کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ ملک ترقی اور خوشحالی کی ڈگر پر گامزن ہوچکا ہے ،دھرنے والے دھرنے کریں ہم ملک کی ترقی اور عوامی خوشحالی کا سفر میاں نواز شریف کی قیادت میں جاری رکھیں گے ،دھرنے سے نہیں کچھ کرنے سے عوامی بھلائی اور ملکی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی اور گرد نواح کی آبادیوں میں فراہمی و نکاسی آب کے مسائل سے عوام دو چار ہیں اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا مقامی عملہ ذمہ داران کی سرپرستی میں بھاری رشوت کے عوض غیر قانونی پانی کے کنکشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ناتھا خان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ نے کہاکہ شاہ فیصل کالونی میں شہر کا معیاری اسٹیڈیم ،جمنازیم اور شوٹنگ بال کورٹ کی تعمیر سندھ حکومت کا شاہ فیصل کالونی کے نوجوانوں کے لئے تحفہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی پنجاب گرائونڈ (شاہ فیصل اسٹیڈیم) […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رفاہ عام جیم خانہ شاہ فیصل زون میں یونین کمیٹی 13 ضلع کورنگی کے زیر اہتمام رائزنگ ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز۔ چیئرمین یونین کمیٹی نمبر 13 مرزا آفاق بیگ نے وائس چیئر مین محمد راشد کے ہمراہ ٹورنامنٹ کا افتتاحی کرتے ہوئے کہاکہ کھیلوں کا فروغ صحت مند زندگی اور صحت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ہر دلعزیز رہنماء وقار مہدی کو سندھ کا جنرل سیکریٹری اور سنیٹر عاجز دھامرا کو سیکریٹری اطلاعات نامزدگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو سے جیالے اور کارکنان کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے رہنماء سلیم الدین انصاری، آباد محمد قریشی، رانا طاہر، ساتھی جمیل، محمد حنیف، ابو بکر بن محبوب، مولانا ابو الفتح، قمر نور، فضل احمد اور دیگر نے پیپلز پارٹی کے نڈر اور بے باک رہنماء سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر بدر کی رحلت پر […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں قیام امن اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے Karachi Youth Initiative کے زیر اہتمام “امن کے دیپ”کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات اور نوجوانوں نے اپنے بہتر مستقبل ،منفی سرگرمیوں کے خاتمے اور قیام امن کے حوالے سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ (آج) مورخہ 6 نومبر 2016ء بروز اتوار شام 5بجے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں آل کراچی عمر خطاب اینڈ محمد بشیر میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان کے علامیہ کے مطابق غازی اسپورٹس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی پر فٹ بال اسٹیڈیم ،شوٹنگ بال اور والی بال کورٹ کے لئے ٹینڈر کا اجرا ء ہوگیا ۔بہت جلد شاہ فیصل کالونی کے نوجوان کھیلوں کی تمام سہولت سے آراستہ مثالی اسٹیڈیم پر اپنی صحت مند سرگرمیوں کسے حصول سے مستفید ہوسکیں گے ۔پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہادت امام زین العابدین پر حشمت برادران و پسران کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں قدیمی ماتمی جلوس نکالا گیا جلوس امام بارگاہ حسینی مشن شاہ فیصل کالونی نمبر4سے برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا۔ امام بارگاہ کربلا شاہ فیصل کالونی نمبر4پر اختتام پذیر ہوگیا ۔رکن صوبائی اسمبلی نشاط […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حشمت برادران و پسران کے زیر اہتمام سالانہ مرکزی مجلس و جلوس بسلسلہ شہادت حضرت امام زین العابدین بمطابق 25 محرم 1438ھ مورخہ 27اکتوبر 2016ء بروز جمعرات بعداز ظہرین مسجد وامام بارگاہ حسینی مشن شاہ فیصل کالونی نمبر 4 پر منعقد ہوگی مجلس سے مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی خطاب فرمائیں گے۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے تحت گولڈن ٹائون شاہ فیصل کالونی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے نثار احمد کھوڑو کو سندھ کی صدارت کے لئے نامزدگی پر گولڈن ٹائون شاہ فیصل کالونی میں سید امجد علی شاہ ،احمد وسیم علوی اور عبداللہ سولنگی و کارکنان کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی سٹی ایریا PS-120 شاہ فیصل کالونی کے کارکنان کے زیر اہتمام شہداء کارساز کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی سٹی ایریا PS-120 شاہ فیصل کالونی کے رہنمائوں اور کارکنان نے شہداء کارساز کو خراج عقیدگت پیش کرنے کے لئے 16 اکتوبر 2016ء کوچیئر مین بلاول بھٹو کی قیادت میں شہر کراچی کی تاریخی ریلی کے انتظامات کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم انصاری کی […]
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا عید الاضحی پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اُٹھا کر ٹھکانے لگا نے کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کی جانب سے مثالی انتظامات کو سراہتے ہوئے چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور اُن کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی محمڈن فٹ بال کلب شاہ فیصل کالونی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کلب کے تمام عہدیدار، آفیشل اور کھلاڑیوں نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔ آئندہ کلب کے تمام معملات کے ذمہ دار ی مرحوم کوچ غنیمت خان کے بھائی سہیل خان نے کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی باکسنگ ایسوسی ایشن اور قمبرانی تھری اسٹار باکسنگ کلب ملیر کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی پنجاب گرائونڈ میں جشن آزادی باکسنگ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں باکسنگ کے شائقین نے شرکت کی اور باکسروں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی شایان شان تقریب (آج) مورخہ 13اگست 2016ء بروز اتوار ،ناصر حسین شہید فیملی پارک شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگا ،جس میں اسکولوں کے بچے اور بچیاں ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کرینگے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار احمد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل کالونی کے چیئر مین حاجی محمد الیاس اعوان نے سردار محمدبخش مہر کو صوبائی وزیر کھیل بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کافی عرصے سے وزیر کھیل کی کمی محسوس کی جارہی تھی ،سردار محمد بخش مہر کو کھیل کی وزرات سے نواز کر […]