کوئٹہ میں سیاہ کاری کے شبہ میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ میں سیاہ کاری کے شبہ میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دیور نے سیاہ کاری کے شبے میں فائرنگ کر کے ایک خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق کلی دیبہ میں اختر مھمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے کلیم اللہ اور بی بی شاکرہ کو شدید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے […]

.....................................................

ایبولا وائرس کا شبہ، فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں ایک مریض داخل

ایبولا وائرس کا شبہ، فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں ایک مریض داخل

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں 2 روز قبل چینوٹ کے رہائشی 40 سالہ ذوالفقار کو تشویش ناک حالت میں لایا گیا ایم ایس الائیڈ ہسپتال کے مطابق ذوالفقار کچھ روز پہلے افریقہ سے واپس آیا اسکے منہ اور ناک سے خون بہتہ ہے۔ اس کے جسم میں وائرس کا شبہ ہے […]

.....................................................

افغانستان : ناجائز تعلقات کے شبہ میں جوڑے کو کوڑے مارے گئے

افغانستان : ناجائز تعلقات کے شبہ میں جوڑے کو کوڑے مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) لوگوں کی موجودگی میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ایک ماہ قبل اس جوڑے کو گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت نے جوڑے کو سرعام 100، 100 کوڑے مارنے کی سزا کا حکم دیا تھا جس پر گزشتہ روز عمل کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ لڑکا اور لڑکی دونوں غیر شادی شدہ تھے۔

.....................................................

بھکر بدچلنی کے شبہ پر فائرنگ کر کے بہن کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا

بھکر بدچلنی کے شبہ پر فائرنگ کر کے بہن کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا

بھکر (جیوڈیسک) بدچلنی کے شبہ پر نوجوان نے حقیقی بہن کو گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیل کے مطابق خانسر ڈیرہ پٹھانوالہ کے رہائشی مظہر کو اپنے بہن ( س) کے بارے میں شک تھا کہ اس کے کسی کے ساتھ ناجائز مراسم ہیں اس نے کئی بار منع کیا لیکن باز نہ آنے پر […]

.....................................................

برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی موجودگی کا شبہ

برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی موجودگی کا شبہ

برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی موجودگی کا شبہ، عمارت کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا۔

.....................................................

چھتیس گڑھ: جادوگرنی کے شبہ پر رشتہ داروں نے تشدد کر کے خاتون قتل کر دی

چھتیس گڑھ: جادوگرنی کے شبہ پر رشتہ داروں نے تشدد کر کے خاتون قتل کر دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک خاتون کے رشتے داروں نے اسے کالا جادو ٹونا کرنے کے شبے میں تشدد کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 55 سالہ بیوہ دوکلہین بائی کی موت اس کے رشتے دار نکل پٹیل اسکی بیوی […]

.....................................................

جنڈانوالہ ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو گولی کا نشانہ بنا ڈالا

جنڈانوالہ ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو گولی کا نشانہ بنا ڈالا

جنڈانوالہ (جیوڈیسک) جنڈانوالہ کے نواحی علاقہ فاضل پر میں ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق عمران کو شبہ تھا کہ اجمل کے اس کی بیوی سے ناجائز تعلقات ہیں جس پر عمران اور سلیمان نے فائرنگ کر کے اجمل کو شدید زخمی کر دیا۔ تشویش […]

.....................................................

اٹک، ڈینگی کے شبہ میں چار مریض ہسپتال داخل

اٹک، ڈینگی کے شبہ میں چار مریض ہسپتال داخل

کامرہ کینٹ (جیوڈیسک) ڈاکٹروں کا مریضوں کو راولپنڈی بھیجنے پر اصرار، لواحقین کا احتجاج چار مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک میں داخل، ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے ناروا سلوک پر مریضوں کے لوا حقین کا احتجاج، گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک میں محمد سلیم ساکن جسیاں اپنی بیٹی طیبہ کو ڈینگی کے شبہ میں […]

.....................................................

قصور: بدچلنی کا شبہ، بھانجے نے ممانی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

قصور: بدچلنی کا شبہ، بھانجے نے ممانی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

قصور (جیوڈیسک) بروقت کارروائی کرکے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اصغر علی کو شک تھا کہ اس کی ممانی رانی بی بی زوجہ محمد صدیق نے گاؤں ہی کے ایک شخص سے ناجائز تعلقات استوار کر رکھے ہیں اور اس ضمن میں اصغر نے ممانی کو منع کر رکھا […]

.....................................................

گوجرانوالہ: بدچلنی کے شبہ میں باپ نے بیٹی کو چھریاں مار دیں

گوجرانوالہ: بدچلنی کے شبہ میں باپ نے بیٹی کو چھریاں مار دیں

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) بدچلنی کے شبہ میں باپ نے 16 سالہ بیٹی کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا۔ راجکوٹ میں اسحاق مسیح کو شک تھا کہ اس کی بیٹی (ر) کے قریبی علاقے کے نوجوان کے ساتھ مراسم ہیں۔ جس پر اس نے کئی دفعہ پہلے بھی مارکٹائی کی، گزشتہ شام اسحاق مسیح نے اپنی […]

.....................................................

روس: سوچی اولمپکس پر حملے کے شبہ میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

روس: سوچی اولمپکس پر حملے کے شبہ میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) داغستان کے علاقے Babyurt میں آپریشن کرتے ہوئے روس کی پولیس نے شدت پسند گروہ کے سربراہ ایلڈر میگاٹوو کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایلڈر میگاٹوو مبینہ طور پر سوچی گیمز کو نشانہ بنا سکتا تھا۔ سوچی اولمپکس سے قبل سیکورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے روسی سیکورٹی فورسز کے مختلف […]

.....................................................

لندن: دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا شبہ 2 خواتین گرفتار

لندن: دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا شبہ 2 خواتین گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکام نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 2 خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے استنبول جانیوالی خاتون کی گرفتار کیا گیا اور اس سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر شمال مغربی لندن سے ایک اور عورت کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار خواتین میں سے […]

.....................................................

ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشتگردی کے شبہ میں دو افراد گرفتار

ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشتگردی کے شبہ میں دو افراد گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے شبہ میں خاتون سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔یہ بات میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ بیان کے مطابق ایک مرد اور خاتون جن کی عمریں 26 سال ہیں انہیں ایک پرواز کے […]

.....................................................
Page 2 of 212