مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو منشات فروش گرفتار،ایک کلو 40 گرام چرس، 21 لیٹر دیسی شراب بر آمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ نے نواحی گائوں بھوجہ پل پر چرس فروخت کرنے والے ریاست علی بھٹی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو40گرام چرس بر آمد […]
لاہور (جیوڈیسک) منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو پولی تھین بیگز میں بغیر ادائیگی کئے شراب کی بوتلیں لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اہلکار شہر کے مختلف ہوٹلوں میں مقررہ اوقات کے بعد شراب کی فروخت کی سرپرستی کرتے ہیں اور منتھلی کے طور پر پیسوں کے […]
سندھ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب کی فروخت پر سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پابندی کالعدم قرار دیتے ہوئے مقدمہ واپس دوبارہ غور کے لیے ہائی کورٹ بھیج دیا ہے۔ صوبہ سندھ میں شراب فروشوں کی جانب سے کوہستان وائن شاپ اور دیگر درخواست گزاروں کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے […]
بدین (عمران عباس) چیف جسٹس سندھ ھائی کورٹ کی جانب سے شراب خانوں پر پابندی کے حکم کے بعد ضلع بدین میں کچی شراب، گھٹکا، مین پوری اور دیگر نشہ آور اشیاء کی مانگ میں اضافہ، شہر بھر کی چھوٹی بڑی دکانوں پر نشہ آور اشیاء جبکہ کچی شراب اور بھنگ گھروں میں عام ملنے […]
عراق (جیوڈیسک) عراق کی پارلیمان نے شراب بنانے، فروخت اور درآمد کرنے پر پابندی لگانے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ شراب پر پابندی کے حامیوں نے ملک کے آئین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کی دستیابی اسلام کے منافی ہے اس لیے یہ غیر قانونی ہے۔ خیال رہے کہ عراق کا آئین […]
مصطفی آباد/للیانی( نامہ نگار) ایس ایچ او حاجی اسلم کے چھاپے، 6 افراد گرفتار، 2کلوشنکوفیں ،60 لیٹر شراب بر آمد،ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر عید کے موقع پر سیکورٹی کے سخت ترین انظامات۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کے خصوصی حکم پر ایس […]
لاہور: تھانہ نشترکالونی کی حددو میں چرس ہیروئن اورشراب فروخت ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ماہانہ کروڑ وںروپے کی چرس فروخت ہونے لگی پولیس کے کئی افسران کی سرپرستی کاانکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشترکالونی کی سرپرستی میں بدنام زمانہ منشیات فروش گلی محلوںمیں سرعام ہیروئن کادھندہ کررہے ہیں ان کیخلاف مقدمات بھی درج ہیںمختلف […]
پیرمحل (نامہ نگار) دوشراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے سی پلاٹ پیرمحل میں چھاپہ مارکر شراب فروش عبدالستار ولد نیاز کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے دوبوتل شراب وقاص ولد عبدالحمید سی پلاٹ سے دوبوتل شراب برآمد کرکے زیر دفعہ 3/4 ت پ کے تحت مقدمہ […]
تلہار (نمائندہ) تلہار میں شراب کا گتا کھلنے کیخلاف جمعیت علماء اسلام کیجانب سے 3 اگست کو تاریخی دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی صدارت صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا راشد محمود سومرو کریں گے اس سلسلے میں جے یو آئی تلہار کیجانب سے شہر میں وال چاکنگ، پمفلیٹ لگانے سمیت مختلف سیاسی […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل دادو میں ایس ایچ اے تھانہ اے سیکشن اختر ابڑو کی سربراہی میں پولیس نے ایک گھر پر چھاپا مار کاروائی کرتے ہوئے 500لٹر کچی شراب برآمد کرلی اور جب کہ ملزم عبدالغفار ملاح کو گرفتار کر کہ مقدمہ بہی درج کرلیا گیا ہے۔ دوسری […]
تلہار (نمائندہ) تلہار تحصیل میں طویل عرصے سے سرعام چلنے والے مضر صحت گٹکے، کچی شراب، مین پڑی و دیگر منشیات کیخلاف عوامی احتجاج کی خبریں شایع ہونے کے بعد تلہار پولیس نکل پڑی اطلاعات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علائقوں میں کارروائی کرتے درجنوں افراد کو گٹکے اور شراب سمیت گرفتار کرلیا […]
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے خبریں ہیں کہ وہاں کے حکام نے سیاحوں کی سہولت کیلئے ماہ رمضان میں شراب کی فروخت پر عائد پابندیوں کو نرم کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں اس سے پہلے ماہ رمضان میں شراب پینے کیلئے وہاں […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) اے سی قصور کا بیدیاں میں پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے پانچ افراد گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی نے گزشتہ روز مصطفی آباد کے نواحی گائوں بیدیاں میں پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریٹ لسٹ آویزا ں کئے بغیرمہنگے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس نے رکشہ پر شراب لیجانے والے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس مصطفی آباد کے اے ایس آئی تنویر احمد نے دوران گشت ایک رکشہ کو چیک کیا جس میں اسد قریشی 20 لیٹر دیسی شراب فروخت کرنے کیلئے لے جا رہا تھا۔ […]
بدین (عمران عباس) جمیعت علماء اسلام، جیعت علماء پاکستان، پاکستان سنی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے ضلع بدین کے مذہبی رہنمائوں مولوی خان محمد جمالی اور مولوی حافظ محمد سموں کی قیادت میں تلہار شہر میں متوقع کھلنے والے شراب کے گتے و دیگر سماجی برائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی […]
تلہار (نمائندہ ) تلہا میں گٹکے ، مین پڑی،فحاشی ، شراب کے کھلنے والے گتے و دیگر سماجی برائیوں کیخلاف مذہبی اور سیاسی تنظیموں کیجانب سے احتجاجی مظاہرہ کرکے سٹی پریس کلب کے آگے روڈ بلاک کردیا اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے جمعیت علماء اسلام، مجلس وحدت المسلمین، جمعیت علماء پاکستان، فقہ جعفریہ […]
تلہار (نمائندہ) تلہار میں شراب کے امکانی گتے کھلنے، جوئے، فحاشی اور دیگر سماجی برائیوں کیخلاف متحدہ مجلس عمل کیجانب سے سٹی پریس کلب کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر جمعیت علماء اسلام، مجلس وحدت المسلمین، پاکستان سنی تحریک کے رہنمائوں مولوی خان محمد جمالی، فتح محمد مہیری، حافظ محمد سموں، حافظ […]
تحریر: محمد عرفان چودھری پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے 243 اراکین قانون ساز اسمبلی کے شراب نوشی کے خاتمے کے بل پر دستخط کے بعد صوبہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے صوبے میں شراب کی خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جو […]
پٹنہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار کی اسمبلی کے ارکان نے شراب کی تیاری اور فروخت پر مکمل پابندی کے قانون کی حمایت میں ووٹ ڈال دئیے جس کے بعد اسمبلی نے اس بل کی متفقہ منظوری دیدی۔ شراب کی تیاری اور فروخت پر ریاست بھر میں مکمل پابندی لگانے کا اعلان ریاستی وزیراعلیٰ نتیش کمار […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 45 لوگوں کے ورثا کو 2، 2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ٹنڈو محمد خان […]
سندھ : تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں دیسی زہریلی شراب نوشی کے باعث40سے زائد قیمتی جانو ں کے ضیاع کے بعد IG سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے پورے سندھ میں دیسی شراب بنانے والوں کے خلاف کاروائی کے احکامات جاری کئے ہیں جس پر عمل کرتے ہوئے سنجھورو پولیس نے مختلف مقامات پرکاروائی […]
ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) زہریلی شراب ایک بار پھر کئی گھر اجاڑ گئی۔ کریم آباد، سومرا محلہ اور قریبی علاقوں میں زہریلی شراب پینے کے باعث درجنوں افراد دم توڑ گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں کے ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کا دھرنا دیا جس سے ٹریفک […]
ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) زہریلی شراب سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ کریم آباد میں زہریلی شراب پینے سے 2 درجن سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ کچھ متاثرین کو سول اسپتال حیدرآباد جبکہ باقی متاثرین کو تعلقہ اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کر دیا گیا ہے۔ سول اسپتال حیدرآباد لائے گئے متاثرین میں […]