دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہ […]

.....................................................

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین سے تعلقات ختم کرنےکا کسی نے کھل کر نہیں کہا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’سی پیک پر قومی اتفاق رائے موجود ہے اس پر […]

.....................................................

’میں تمہارے بابا کو بھی جانتا ہوں‘، شاہ محمود کا بلاول کی تنقید پر سخت رد عمل

’میں تمہارے بابا کو بھی جانتا ہوں‘، شاہ محمود کا بلاول کی تنقید پر سخت رد عمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’بلاول بھٹو نے کہا مجھے اچھی طرح جانتے […]

.....................................................

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے، ایف اے […]

.....................................................

شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا میں اضافے پر اظہار تشویش

شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا میں اضافے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے کینیڈا میں مقیم بے قصور پاکستانی نژاد خاندان کے 4 افرادکے قتل کے الم ناک واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ متاثرہ خاندان کو محض مسلمان […]

.....................................................

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا

پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اڈوں کا تو سوال ہی نہیں، فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش اور تلاش ہوسکتی ہے لیکن ہم نے اپنا مفاد دیکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی […]

.....................................................

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کو فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلیے اپنی زمین استعمال کرنے کا معاہدہ ہو گا۔ اپوزیشن ارکان پارلیمان کو ہمسایہ ملک کی موجودہ صورتحال پر وزارت خارجہ میں ان کیمرہ […]

.....................................................

بھارت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت سے جنگ نہیں مذاکرات چاہتے ہیں مگر بھارت راہ فرار اختیار کر رہا ہے۔ نیویارک میں وطن واپسی سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملات بھارت نے بگاڑے، ازالہ بھی بھارت کو ہی […]

.....................................................

فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایک جیسی ہے: شاہ محمود قریشی

فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایک جیسی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو ایک جیسا قرار دے دیا۔ نیو یارک میں کمیونٹی سے خطاب میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سوداگر نہیں وہ کشمیر کا سودا نہیں […]

.....................................................

عمران خان پر اعتماد نہ کرنیوالوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں: شاہ محمود قریشی

عمران خان پر اعتماد نہ کرنیوالوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ہیں اور ان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے تمام منتخب اراکین عمران خان کے ڈسپلن کے پابند ہیں، اعتماد کے […]

.....................................................

دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی: شاہ محمود قریشی

دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔ وزیر خارجہ کا کہنا […]

.....................................................

بھارت 5 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کرے تو بات چیت کیلئے تیار ہیں: شاہ محمود قریشی

بھارت 5 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کرے تو بات چیت کیلئے تیار ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت 5 اگست 2019 کے فیصلوں پر نظرثانی کرے تو پاکستان حل طلب تمام مسائل پر بات کرنے کو تیار ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان معاملے پر سیاسی سمجھوتہ نہ ہوا […]

.....................................................

‘سعودیہ میں جن سفارت کاروں کی شکایات ملیں انہیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے’

‘سعودیہ میں جن سفارت کاروں کی شکایات ملیں انہیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سفارت کاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے گا اور سعودی عرب میں جن سفارت کاروں کی شکایات ملی ہیں انہیں واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا […]

.....................................................

جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وزیراعظم سے ملاقات کریں: شاہ محمود

جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وزیراعظم سے ملاقات کریں: شاہ محمود

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی عمران خان کے فیصلے کے پابند ہیں، آزاد […]

.....................................................

امن کیلیے بھارتی پائلٹ کو رہا کیا: وزیر خارجہ

امن کیلیے بھارتی پائلٹ کو رہا کیا: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امن کے لیے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس کیا گیا۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مودی حکومت نے خطے کا امن متاثر کیا لیکن […]

.....................................................

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مصری صدر السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مصری صدر السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے اور ان سے پاکستان اور مصر کے مابین مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ ،خطے میں امن وامان کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوائے جائیں: شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوائے جائیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے پر زور دیا ہے۔ جموں وکشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے سفیروں کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے زور دیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم […]

.....................................................

افغانستان پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے۔ شاہ محمود قریشی

افغانستان پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ سے افغانستان کے معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، پاکستان جو کردار ادا کر سکتا ہے اس […]

.....................................................

پی ڈی ایم والے سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ اسپیکر کو استعفے دیں: شاہ محمود

پی ڈی ایم والے سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ اسپیکر کو استعفے دیں: شاہ محمود

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے اراکین سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ اسپیکرکو استعفے پیش کریں تاکہ ضمنی الیکشن کرائے جائیں۔ ملتان میں اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی ایم رہنماؤں کو خواب میں […]

.....................................................

اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی عظیم قربانی نے پوری قوم کو متحد کیا: وزیر خارجہ

اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی عظیم قربانی نے پوری قوم کو متحد کیا: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانیت سوز سانحہ آرمی پبلک اسکول کے 6 برس مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی عظیم قربانی نے پوری قوم کو متحد کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کا […]

.....................................................

غیر ملکی قوتوں نے اپوزیشن کو ملک میں افراتفری پھیلانے کا ٹاسک دیا: شاہ محمود قریشی

غیر ملکی قوتوں نے اپوزیشن کو ملک میں افراتفری پھیلانے کا ٹاسک دیا: شاہ محمود قریشی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانے کا ٹاسک ملا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں استعفوں سمیت بہت سے معاملات پر اختلاف واضح […]

.....................................................

بھارت اندرونی کمزوریوں سے توجہ ہٹانے کے لئے ناٹک رچا سکتا ہے، وزیر خارجہ

بھارت اندرونی کمزوریوں سے توجہ ہٹانے کے لئے ناٹک رچا سکتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت حواس باختہ دکھائی دے رہا ہے، ان کے ذمہ داران دھمکی آمیز زبان استعمال کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے حوالے سے جس طرح بھارت نے غیر ذمہ دارانہ […]

.....................................................

شاہ محمود نے اماراتی وزیر کے سامنے پاکستانیوں کے ویزہ کا معاملہ اٹھا دیا

شاہ محمود نے اماراتی وزیر کے سامنے پاکستانیوں کے ویزہ کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی وزیر کے سامنے پاکستانی شہریوں کے ویزہ کا معاملہ اٹھا دیا۔ نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ قریشی نے اماراتی بین الاقوامی تعاون کے امورکی وزیر مملکت ریم الہاشمی سے ملاقات کی جس […]

.....................................................

اسلام مخالف مہم کے معاملے پر اجتماعی فیصلے کا وقت آ گیا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام مخالف مہم کے معاملے پر اجتماعی فیصلے کا وقت آ گیا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اسلام مخالف مہم کے معاملے پر اجتماعی فیصلہ ہونا چاہیے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کے سفیر […]

.....................................................