Posted on January 18, 2014 By Majid Khan کراچی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی اور پیپلز یونٹی آف پی آئی اے کے سنیئر رہنماء امتیاز مغل انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ العمر مسجد گرین ٹائون میں منعقد ہوا تدفین عظیم پورہ قبرستان میں کی گئی مرحوم کے نماز جناہ و تدفین میں پاکستان پیپلز پارٹی ،پیپلز یونٹی آف پی آئی […]
..................................................... Posted on January 9, 2014 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں سیوریج سسٹم کے ابتر صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے متعلقہ ذمہ دران کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی سطح پر فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی درستگی کے حوالے […]
..................................................... Posted on January 8, 2014 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے جاری انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے بلدیاتی افسران کو ہدایت کی کہ عید میلاد النبیصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
..................................................... Posted on January 1, 2014 By Majid Khan کراچی
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام سے کہا ہے کہ شاہ فیصل کالونی کے تمام علاقوں میں بلا تفریق پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج سسٹم کی درستگی کے حوالے سے اقدامات کرکے عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار […]
..................................................... Posted on December 27, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی چھٹی برسی پر پیپلز پارٹی خواتین ونگ شاہ فیصل کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی […]
..................................................... Posted on December 8, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام سنیئر رہنماء ساتھی جمیل کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے نو منتخب عہدیداروں اور کارکنا ن کے اعزاز میں دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر مرزا مقبول ،جنرل سیکریٹری شہزاد ریاض مزاری ،پاکستان […]
..................................................... Posted on December 7, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ فراہمی ونکاسی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کے ازالے کے لئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اپنے فرائض کی انجام دہی کو احسن طریقے سے نبھا کر عوام کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا ئے رہائشی آبادیوں میں قائم منرل واٹر فیکٹریز […]
..................................................... Posted on December 4, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کا نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہنگامی بنیاد پر شاہ فیصل کالونی کے تمام علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی بہتری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے […]
..................................................... Posted on November 27, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ ایم کیو ایم تعلیم سمیت ہر شعبے میں دہرے معیار کے خاتمے کے لئے جدو جہد کررہی ہے ہر فرد کو یکساں حقوق کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے اور انشا االلہ جد وجہد کو منزل تک پہنچا کر اس ملک کے عوام […]
..................................................... Posted on November 17, 2013 By Noman Webmaster کراچی
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا جو 21نومبر تک جاری رہے گا، انسداد پولیو مہم کے حوالے سے محکمہ ہیلتھ شاہ فیصل نے منتخب عوامی نمائندوں اور بلدیاتی اداروں کے تعاون سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ہیں انسداد پولیو مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی میں […]
..................................................... Posted on November 16, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا نواسہء رسول سیدنا حضرت امام حسین کی شہادت کی یاد میں شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں سے عزاداروں کے ماتمی جلوس ،شبیہ و ذالجناح اور تازیہ جلوس نکالے گئے جو پر امن طریقے سے اپنے مقرر ہ راستوں سے ہوتے […]
..................................................... Posted on November 16, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ کے میونسپل کمشنر کمال مصطفی کا یوم عاشور پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے حوالے سے انتظامات کے جائزے کے لئے شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ اس موقع پر شاہ فیصل زون اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود […]
..................................................... Posted on October 30, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران کو ہدایت کی ہے کہ صفائی و ستھرائی کے انتظامات کر بہتر بنا کر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنایا جائے گلیوں اور محلوں کی سطح پر صفائی وستھرائی اور جراثیم کش ادویات کے اسپرے روزانہ کی بنیادوں پر انجام دیا جائے،عشرہ محرم […]
..................................................... Posted on October 29, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ شاہ فیصل زون کے تحت محرم الحرام کے موقع پر قیام امن اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے علماء اکرام ،علاقہ معززین ،مساجد وامام بارگاہوں کے منتظمین اور جلوس و تازیہ پرمٹ ہولڈرز کاایک اعلیٰ سطحی اجلاس( آج ) مورخہ 30اکتوبر2013ء بروز بدھ بوقت سہہ پہر 4بجے […]
..................................................... Posted on October 28, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ آلودگی سے پاک ماحول کا قیام عوامی تعاون کے ذریعے یقینی بنا یا جاسکتا ہے بلدیاتی ادارے سرسبز ماحول کے فروغ اور اس کی افادیت سے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے مہم چلا ئیں سرسبز ماحول کے قیام اور صحت مند […]
..................................................... Posted on October 25, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی نمبر 5 ملا شور کے اندرونی گلیوں کا طوفانی دورہ گلیوں میں سیوریج کے ناقص انتظام اور گلیوں میں سیوریج کے گندے پانی کھڑا دیکھ کر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے موقع پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سپرٹینڈنگ انجینئر اور متعلقہ XEN,sکو […]
..................................................... Posted on October 25, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی شاہ فیصل ٹائون کے رکن سماجی کارکن عاصم امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے گزشتہ روز دوعت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے ٹرسٹی احمد رضا طیب، فرحان اشرفی،سید مسعود حسین ،سید حماد حسین،انس احمد صدیقی و دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر سابق رکن […]
..................................................... Posted on October 24, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ پہلوان گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی میں مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی دوسری برسی عقید و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں رہنمائوں، کاکنان اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر برسی کی مناسبت سے پیپلز پارٹی خواتین کارکنان نے بھی بیگم […]
..................................................... Posted on October 23, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے مختلف یونین کونسل میں فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے عوامی مسائل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ ہے کہ فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کے ازالے […]
..................................................... Posted on October 20, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام شہداء کارساز کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کارکنان اور پارٹی ہمدروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
..................................................... Posted on October 15, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے تحت عید الاضحی کے موقع پر نماز عید کے انتظامات اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے کے حوالے سے انتظامات کے جائزے کے لئے حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کا رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی […]
..................................................... Posted on October 3, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ ڈینگی سمیت امراض سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے انسداد کے حوالے سے جاری مہم کے ساتھ عوامی شعور کے آگاہی پیدا کر کے صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے ،امراض سے متعلق احتیاطی تدابیر […]
..................................................... Posted on October 1, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز, کراچی
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے متعدد علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب اور صفائی وستھرائی کے حوالے سے عوامی شکایات پر شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے […]
..................................................... Posted on September 28, 2013 By Majid Khan کراچی
کراچی : میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ شاہ فیصل زون کے تحت خصوصی صفائی مہم کا آغاز کردیا ،اس موقع سپر ٹینڈنگ انجینئر طارق مغل ،ڈائریکٹر ہیلتھ اقبال احمد خان ،ایگزیگٹیوانجینئر گلشن اقبال زون ظفر بلوچ، ایگزیگٹیوانجینئر شاہ فیصل زون اسلم پرویز اور شاہ […]
.....................................................