اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت اجلاس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے پر خودکش حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی جنگ کے دھانے پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستان نے کہا کہ ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی سے امن قائم ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان ایئر فورس کسی بھی ایڈونچر کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور ہماری فضائیہ کی بروقت مداخلت سے بھارت کو پسپا ہونا پڑا۔ دفتر خارجہ میں وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے جرمن ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کی پیشکش کر دی ہے، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کو دباؤ میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے، بھارتی اقدامات سے زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال اور بھارتی جارحانہ عزائم پر وزارت خارجہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں سابقہ خارجہ سیکریٹریز اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران کے جنوب مشرق میں ہونے والے خودکش حملے سے متعلق تحقیقات میں مددگار ہونے کی غرض سے ایک وفد جلد ہی تہران روانہ کیا جائے گا۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کا ردعمل بھارت میں بھی آ سکتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی کے شہر میونخ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کانفرنس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایسی شرائط پر آگے بڑھے جن سے عوام پر کوئی بوجھ نہ پڑے۔ متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دورہ متحدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیر کے مسئلہ پر بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ دونوں میں الفاظ کی جنگ شروع ہوگ ئی ہے اور نئی دہلی حکومت نے پاکستان کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔ یہ نئی صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے […]
تحریر : محمد صدیق پرہار افغانستان کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر نے وزیراعظم عمران خان سے اس بات پراتفاق کیا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔آج دنیا عمران خان کی افغانستان کے سیاسی حل کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے تسلیم کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلام آباد حکومت افغانستان کے مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی: اس وقت ٹرمپ انتظامیہ میں بھی ایک نئی سوچ پیدا ہو رہی ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں کابل روانہ ہو گئے، وہ ایران ،چین اور روس بھی جائیں گے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور وزارت خارجہ کے حکام بھی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔ وزیر خارجہ چار ملکی دورے کے دوران افغانستان، ایران، […]
برسلز، اسلام اؓباد (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے آج منگل کو اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والے اس ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال خصوصاً وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان وزرا خارجہ سطح کے مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے، سہ فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے تین ادوار ہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بار بار درخواست کے باوجود افغانستان پاکستانی قیدیوں کی تفصیل فراہم نہیں کر رہا۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان قیدیوں کے حوالے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہے میرے تبصرے کو سکھوں کے جذبات سے جوڑنے کا مقصد انہیں جان بوجھ کر گمراہ کرنا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرنے یا تنازعات […]
نارووال (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تحصیل شکر گڑھ میں واقع گوردوارہ صاحب کے قریب کرتارپور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، بھارتی وفد، مختلف ممالک کے سفارتکار، عالمی مبصرین اور سکھ برادری کے افراد کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پہلی بار ایسی باتیں نہیں کیں۔ شاہ محمود قریشی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کی قیمت اپنے لوگوں کے خون سے چکائی، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد روانگی سے قبل واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت اعلیٰ امریکی عہدے داروں سے ملاقاتوں کو مثبت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ ہمیں اعلیٰ امریکی حکام تک رسائی […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں اجلاس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب میں جس جارحانہ انداز سے بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا اس سے بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ وزیر خار جہ نے اپنی قومی زبان میں بھارتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کے معاملے پر امریکہ سے بات کر سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں پاکستانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا، “انہیں (آفریدی کو) پاکستان میں ایک خاص نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ انہیں پاکستان میں […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب نے بھارت کو پاکستان میں دہشت گردی کرنے پر آئینہ دیکھا دیا۔اقوام متحدہ کی جرنل اسمبلی میں اپنی قومی زبان اردو میں خطاب کر کے عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی بھی کی۔ پاکستان کی بیٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے صبر کا امتحان نہ لے۔ وزیر خارجہ نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہا پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کو بھارت کی […]