار گلزار کے بولوں پر مبنی جیارے نامی اس […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کشمیر کا دورہ کرکے اپنے والد کے خواب کو پورا کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشمیر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی سٹار نے کہا کہ ان کے والد کی یہ خواہش تھی کہ میں کشمیر کا دورہ کروں […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) شاہ رخ خان اور کترینہ کی پہلی فلم لندن عشق کا فرسٹ لک ریلیز ہوگیا۔ تھا جس کا انتظار، دکھائی دے گئی اس شاہکار کی ایک جھلک آخر کار۔ کنگ خان کی فلم لندن عشق کی جھلکیاں نظرآئیں۔ مداحوں کی کیٹ اور کنگ کو ایک ساتھ جبکہ کترینہ کی کنگ خان کے […]
پونابولی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کیخلاف مقدمہ در کیا گیا ہے ،شاہ روخ خان کے خلاف درج ہو نے والا مقدمہ بھارتی ترنگے کی توہین کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔ان کے خلاف درج کیا جانے والا مقدمہ لوک جن شکتی پارٹی کے سیکریٹری کی درخواست پر درج کیاگیا ہے۔
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان اور دبنگ خان میں ویسے تو کبھی نہیں بنی، دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہی رہے لیکن اس بار کنگ خان نے سلمان کو ان کی نئی فلم کیلئے بیسٹ آف لک کہہ دیا ہے۔ ویسے تو بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دبنگ سلمان خان […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی فلم چنائی ایکسپریس کے سیٹلائیٹ رائیٹس ایک سو پانچ کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔ شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا ابھی پوسٹر بھی ریلیز نہیں ہوا کہ فلم نے دھوم مچا دی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کی ہیروئن کرینہ سے تبدیل ہوکر دپیکا ہوگئی […]
گوا: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی ریاست گوا کے فٹبال کلب ڈیمپو ایس سی کے پچاس فیصد شیئرز خریدیں میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فٹبال کلب ڈیمپو ایس سی کے ترجمان نے تصدیق کردی ہے کہ کنگ خان ان کے کلب کے نصف شیئرز خرید رہے […]
جے پور : (جیو ڈیسک) شاہ رخ خان کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں۔ جے پور کورٹ نے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی کرنے پر نوٹس جاری کر دیا۔ چھبیس مئی کوعدالت میں پیش ہوں گے۔ شاہ رخ خان آٹھ اپریل کو جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کولکتہ نائٹ رائیڈر اور راجستھان رائل […]
ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کھیل اور فلمی میدان میں تو آگے بڑھ رہے ہیں لیکن نجی زندگی کا پہیہ کچھ الٹا ہی چلتا دکھائی دے رہا ہے۔ بالی ووڈ نگ آج کل ہر جگہ اکیلے اکیلے نظرآرہے ہیں۔ چاہے وہ آئی پی ایل کا میچ ہو یا پھر کوئی پکنک […]
امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ نے اداکار شاہ رخ خان کے نیویارک کے ہوائی پر تحویل میں لیے جانے کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔ دِھلی میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ وہ شاہ رخ کو پہنچنے والے تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔ سفارتخانے نے کہا کہ امریکہ میں بھی بہت سے لوگ شاہ […]
بھارت: (جیو ڈیسک) اداکار شاہ رخ خان کو امریکا کے نیویارک ائیر پورٹ پر روکے جانے پر حکام نے بھارت سے معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے سخت ردعمل کے بعد امریکی حکام نے شاہ رخ خان کو ائیرپورٹ پر روکنے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو امریکا […]
جے پور : (جیو ڈیسک) کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔آئی پی ایل میں کئی میچز ہارنے کے بعد کولکتہ نائٹ رائیڈر کو فتح مل ہی گئی لیکن ٹیم کے بادشاہ مصیبت میں پھنس گئے۔ جے پورکے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں آئی پی ایل میچ کے دوران کھلے عام سگریٹ نوشی کرنے پر شاہ […]
بھارت: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو آزادی ہند پر بننے والی فلم میں جواہر لعل نہرو کا کردار ادا کرنے کی آفر ہوگئی۔ کنگ آف رومینس شاہ رخ خان کی فلمی لائف میں آنے والا ہے زبردست ٹوئسٹ، اب کی بار کنگ خان کو آفر ہوئی ہے ایک ایسے تاریخی کردار […]
ممبئی : ( جیو ڈیسک) بالی ووڈ ڈان شاہ رخ خان اور باڈی گارڈ سلمان خان دوسرے سالانہ کامیڈی ایوارڈ میں بدترین اداکار کے لئے نامزد ہوگئے ہیں۔ بالی ووڈ میں کنگ خان اور سلمان خان کو کئی بار بیسٹ ایکٹرز کا ایوارڈ مل چکا ہے مگ راب کی بار بیسٹ نہیں ورسٹ ایکٹر کا […]
ممبئی : ( جیو ڈیسک) ایک خان کا بیٹا دوسرے خان کا مداح نکلا۔ یعنی گھر کی مرغی دال برابر، سیف علی خان کہتے ہیں ابراہیم شاہ رخ خان کا زبردست فین ہے اور ڈان ٹو کی رنگ ٹون کا عاشق ہے۔ بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر سیف علی خان آج کل اپنی فلم ایجنٹ […]
ممبئی : (جیو ڈیسک ) بالی ووڈ باربی کترینہ کیف کے نخرے کچھ زیادہ ہی بڑھ گئے ہیں۔ ایک کروڑ روپے کی آفر ٹھکرا دی۔کترینہ کے حسن کے پر طرف ہی چرچے ہیں۔ کیٹ کو کوچی میں ہونے والے فیشن شو میںصرف ایک دفعہ ریمپ پر واک کرنے کے ایک کروڑ روپے کی آفر تھی […]
ممبئی : (جیو ڈیسک) ان دنوں ادکار شاہ رخ خان اور قطرینہ کیف لندن میں ایک فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ فلم یش راج بینر کی ہے لیکن فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے۔ شاہ رخ خان اس سے پہلے بھی یش راج بینر کی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ اس پروڈکشن […]
ستاروں بھری شام لئے رنگا رنگ زی سنی ایوارڈزشو اے آر وائی ڈیجیٹل پر آج پیش کیا جائے گا۔ تھا جس کا انتظار وہ شام آہی گئی ایک ایسی شام جس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور کٹخنی بلی پریانکا چوپڑا بنیں گے آپ کے مہمان۔ اس ایوارڈزشومیں آپ دیکھیں گے کنگ خان […]
شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان میں اداکاری کی ایسی کوئی صلاحیت نہیں ہے جس کے بل بوتے پر وہ ہالی وڈ میں کام کر سکیں۔ حال ہی میں شاہ رخ کی فلم ڈان ٹو برلن فلم فیسٹول میں دکھائی گئی تھی اور وہاں فلم کو بے حد پسند کیا گیا۔ اس کے […]
بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کو دلیپ کمارکی کاپی کرکے پچھتاوا ہوا۔ کہتے ہیں یہ ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ کنگ خان نے اب تک کئی فلموں میں اپنی اداکاری کا جادو جگایا لیکن کبھی کسی فلم کے بارے میں پچھتاوا ظاہر نہ کیا۔ تاہم انہوں نے فلم دیو داس میں شہنشاہ جذبات […]