کراچی : بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اشتراک سے شاہ فیصل زون میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے انجام دیا گیا میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی امیر بخش جونیجو نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ کورنگی رفیق شیخ کے ہمراہ شاہ فیصل زون کی تمام یونین کمیٹیز […]
کراچی : نثار سومرو نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کا چارج سنبھالتے ہیں ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی کے نظام میں بہتری لانے کا اعلان کردیا ،انہوں نے کہاکہ ضلع کورنگی میں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول ہماری اولین ترجیح ہے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت اورلاپراہی کو قطعی برداشت نہیں کیا […]
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں برساتی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری گزشتہ تین روز کے دوران شاہ فیصل کالونی، گرین ٹائون، سمیت ملحقہ علاقوں میں بیشتر برساتی نالوں کی صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر انجام دیا گیا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ […]
کراچی : شاہ فیصل زون میں صفائی وستھرائی کی خصوصی مہم کے ساتھ انسداد تجاوزات کے حوالے سے مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے، گزشتہ 3 روز کے دوران شاہ فیصل زون کی مختلف یونین کمیٹیزز میں کچرا کنڈیوں ،شاہراہوں اور گلیوں سے کچرا، کوڑا کرکٹ ،مٹی اور ملبے کے ڈھیروں کو اُٹھا کر ٹھکانے […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں صاف ستھرا صحت مند ماحول کے ساتھ علاقائی سطح پر روشنی کے انتظامات کی بہتری کے حوالے سے اقدامات ،شاہ فیصل زون میں عظیم پورہ ڈبل روڈ میں نئی پولز اور اسٹریٹس لائٹس کی نصب کرنے کے حوالے سے کام کا آغاز کردیا گیا ،علاقہ عوام اور […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور علاقائی خوبصورتی میں اضافے کے لئے تجاوزات، وال چاکنگ اور بغیر اجازت آویزاں اشتہاری بینرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران شاہ فیصل زون میں مختلف اہم شاہراہوں اور تجاورتی مراکز کے اطراف قائم تجاوزات، روکاوٹیں ختم کر کے سڑکوں اور […]
کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان اور رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ علاقائی ترقی اور عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلا نے کے لئے بااختیار بلدیاتی نظام کا ہونا بے حد ضروری ہے موجود بلدیاتی ادارے مالی بحران کا شکار ہونے کی وجہ سے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر شاہراہوں پر ٹریفک جام کے حوالے سے عوامی شکایات اور علاقائی خوبصورتی پر بد نما داغ بننے والے سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات اور رکاوٹوں کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز ی کے ساتھ جاری ہے شاہ فیصل زون میں محکمہ انسداد تجاوزات نے گزشتہ دو […]
کراچی : گورنر سندھ کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی مکمل نگرانی میں ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی اور کچرا کنڈیوں کی صفائی کے حوالے سے خصوصی مہم تیزی کو مزید تیز کردیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہاکہ ضلع کورنگی میں صاف ستھرا اور سرسبز ماحول کا قیام ہماری […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم بلدیہ عظمیٰ کراچی شاہ فیصل زون کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد بسلسلہ عید میلاد النبی ۖ منعقد کی گئی جس میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام شاہ فیصل کالونی کے اسکولوں کے طلباء و طالبات اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اسکول کی معصوم طالبات […]
کراچی : بلدیہ کورنگی نے انفرا اسٹرکچر کے تحفظ اور بغیر اجازت روڈ کٹنگ کرکے علاقائی ترقیاتی منصوبوں کو نقصان پہنچا کر عوامی مسائل کا سبب بننے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو روک تھام کے لئے علاقائی نگرانی کا مربوط نظام قائم کرنے کی […]
کراچی : شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی مہم کے دوران مختلف یونین کمیٹیوں کی گلیوں اور محلوں سے سینکڑوں ٹن ،کچرا ،کوڑا کرکٹ ،مٹی اور ملبے کے ڈھیروں کو اُٹھا کر ٹھکانے لگا دیا گیا صوبائی وزیر بلدیات کی ہدایت پر جاری مہم کے دوران صفائی وستھرائی ،تجاوزات ،وال چاکنگ کے خاتمے کے ساتھ […]
کراچی: صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو نے شاہ فیصل زون میں پودا لگا کر بلدیہ کورنگی کے تحت خصوصی شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہاکہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے سرسبز ماحول کو عوامی تعاون کے ذریعے فروغ دیا جائے تمام ضلعی بلدیاتی ادارے اپنے اضلاع میں خصوصی صفائی و ستھرائی […]
کراچی : شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی و بیوٹیفکشن مہم کے دوران انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے جراثیم کش ادویات کی اسپرے مہم کا آغاز کردیا گیا، خصوصی صفائی مہم میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شاہ فیصل زون کی 7 یونین کونسل سے سینکڑوں ٹن کچرا ،ملبہ اور مٹی کے ڈھیروں کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا کہ خصوصی صفائی و بیوٹیفکش مہم کے ساتھ تحفظ ماحولیات کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم چلا ئی جائے عوام کو سرسبز ماحول کی آفادیت سے آگاہ اور موسمی تغیرات سے نمٹنے کے لئے عوامی تعاون کے ذریعے سرسبز ماحول کو فروغ دیا جائے۔ ان […]
کراچی : وزیر بلدیات سندھ جام خان شوروں کی خصوصی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی و بیوٹی فکیشن مہم کا آغاز آج سے ہوگا۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول آج شاہ فیصل کالونی میں علاقہ معززین کے ہمراہ صفائی مہم کا افتتاح کرینگے ،قبل ازایں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کی صدارت میں […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کرکے صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا نے کے لئے عوامی تعاون کے ذریعے اقدامات کرتے ہوئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ضلع میں […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کا چارج سنبھالنے کے بعد شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ عید میلاد النبی ۖ اور کرسمس کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کے تحت جاری انتظامات کا معائنہ کیا ،عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر برآمد ہونے والے مرکزی جلوسوں کے روٹس پر بلدیاتی انتظامات کا معائنہ […]
کراچی: شاہ فیصل زون میں جشن عید میلاد النبی ۖ کے حوالے سے جاری انتظامات کے دوران شاہراہوں اور علاقائی سطح پر گلیوں اور محلوں کی صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کو یقینی بنا نے کے ساتھ عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسوں کے راستوں سے تجاوزات […]
کراچی : میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے کہا ہے کہ منتظمین کی تجاویز پر عمل درآمد کرتے ہوئے عید میلاد النبیۖ کے موقع پر عاشقان رسول ۖ کو ہر ممکن بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا یاجائیگابلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کے افسران عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر برآمد ہونے […]
کراچی : شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر بلا تعطل بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کرکے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر بلدیاتی انتظامات کے حوالے سے علماء اکرام ،محافل اور جلوسوں کے منتظمین کی باہمی […]
کراچی : بلدیہ عظمیٰ کراچی اور بلدیہ کورنگی کے اشتراک سے شاہ فیصل زون کی 8یونین کمیٹیز میں بیک وقت انسداد ڈینگی کے حوالے سے جراثیم کش ادویات کا اسپرے انجام دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں جراثیم کش ادویات کے اسپرے موثر انداز میں چلانے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قائم پولنگ اسٹیشنوں پر اور اطراف میں بلدیاتی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں کے اطراف صفائی و ستھرائی ،روشنی کے […]
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر قرة العین میمن کی نگرانی میں بلدیہ کورنگی کے تحت خصوصی صفائی اور بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے حوالے سے مہم تیزی کے ساتھ جاری، شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زون میں بیک وقت جاری خصوصی صفائی مہم کے دوران سینکڑوں ٹن کچرا ،ملبہ اور مٹی […]