اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بات چیت جاری ہے اور امید ہے آئی ایم ایف کو شرائط میں نرمی پر آمادہ کرلیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے نئے مشن چیف ارنسٹو ریمریز آج رات پاکستان پہنچیں گے جہاں […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کو اب یہ فیصلہ کرنا ہو گا وہ بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع کے لیے یورپی یونین کی طرف سے پیشکش کردہ شرائط قبول کرتا ہے یا پھر طے شدہ تاریخ پر بغیر کسی معاہدے کے ہی اس بلاک کو چھوڑتا ہے۔ یورپیئن کونسل نے جمعرات 21 مارچ کو بریگزٹ کی تاریخ […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان اللہ ربّ العزت کو توبہ بہت پسند ہے، جو لوگ اسکی بارگاہ میں جھکتے ہیں وہ ان سے محبت کرتا ہے جیسا کہ قرآن مجید میں ہے ۔”ان اللہ یحب التوابین ”بے شک اللہ ربّ العزت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ایک مسلما ن کی زندگی میں توبہ کی […]
تحریر : اے آر طارق 6 جنوری 2019ء کومتحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زید النہیان نے جذبہ خیر سگالی،باہمی تعلقات کو نئی جہت دینے کی غرض سے اورپاکستان عرب امارات دیرینہ ا ورپائیدار تعلقات کا ثبوت فراہم کرنے کے لیے دورہ پاکستان کیا ،پاکستان کی موجودہ صورتحال میں ان کا یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایسی شرائط پر آگے بڑھے جن سے عوام پر کوئی بوجھ نہ پڑے۔ متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دورہ متحدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا آئی ایم ایف کے حوالے سے کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں، ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے، ایسی شفاف ڈیل چاہتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایسا قرض پروگرام لیں گے جس سے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ آئندہ پانچ ماہ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ ن لیگ کے پہلے پانچ ماہ میں مہنگائی 9 فیصد جبکہ پی ٹی آئی کے اسی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے جو امداد دی ہے اس پر کوئی شرط عائد نہیں اور امداد کے بدلے ہم اب کوئی جنگ نہیں لڑیں گے۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کو اپنے پاؤں پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کے بعض مطالبات تسلیم کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرت پچھلے دو ہفتے سے جاری تھے جس میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قرضہ دینے کیلئے پاکستان کو سخت شرائط پیش کر دیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والے مذکرات میں اپنے مطالبات کی فوری منظوری تک قرض کی فراہمی سے انکار کر دیا ہے۔ […]
تحریر : بائو اصغر علی ،سورة البقرہ کے شروع میں اللہ تعالی فرماتا ہے ”اس کتاب میں کوئی شک و شبہ والی بات نہیں ”اسی طرح رب کائنات کا قرآن مجید فرقان حمید کی سورة العصرآیت نمبر دومیں فرمان مبارک ہے ” بے شک انسان گھاٹے میں ہے ،اللہ عزوجل نے انسان کوپیدا کیا اور […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے یورو 2024 کی میزبانی کے لئے تمام شرائط کو پورا کر دیا ہے۔ صدر ایردوان نے فنک میڈیا گروپ کے صحافیوں کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم یورو 2024 کی میزبانی کے فیصلے کے لئے ایک عادلانہ جائزے کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہماری شرائط پر عمل نہ کیا گیا تو آئندہ ماہ شمالی کوریا کے رہنما سے ہونے والی ملاقات کے امکانات ناہونے کے برابر ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن سے ملاقات کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، […]
ایران (جیوڈیسک) ایران کے نیم سرکاری ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی یونین نے تہران کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے 10 اہم شرائط عاید کی ہیں۔ ان میں ایک بڑی شرط لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کی سرپرستی ختم کرنا بھی شامل ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ […]
تحریر: ڈاکٹر یاسمین زیدی مقبوضہ وادی کشمیر میں آزادی کے لیے سرگرم متحدہ مزاحمتی قیادت نے بھارت کے ساتھ مذاکراتی عمل کو مقبوضہ وادی سے فوری طور پر فوج کے انخلا، کالے قوانین کے خاتمہ، نظر بندوں اور گرفتار شدگان کی رہائی’ اور کشمیر کو متنازع مسئلہ قرار دینے کے 4 نکات سے مشروط کرتے […]
ترکی (جیوڈیسک) جاپان کے مایہ ناز موٹر ساز ادارے “ہونڈا” نے ترکی میں سرمایہ کاری کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ترک جاپان بزنس کونسل کے اجلاس کے دوران ہونڈا کے افسر اعلی ہائیدیتو یاما ساکی اور نائب وزیراعظم مہمت شیمشیک کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر ادارے کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کی تیس کروڑ ڈالر کی امداد کے لیے سخت شرائط پر مبنی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ بل میں وزیر دفاع ایش کارٹر کو اس بات کا پابند بنایا گیا ہے کہ وہ کانگریس میں پیش ہو کر ارکان کے سامنے اس بات کی تصدیق کرے کہ پاکستان حقانی نیٹ […]
ملتان (جیوڈیسک) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا تو صرف اور صرف پاک فوج کے سامنے اور چوہدری نثار کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ اسے سزا بھی پاک فوج ہی دے گی۔ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) تربیتی ورکشاپ ایس اے آر کی تیاری کے لئے ایک دن کی تربیتی ورکشاپ جس کا عنوان”ایس اے آ ر کی تیا ری کے لئے تر بیتی ورکشا پ “تھا کا انعقا د جا معہ واہ کے کو ا لٹی ایشورنس اینڈ اینھینسمینٹ سیل (کیو اے اینڈای سی) کے تحت […]
تحریر: سندس قمر ہمارے معاشرے میں جب بھی عورت کے لیے کوئی رشتہ آتا ہے تو لڑکے والوں کی شرائط کا انبارلگا کر اپنے بیٹے کو چاند اور بہترین ہیرو کے طور پر پیش کرکے دوسرے کی بیٹی سے ہر قسم کی خامی نکالی جاتی ہے اور اس کے لیے ایسی ڈیمانڈ کی جاتی ہے […]
دوحہ (جیوڈیسک) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ میں ہونے والی 2 روزہ غیررسمی بات چیت میں طالبان کی جانب سے سخت شرائط سامنے آئی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق پہلے روز طالبان کی جانب سے مذاکرات کی بحالی کیلیے افغانستان سے امریکی و اتحادی فوج کے انخلا کے حتمی شیڈول کے اعلان، […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف سے قرضے لیے ہیں تو ان کی شرائط بھی ماننا پڑتی ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران صدر ممنون حسین نے کہا کہ 1960 میں جنوبی کوریا ہم سے بہت پیچھے تھا لیکن آج وہ ہم سےبہت آگے […]
ممبئی (جیوڈیسک) اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میرے لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ضرور ہونی چاہیے۔ پہلی یہ کہ میرا لائف پارٹنر ہنسانے والا ہونا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ میرا لائف پارٹنر مجھے کچھ نہ کہے کیونکہ مجھے نصیحت کرنے والوں سے سخت نفرت ہے اور تیسری خصوصیت یہ ہونی چاہیے […]