سندھ کی عوام دلکش نعروں اور جھوٹے وعدوں سے بیزار آ چکی ہے، شاہ محمود قریشی

سندھ کی عوام دلکش نعروں اور جھوٹے وعدوں سے بیزار آ چکی ہے، شاہ محمود قریشی

بدین (عمران عباس) سندھ کی عوام دلکش نعروں اور جھوٹے واعدوں سے بیزار آ چکی ہے، اور ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن بچاو ¿ ریلی کی بدین آمد کے […]

.....................................................

احتساب کا آغاز وزیر اعظم اور ان کے خاندان سے کیا جائے : شاہ محمود قریشی

احتساب کا آغاز وزیر اعظم اور ان کے خاندان سے کیا جائے : شاہ محمود قریشی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر حکومت دکھاوے کا کمیشن بنانا چاہتی ہے جبکہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ حقائق سامنے آئیں اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کرپشن مٹائو ملک بچائو مارچ کی قیادت کرینگے

شاہ محمود قریشی کرپشن مٹائو ملک بچائو مارچ کی قیادت کرینگے

گھاڑو (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کرپشن مٹائو ملک بچائو مارچ کا اعلان کر دیا، مارچ کل سے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں سندھ کے علاقہ گھاڑو سے شروع ہو گا۔ عمران خان 29 اپریل کو مارچ کی قیادت سنبھالیں گے۔ تحریک انصاف کی طرف سے پانچ روزہ کرپشن مٹائو ملک بچائو مارچ کے شیڈول […]

.....................................................

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون، دونوں رہنماوں کے درمیان آج سہ پہر ملاقات پر اتفاق۔

.....................................................

تحریک انصاف کا پاناما لیکس کمیشن کیلئے ٹی او آر بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پاناما لیکس کمیشن کیلئے ٹی او آر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کمیشن کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے ٹی او آر بنانے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے پانامہ لیکس کمیشن کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے ٹی او آر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹی او آر مرتب کرنے کے لئے شاہ محمود […]

.....................................................

پاناما لیکس، شاہ محمود قریشی اب بلاول بھٹو سے ملاقات کے خواہش مند

پاناما لیکس، شاہ محمود قریشی اب بلاول بھٹو سے ملاقات کے خواہش مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہو سکتی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کو پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کے موقف سے آگاہ کرنا چاہوں گا۔ بطور پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے سربراہ سب جماعتوں کو اپنے موقف سے آگاہ کرنا ذمہ داری ہے۔ […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی آفتاب شیرپاو کے گھر پہنچ گئے،

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی آفتاب شیرپاو کے گھر پہنچ گئے،

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی آفتاب شیرپاو کے گھر پہنچ گئے، پانامالیکس سے متعلق اپوزیشن کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔

.....................................................

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات، پانامالیکس سے متعلق مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ، پانامہ لیکس پاکستان کی بدنامی کا باعث بنی، وزیراعظم اور انکی فیملی کا پانامہ لیکس میں ذکر آنا انتہائی سنگین ہے، اتفاق۔

.....................................................

پانامالیکس : عمران خان قومی اسمبلی میں معاملہ اٹھائیں گے، شاہ محمود قریشی

پانامالیکس : عمران خان قومی اسمبلی میں معاملہ اٹھائیں گے، شاہ محمود قریشی

پانامالیکس : عمران خان 7 اپریل کو قومی اسمبلی میں معاملہ اٹھائیں گے، عمران خان نے فیصلہ کیا ہے وہ اس مسئلے پر خاموش نہیں رہیں گے، بھارت میں کمیشن بن سکتا ہے تو پاکستان میں خاموشی کیوں ہے، شاہ محمود قریشی۔

.....................................................

پشاور: اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت

پشاور: اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیے جانے کی مخالفت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ غیر ضروری ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف […]

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کے قتل پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے: شاہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کے قتل پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کراچی میں پی آئی اے کی ملازمین کے قتل پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دے کر تحقیقات کرائے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے۔ ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت نے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیارکرلی

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیارکرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو فون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو فون کیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور اداروں […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کا اجلاس ریکوزٹ کریگی، تحریک انصاف کا اداروں کی نجکاری پر قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ۔

.....................................................

سعودی، ایران کشیدگی؛ حکومت پالیسی واضح کرے، شاہ محمود قریشی

سعودی، ایران کشیدگی؛ حکومت پالیسی واضح کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی میں حکومتی پالیسی واضح کی جائے اور خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس بلاکر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا […]

.....................................................

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) چاہ جموں والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر سابق صدر بے گناہ تھے تو کرپشن کے کیسز چلانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سالہا سال تک زرداری کیخلاف کیسز چلنے پر سرکاری خزانے کے ساتھ ساتھ آصف علی زرداری بھی ذہنی اذیت میں مبتلا […]

.....................................................

فرزند ملتان کی بے چینی

فرزند ملتان کی بے چینی

تحریر: عبدالرزاق چودھری ان دنوں شاہ محمود قریشی کے حوالے سے میڈیا میں خبر گرم ہے کہ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑنے پر غو رکر رہے ہیں۔اگرچہ اس خبر پر تصدیق کی مہر تو ثبت نہیں ہوئی لیکن واقفان حال کا کہنا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔سیاست کے سربستہ رازوں، وارداتوں […]

.....................................................

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں اسی لیے تاجر طبقہ اور کسان پریشان ہیں جن کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے خاتمے […]

.....................................................

دھرنوں کا ” امپائر” کون تھا؟

دھرنوں کا ” امپائر” کون تھا؟

تحریر: سید انور محمود آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے دھرنوں کو چھ ہفتے گزر چکے تھے کہ اس درمیان میں شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے اسمبلی میں جمع کرا دیے، کچھ ارکان اسمبلی اس موقعہ پر پارٹی سے بغاوت کرگے اور انہوں نے استعفی نہیں دیے۔ تحریک […]

.....................................................

عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، شاہ محمود قریشی

عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے اسمبلیوں میں واپس جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ایجنڈے کے ساتھ اسمبلی میں جائیں گے اور بہتر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے […]

.....................................................

ڈی سیٹ معاملہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

ڈی سیٹ معاملہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے اراکین نے ڈی سیٹ کا معاملہ حل نہ ہونے پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کردیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معاملہ حل کرنے پارلیمانی لیڈرز کو چیمبر میں بلالیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے واک آئوٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے شماری کی گئی تو دیکھیں گے، شاہ محمود قریشی

سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے شماری کی گئی تو دیکھیں گے، شاہ محمود قریشی

سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے شماری کی گئی تو دیکھیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، ہاؤس کے ماحول کے مطابق فیصلہ کریں گے، شاہ محمود قریشی۔

.....................................................

ایم کیو ایم کیخلاف بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی، شاہ محمود قریشی

ایم کیو ایم کیخلاف بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کی […]

.....................................................

قومی اسمبلی : شاہ محمود قریشی اور حکومتی وزرا میں تلخ جملو کا تبادلہ

قومی اسمبلی : شاہ محمود قریشی اور حکومتی وزرا میں تلخ جملو کا تبادلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج شاہ محمود قریشی اور حکومتی وزرا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ خاص طورپر رانا تنویر اور شاہ محمود قریشی نے تو ایک دوسرے پر چڑھائی کر دی۔ شاہ محمود قریشی اور ن لیگ کے وزار آمنے سامنے آگئے۔ بات صرف لائیوکوریج کے معاملے کی […]

.....................................................

پاکستان کی تاریخ میں کبھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے: شاہ محمود قریشی

پاکستان کی تاریخ میں کبھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے: شاہ محمود قریشی

منڈی بہاوالدین (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق محمود ساہی، سابق ناظم خالد محمود ساہی، سابق ناظم اختر محمود ساہی اور ساجد محمود ساہی کی اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف عوام کی […]

.....................................................