کیا یہ وہ پاکستان ہے ؟

کیا یہ وہ پاکستان ہے ؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی تھر میں لوگ افلاس کے ہا تھوں لقمہ اجل بن رہیں ہیں با اثر افراد کے پر و ٹو کو لز معصوم انسانوں کو نگل رہے ہیں جاگیر دار نے مز ار ع کے ہا تھ پا ئو ں کا ٹ دیئے مو لوی نے مسجد میں معصوم بچے کی عز […]

.....................................................

تلہار کی خبریں امتیاز جونیجو سے 08/02/2016

تلہار کی خبریں امتیاز جونیجو سے 08/02/2016

تلہار (امتیاز جونیجو) پروفیسر قمر الزماں شاہ اور استادعطاء اللہ شاہ کی والدہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کرگئی جن کے جنازے میںمعززین، اساتذہ، پروفیسرز، صحافیوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو ان کے آبائی گائوں کے قدیمی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار تحصیل میں […]

.....................................................

بدین کھورواہ کے قریب شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان بحق

بدین کھورواہ کے قریب شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان بحق

بدین (عمران عباس) بدین کھورواہ کے قریب شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان بحق دو کی حالت تشویش ناک، سول اسپتال بدین منتقل۔ بدین کے نواحی شہر کھورواہ کے گاﺅں بچل نندو میں شادی کی تقریب کے دوران زہریلا شراب پینے سے تین افراد ویوسی، راموںاور کارو کولہی موقع پر […]

.....................................................

لاہور : یوحنا آباد میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک

لاہور : یوحنا آباد میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں زہریلی شراب پینے والے مزید 6 افراد جان سے گئے، پولیس کا شراب بیچنے والے ملزم کے گھر چھاپہ، والد کو حراست میں لے لیا۔ گذشتہ روز لاہور کے علاقہ یوحنا آباد کاہنہ میں زہریلی شراب پینے سے بوٹا مسیح اور گوہر مسیح جان کی بازی ہار […]

.....................................................

سہارا

سہارا

تحریر: شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے کہ ایک بااثر شخص جو کہ شراب کا عادی تھا اعلی ولایتی شراب کے حصول کی خا طر اس نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فیسر سے ساز باز ہو کر شراب کا پر مٹ اپنے ایک جا ننے والے عیسائی کو بنوا کر دے رکھا تھا تاکہ وہ […]

.....................................................

ملتان : پولیس کارروائی کے دوران 300 لیٹر شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

ملتان : پولیس کارروائی کے دوران 300 لیٹر شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) گلشن آباد کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر تھانہ چہلیک کی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر 300 لیٹر سے زائد دیسی شراب بر آمد کر کے دو ملزمان عباس اور شہریار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف غیر قانونی طور پر شراب بنانے اور فروخت کرنے کا مقدمہ […]

.....................................................

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پاکستان سے خبریں ہیں کہ اس سال شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئ۔ اربو روپوں کی شراب فروخت ہوئ۔ مری بریوری کمپنی جو کہ پاکستان کا سب سے قدیم شراب بنانے کا کارخانہ ہے اس برطانوی دور حکومت سے قائم کارخانے مری بروری میں آج بھی بیئر، ووڈکا، وائن، جِن، رم […]

.....................................................

فیصل آباد: سی آئی اے پولیس نے شراب کی بھاری مقدار پکڑ لی، 5 ملزمان گرفتار

فیصل آباد: سی آئی اے پولیس نے شراب کی بھاری مقدار پکڑ لی، 5 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) دوسرے شہروں سے لائی گئی شراب کو امین ٹاؤن میں واقع کارخانے میں دوبارہ پیک کیا جارہا تھا۔ سی آئی اے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دوہزار سے زائد بوتلیں اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔ حکام کے مطابق شراب نیو ایئر نائٹ کیلئے لائی گئی تھی۔ اسمگلنگ کیلئے استعمال […]

.....................................................

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

تحریر: ابنِ نیاز کچھ خمار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ جنھیں آپ جتنا بھلانا چاہیں، وہ اتنا ہی آپ کی زندگی میں آپ کے ہر پل میں ، ہر لمحہ میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ یہ خمار پہلی شراب کا ہو، سگریٹ کا پہلا کش ہو، یا […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 01/11/2015

جھنگ کی خبریں 01/11/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کا نواحی علاقہ کانگڑ ہ فکروٹ منشیات فروشی کا مرکز بن گیا شراب چرس اورہیروین کی فروخت دھڑلے سے جاری منشیات فروشوں نے چھپراں ،سوکا سن ،گڑھا رحمن ،ڈھیری وٹا ںکو ہل چہلہ ،گڑ ھا کنجال اور لس کھمبی تک منشیا ت سپلائی کر نے کا دا ئر ہ بڑ ھا […]

.....................................................

بہاولپور میں 4 ملزمان گرفتار، 200 لیٹر شراب برآمد

بہاولپور میں 4 ملزمان گرفتار، 200 لیٹر شراب برآمد

بہاولپور (جیوڈیسک) پولیس اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے بہاولپور میں سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کے200 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ضلع پولیس ترجمان کےمطابق پولیس اورحساس ادارے کے اہلکاروں نےمختلف مقامات پرسرچ آپریشن کیا۔ دوران آپریشن تھانا اوچ شریف کی حدود سے […]

.....................................................

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

تحریر ؛ سجاد علی شاکر نشہ اسلام میں حرام ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اٹھانے والے پر، جس کی طرف اٹھا کر لے جائی جا رہی […]

.....................................................

سونہہ عشق دی حج ِاکبر اے درشن لجپال قلندر دا

سونہہ عشق دی حج ِاکبر اے درشن لجپال قلندر دا

میرا فکر فقیر قلندر دا ، میرا شعر خیال قلندر دا میرا عجز جمال قلندر دا ، میرا جوش جلال قلندر دا مختار زمین اسماناں وِچہ ، اوہدی شاہی دوہاں جہاناں وِچہ جس ایس مٹی دے کوٹھے وِچہ لیا دیوا بال قلندر دا ہے دِین اِکّو، آئین اِکّو، وحدت دریا دیاں ماہیاں دا معبود اِکّو […]

.....................................................

بڑا صحافی بننے کے رہنما اصول

بڑا صحافی بننے کے رہنما اصول

تحریر : کامران لاکھا بڑا صحافی بننے کے لیے پہلا اصول یہ ہے کہ کسی اصول، اخلاق، یا ضابطے کی پیروی نہ کریں۔ بڑا صحافی بننے کے لییدوسرا اصول یہ ہے کہ پریس کلب کو باپ کی جاگیر سمجھیں یہاں شراب شباب کی محفلیں سجائیں اپنی مرضی کے صحافیوں کو ممبر شپ دیں بہت سے […]

.....................................................

ضلع بدین کے مختلف شہروں میں پولیس کی کاروائی 585لیٹر کچی شراب برآمد

ضلع بدین کے مختلف شہروں میں پولیس کی کاروائی 585لیٹر کچی شراب برآمد

بدین (عمران عباس) ضلع بدین کے مختلف شہروں میں پولیس کی کاروائی 585لیٹر کچی شراب، 170مین پڑیاں اور 151گھٹکوں کی تھیلیاں برآمد، تفصیلات کے مطابق بدین کے نئے ایس ایس پی ابرار حسین کے حکم پر پولیس کی جانب سے بدین کے مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائی کے دوران کچی شراب اور مضر صحت […]

.....................................................

تھانہ پولیس بھمبر اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی 30 بوتل شراب آمد

تھانہ پولیس بھمبر اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی 30 بوتل شراب آمد

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر اور ڈرگ انسپکٹر کی مشتر کہ کا رروائی 30 بوتل شرا ب زا ئدا لمعیا د اور انڈ ین اد ویا ت بر آمد میڈ یکل سٹو ر سیل ملزم فرار مقد مہ درج۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز ڈسٹر کٹ ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر ظہیر احمد کو […]

.....................................................

عیدالفطر کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار کی گئی زہریلی شراب کی بوتلیں اور خام مال برآمد

عیدالفطر کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار کی گئی زہریلی شراب کی بوتلیں اور خام مال برآمد

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) رمضان المُبارک کے دوران عیدالفطر کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار کی گئی زہریلی شراب کی 02 ہزارتیار بوتل اور 02 ہزار بوتل کا خام مال برآمد۔ زہریلی شراب کی بھاری کھیپ عید کے موقع پر شہر میںفروخت کیلئے تیار کی جا رہی تھیں۔ ملزمان نے روزانہ سینکڑوں شراب […]

.....................................................

ممبئی: زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 94 ہو گئی

ممبئی: زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 94 ہو گئی

ممبئی (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق جمعرات کی شام ممبئی کے نواحی علاقے میں دکان سے دیسی شراب پینے کے بعد انکی طبیعت بگڑنے لگی۔ متاثرہ افراد کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جبکہ 94 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پولیس کے مطابق اس معاملے میں اب تک تین […]

.....................................................

ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب نوشی سے متاثر مزید 20 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق لکشمی نگر جھونپڑ پٹی سے ہے۔ ممبئی پولیس کے […]

.....................................................

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 33 افراد ہلاک، متعدد کی حالت تشویشناک

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 33 افراد ہلاک، متعدد کی حالت تشویشناک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب سے متاثر مزید 33 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق لکشمی نگر جھونپڑ پٹی سے ہے۔ ممبئی پولیس […]

.....................................................

اے ایس آئی محمد آصف کی دوران ناکہ کاروائی 2 کپی شراب برآمد

اے ایس آئی محمد آصف کی دوران ناکہ کاروائی 2 کپی شراب برآمد

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان ) اے ایس آئی محمد آصف کی دوران ناکہ کاروائی۔ 2 کپی شراب برآمد کر لیا تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ گلیان میں اے ایس آئی محمد آصف نے دوران ناکہ عبدا لوحید عرف بھالوولد عبدالغنی قوم جٹ سکنہ دھم سے دو کپی شراب برا ٓمد کر لی ۔پولیس تھانہ گلیانہ […]

.....................................................

ملتان :پولیس کی پھرتیاں :شراب کے اڈے پر چھاپہ ، چوکیدار کو پکڑ لیا

ملتان :پولیس کی پھرتیاں :شراب کے اڈے پر چھاپہ ، چوکیدار کو پکڑ لیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پولیس کی پھرتیاں ، شراب بیچنے والے اڈے پر چھاپہ مالک کی بجائے چوکیدار کو پکڑ لائے ، ایک ہزار لیٹر شراب برامد کرلی۔ تھانہ دولت گیٹ کی حدود میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپا مار کر ایک ہزار لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ موقع سے مالک کی بجائے چوکیدار […]

.....................................................

محبت کی آگ

محبت کی آگ

تحریر : ابن نیاز آج پانچواں دن تھا، وہ نہ سو پا رہی تھی نہ اسکو سکون مل رہا تھا۔ سگریٹ جسے وہ دنیا کی سب سے بڑی لعنت کہتی تھی، ایک کے بعد ایک سلگا کر خود کو سلگاتی جا رہی تھی۔ شراب جسے وہ واقعی ام الخبائث کہتی تھی اور سمجھتی تھی اور […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 25/5/2015

تلہ گنگ کی خبریں 25/5/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھانہ سٹی پولیس کی دو مختلف کاروائیو ں میں دوبو تل شراب اور نا جا ئز رائفل بر آ مد دو افراد کے خلا ف مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس نے مخبر کی اطلاع پر ظفراللہ خا ن ولد غلا م جعفر سا […]

.....................................................