شاہ رخ خان کی چنائے ایکسپرس کے پہلے گانے کی وڈیو جاری

شاہ رخ خان کی چنائے ایکسپرس کے پہلے گانے کی وڈیو جاری

این جی ٹینئی دہلی2007 کے بعد شاہ رخ خان اور دپیکا کی جوڑی پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے جن کی نئی ایکشن کامیڈی فلم چنائے ایکسپرس”کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ امیتابھ بھٹا چاریہ کے تحریر کردہ ون ٹو تھری فور،گیٹ آن دی […]

.....................................................

فلموں میں کام کرنے سے بے حس ہو چکا ہوں : شاہ رخ خان

فلموں میں کام کرنے سے بے حس ہو چکا ہوں : شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ فلموں میں کام کرنے سے وہ بے حس ہو گئے ہیں۔ اپنی آنے والی فلم چنائی ایکسپریس کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ نے کہا وہ بیس برس سے زائد عرصے سے فلموں سے وابستہ ہیں۔ اتنے […]

.....................................................

رومانس کا ہی نہیں، ایکشن کا بھی بادشاہ ہوں، شاہ رخ خان

رومانس کا ہی نہیں، ایکشن کا بھی بادشاہ ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) کنگ آف رومانس شاہ رخ خان نے کہاہے کہ وہ رومانس کے ہی نہیں ایکشن کے بھی بادشاہ ہیں۔ ممبئی میں ایکشن کامیڈی فلم چنائے ایکسپریس کے فرسٹ لک لانچ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ انھیں لگتا ہے کہ وہ رومانس سے کہیں زیادہ بہتر […]

.....................................................

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان ایک اور بچے کے باپ بن جائیں گے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان ایک اور بچے کے باپ بن جائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سینتالیس سال کی عمر میں ایک اور بچے کے والد بننے جا رہے ہیں۔ شاہ رخ کے قریبی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انکا آنے والا بچہ لڑکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیسرے بچے کا فیصلہ شاہ رخ کی اہلیہ گوری […]

.....................................................

شاہ رخ خان چنائے ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران پریشان

شاہ رخ خان چنائے ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران پریشان

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار شاہ رخ خان چنائے ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران کچھ پریشان سے نظر آئے۔ ان کی پریشانی کی وجہ کیا رہی۔بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی پریشانی کی وجہ کام کا بوجھ یا کچھ اور نہیں بلکہ انھیں چنائے ایکسپریس کی کاسٹ میں شامل تامل فنکاروں سے بات […]

.....................................................

شاہ رخ خان کندھے کی سرجری کے بعدگھر منتقل

شاہ رخ خان کندھے کی سرجری کے بعدگھر منتقل

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈکے سپراسٹارشاہ رخ خان کندھے کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچ گئے،مکمل ٹھیک ہونے میں چھ ہفتے لگیں گے۔شاہ رخ خان کو چنائے ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران دائیں کندے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔تاہم انہوں نے اس کا اثر کام پر پڑنے نہیں دیا۔ 25 مئی کوفلم نمٹاتے ہی […]

.....................................................

شاہ رخ خان کندھے کے آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج

شاہ رخ خان کندھے کے آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج

بالی وڈ(جیوڈیسک) سٹار شاہ رخ خان کو کندھے کے آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ بالی وڈ کنگ نیڈا کٹروں کی ٹیم کا شکریہ اداکیا شاہ رخ کا کہنا تھا کہ انہیں ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ کنگ خان اپنے مداحوں کے اشاروں کا جواب دیتے گاڑی میں بیٹھ کر […]

.....................................................

ممبئی میں شاہ رخ خان کے کندھے کا کامیاب آپریشن

ممبئی میں شاہ رخ خان کے کندھے کا کامیاب آپریشن

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ممبئی کے لیلی وتی ھسپتال میں ڈاکٹروں نے کندھے کا کامیاب آپریشن کیا۔ شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ، چنائی ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ ان کے کندھے پر شدید چوٹ آئی تھی لیکن انہوں نے بغیر کسی طبی امداد […]

.....................................................

آئی پی ایل سے میں نے اور میرے بچوں نے بہت کچھ سیکھا، شاہ رخ خان

آئی پی ایل سے میں نے اور میرے بچوں نے بہت کچھ سیکھا، شاہ رخ خان

آئی پی ایل(جیوڈیسک) سے میں نیاور میریبچوں نے بہت کچھ سیکھااور وہ یہ کہ میچ ہارنے کے باوجود بھی آدمی نہ ہارے۔ ذرائع کو انٹرویو دیتے ہوئے کنگ خان کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل میں انکی ٹیم ہار گئی جس کا انہیں ذاتی طور پر بہت افسوس ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ […]

.....................................................

شاہ رخ خان اچھے دوست ہیں : کاجول

شاہ رخ خان اچھے دوست ہیں : کاجول

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ادکارہ کاجول نے کہا ہے کہ کنگ خان شاہ رخ ان کے بہت اچھے دوست ہیں، ان کے ساتھ فلم میں دوبارہ کام کرنے کیلئے اچھے سکرپٹ کا انتظار ہے۔ممبئی بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اچھا وقت گزرا ہے اور وہ میرے ایک […]

.....................................................

سیاست کے بادشاہ نہیں بنناچاہتے،شاہ رخ خان

سیاست کے بادشاہ نہیں بنناچاہتے،شاہ رخ خان

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی اور کنگ خان نے کہہ دیاکہ وہ سیاست کے بادشاہ نہیں بنناچاہتے۔ اداکارہیں اور اداکار ہی رہناچاہتے ہیں۔کیرالہ کے دورے میں صحافیوں سے گفتگو میں کنگ خان نے واضح کیاکہ سیاست میں آنا ان کاکبھی شوق نہیں رہا۔ اسے پیشہ ورافرادکیلیے چھوڑدیناچاہیے۔انھوں نے کہا کہ نہ جانے کیوں ان سے سیاست کے حوالے سے […]

.....................................................

شاہ رخ خان کا علم نجوم اور لکی نمبرز پر اندھا یقین

شاہ رخ خان کا علم نجوم اور لکی نمبرز پر اندھا یقین

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی اداکار شاہ رخ خان علم نجوم اور لکی نمبرز پر اندھا یقین رکھتے ہیں، اداکار 555 اور 40 کو اپنے لئے لکی اور 3 کو برا سمجھتے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان لکی نمبرز پر اندھا یقین رکھتے ہیں۔ کنگ خان علم نجوم اور نمبرز کی پاور پر اتنا یقین رکھتے ہیں […]

.....................................................

بالی ووڈ انڈسٹری سوسال کی ہوگئی

بالی ووڈ انڈسٹری سوسال کی ہوگئی

ممبئی (جیوڈیسک)بالی ووڈ انڈسٹری سوسال کی ہوگئی۔ فلمی دنیاکے تین بادشاہوں نے ایک ساتھ میگزین کے کور پر جلوے بکھیر دئے۔ ممبئی میں شاہ رخ خان نے میگیزن لانچ کردیا۔ فلم فیئر میگزین کی لاچنگ میں شاہ رخ خان نیاس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ وہ لیجینڈ اداکاروں کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ […]

.....................................................

شاہ رخ خان کی پریانکا چوپڑا سے خفیہ شادی

شاہ رخ خان کی پریانکا چوپڑا سے خفیہ شادی

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ نے سابق مس ورلڈ اور اداکارہ پریانکا چوپڑا سے خفیہ شادی کر لی ہے۔یہ خبر یا افواہ بھارتی میڈیا نے اڑائی ہے۔ فرسٹ پوسٹ نامی میگزین نے دعوی کیا ہے کہ شاہ رخ اور پریانکا نے شادی کر لی ہے۔ میگزین کا کہنا ہے شاہ رخ نے یہ […]

.....................................................

سال بعد امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان دوبارہ ساتھ نظر آئینگے

سال بعد امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان دوبارہ ساتھ نظر آئینگے

ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ اور شہنشاہ 5 سال بعد پھر یکجا ہورہے ہیں ۔جی ہاں بالکل ٹھیک سنا آپ نے بالی ووڈ کو محبتیں،پہیلی،کبھی الواداع نہ کہنا،ویر زارا ،کبھی خوشی کبھی غم اور بھوت ناتھ جیسی کامیاب فلمیں دینے والی امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کی جوڑی ایک بار پھر ہدایتکار آر بالکی […]

.....................................................

شاہ رخ خان ڈان تھری میں بھی جلوہ گر ہوں گے

شاہ رخ خان ڈان تھری میں بھی جلوہ گر ہوں گے

شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے اور اس بار ڈان تھری بنائیں گے اداکار اور پروڈیوسر فرحان اختر۔ شاہ رخ خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ فلم “چنائی ایکسپریس “کی شوٹنگ کے دوران وقفے میں ممبئی آئے اور اپنے گھر منت میں ہیں۔ اس دوران […]

.....................................................

تنازعات سے نمٹتے نمٹتے تھک چکا ہوں ، شاہ رخ خان

تنازعات سے نمٹتے نمٹتے تھک چکا ہوں ، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ تنازعات نمٹتے نمٹنے وہ تھک چکا ہوں1992 میں اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والے بھارتی میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ تنازعات سے گھبراتے ہیں اور خود سے جڑے اسکینڈلز انہیں افسردہ کرتے ہیں۔ اکنگ […]

.....................................................

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سیکورٹی بحال کردی

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سیکورٹی بحال کردی

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی پولیس نے ادا کار شاہ رخ خان کی سیکورٹی بحال کردی ۔ ادا کار شاہ رخ خان کی سیکیورٹی ایک ماہ پہلے ہٹا دی گئی تھی۔ ممبئی پولیس کے مطابق ادا کار شاہ رخ خان کی سیکورٹی اتوار کو بحال کی گئی ہے۔ممبئی پولیس کے ایک بیان کے مطابق بالی وڈ ادا کار […]

.....................................................

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار بن گئے

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار بن گئے

ممبئی(جیوڈیسک) فوربس میگزین نے شاہ رخ خان کو امیر ترین اداکار قرار دے دیا۔ میگزین کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اکتوبر 2011 سے ستمبر 2012 کے درمیان 202 کروڑ روپے کمائے۔ کنگ خان کو فوربس میگزین نے کنگ خان کو بالی وڈ کے امیر ترین لوگوں میں شمار کیا […]

.....................................................

حافظ سعید نے شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی

حافظ سعید نے شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے امیر پروفیسر حافظ سعید نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔ لاہور ذرائع کے مطابق امریکی میگزین کیلئے لکھے گئے مضمون میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا مسلمان نام ہونے کی پاداش میں انہیں بھارتی سمجھا جاتا ہے نہ ہی سیکولر بلکہ […]

.....................................................

دیپیکا پڈیکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا پسند

دیپیکا پڈیکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا پسند

بالی ووڈ(جیوڈیسک) سلم گرل دیپیکا پیڈیکون کہتی ہیں کہ ان کو کنگ خان کے ساتھ کام کرنا بہت پسند ہے اور ان کے ساتھ جوڑی پر قسمت کی دیوی مہربان ہوتی ہے۔ دیپیکا پڈکون نے دو ہزار سات میں شار رخ خان کے ساتھ اوم شانتی اوم سے اپنے کیریر کا آغاز کیا تھا ۔ […]

.....................................................

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے میدان مار لیا

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے میدان مار لیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے میدان مار لیا۔ بگ اسٹار اینٹرٹینمنٹ ایوارڈز میں بہترین جوڑی کے ساتھ بیسٹ رومینٹک ایکٹرز کے ایوارڈز بھی لے اڑے۔ سال بھر رہی بالی ووڈ میں فلموں کی جنگ ۔ ہر ایک کو تھا انتظار کس کو ملے گا شائقین کا پیار۔ […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان ایک ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان ایک ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ ڈان کو نہیں ہے کسی کا بھی ڈر۔۔بیوی چاہے ہوجائے ناراض مگر پریانکا کیساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش اب بھی باقی ہے۔۔ ڈان کو نہیں ہے لگتا ہار سے ڈر۔اسے اپنے خلاف پھیلنے والی افواہوں کا بھی ہوتا نہیں خوف۔۔بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان۔۔ایک بارپھر ہو گئے […]

.....................................................

بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان کی لالو پرساد بننے کی خواہش

بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان کی لالو پرساد بننے کی خواہش

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان بھارتی سیاستدان لالو پرساد بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ شاہ رخ خان سیاست کرنے کے شوقین نہیں مگر پھر بھی انہیں سیاست دان بننے کا شوق ضرور ہے،لیکن صرف فلم کی حد تک۔ کنگ خان نے اب تک کئی کردار ادا کئے مگر اب صرف ایک خواہش […]

.....................................................