تحریر: سید فیضان رضا یہ واقعہ بروز دو شنبہ ذوالحجہ 317 ہجری کا ہے قرامطہ فرقے کا بانی ابو طاہر سلیمان قرامطی مکہ معظمہ کا رخ کرتا ہے۔ حاجی وہاں پہنچ چکے تھے اور فریضہ حج ادا کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ ابو طاہر سب سے پہلے گھوڑے پر سوار تلوار ہاتھ میں لیے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو منشیات فروش گرفتار، 100 لیٹر ولائتی و 40 لیٹر دیسی شراب بر آمد، ایس ایچ او میاں جسیم احمد نے خفیہ اطلاع پر لکھنیکے میں چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ساڈھے چھ ہزار نقدی بھی بر آمد کر لی، دو افراد فرار، تفصیلات […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چار منشیات فروش گرفتار ایک فرار، 3کلو 120گرام چرس40لیٹر شراب بر آمد، منشیات فروشی انسانیت کے دشمن ہیں کوئی رعائیت نہیں بھرتی جائے گی، میاں جسیم احمد ایس ایچ او ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی […]
تحریر : اختر سردار چودھری ہم کو اپریل فول کے حوالے سے تین مختلف قسم کے واقعات ملتے ہیں ۔جن سے یکم اپریل کو جھوٹ کا دن منانے کے بارے میں علم ہوتا ہے کہ اس کی ابتدا کیسے ہوئی ۔ پہلے ان کا مختصر ذکرکہاجاتاہے کہ۔ اپریل لاطینی زبان کے لفظ اپریلس یا اپرائر […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مشروب بنانے کی آڑ میں انٹرنیشنل برانڈز کی سینکڑوں لیٹر جعلی شراب کی بوتلیں برآمد ،دو ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پیرمحل و گردونواح میں عرصہ دراز سے مشروب بنانے کی آڑ میں انٹرنیشنل برانڈ ز کی جعلی شراب کا تیار کرنے کا مکروہ دھندہ جاری تھا مخبر […]
جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد گاؤں عثمان جکھرانی میں پولیس کی کارروائی، پانچ ملزم گرفتار، ملزمان کے قبضے سے سات ہزار لیٹر زہر آلودہ کچی شراب و دیگر سامان برآمد، مقدمہ درج ، ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ جیکب آباد صدر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، صبح سویرے گاﺅں عثمان خان […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو منشیات فروش گرفتار، 10 لیٹر شراب 150 گرام چرس برآمد، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد عمران سعید نے مصطفی آباد میں منشیات فروشی کرنے والے ناظم عرف ناجو کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 150 گرام چرس بر آمد کر […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر رانا اختر دوبئی سے آنے والے مسافر نعیم صدیقی کو لینے جہاز پر پہنچا تھا۔ رانا اختر مسافر کے دو بیگ لیکر گرین چینل سے نکل رہا تھا کہ کسٹمز نے روک لیا۔ بیگوں سے 8 بوتلیں شراب اور 30 لاکھ روپے مالیت کے ایک سو سے زائد […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ لا وہ کے ایس ایچ او کی ایک اور کا میا ب کا روائی ،مخبر کی اطلاع پر چھا پہ ما ر کر دو اشخا ص سے1.5لیٹرکی دس بو تل شر اب بر ا مد کر لی ،مقد مہ درج ،جر ائم پیشہ عنا صروں کے خا تمے […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد کرکے درجن بھر افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیالکوٹ پولیس نے ولید سے پستول 5 گولیاں، اشفاق سے 2 بوتل شراب، مطلوب، قاسم ، شاہد سے ایک ایک پستول برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا،8 اشتہاری ملزمان بلال، تنویر احمد،، ناصر، ،فیصل محمود، شبیر حسین، فرید حسین، افتخار […]
لکھنو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں زہریلی شراب پینے سے 22 افراد ہلاک جبکہ 120 سے زائد کی حالت تشویش ناک ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنو کے مضافاتی گاؤں ملیح آباد کے لوگ کرکٹ میچ دیکھنے کے لئے موجود تھے، اس دوران شائقین میں شراب کے دور بھی چل رہے تھے۔ شراب […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک امریکی کمپنی نے اپنی بیئر کے کین اور بوتلوں پر بھارت کے رہنماء مہاتما گاندھی کی تصویر شائع کی ہے جس پر تنازع کے بعد کمپنی نے معافی مانگ لی ہے۔ کمپنی نے حیدر آباد کی ایک عدالت میں اس کے خلاف دائر کی جانے والی ایک درخواست کے بعد معافی مانگی […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور شراب برآمد کرکے پولیس نے متعدد افراد گرفتار کرلئے۔ سیالکوٹ میں پولیس نے عمر حمید، شاہد، ظفر اقبال، لیاقت علی، شفقت اور جمیل سے ایک ایک پستول، ذیشان سے 450 گرام بھکی، قذافی سے 1340 گرام پوست، کرامت سے 1200 گرام بھکی، لقمان سے 1135 گرام پوست، […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کی تمام تیز رفتار ٹرینیں اب مکمل طور پر شراب سے پاک ہو گئی ہیں جہاں مسافروں کو شراب مہیا نہیں کی جائے گی۔ تیز رفتار ٹرینوں کی منتظم کمپنی بیزلر نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت انقرہ سے ایسکیسہرا کے مابین چلنے والی تیز رفتار ٹرین میں مسافروں کو شراب کی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پولیس تھانہ مصطفی آباد کی کاروائی 560 گرام چرس 15 لیٹر دیسی جبکہ 2 بوتل ولائتی شراب برآمد، تین اشتہاری گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ مصطفی آباد اعجاز احمد شیخ نے سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران سرہالی روڈ سے منشیات فروش محمد عباس […]
ممبئی (جیوڈیسک) معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے خلاف ممبئی حادثہ کیس کی سماعت ہوئی، فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اداکار نے حادثے کے وقت مقررہ حد سے زیادہ شراب پی رکھی تھی۔ ممبئی کی سیشن عدالت میں سلمان خان کے خلاف ایک شخص کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے کیس […]
سلمان خان کے خلاف ممبئی حادثہ کیس کی سماعت، سلمان خان نے ڈرائیونگ کے وقت مقررہ حد سے زیادہ شراب پی رکھی تھی، سلمان خان پر 2002 میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص کو ہلاک کرنے کا الزام ہے، بھارتی میڈیا۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ عمر جٹ پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار، گزشتہ ایک ماہ کے دوران 15اشتہاری، 12جواری ، 8منشیات فروش، نا جائز اسلحہ ودیگر جرائم میں ملوث 43ملزمان گرفتار،4کلوچرس، 200لیٹر شراب ،13پسٹل برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد اعجاز احمد […]
سرگودھا (جیوڈیسک) اشتہاریوں، ناجائز اسلحہ و منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر اشتیاق سے ہیروئن 450 گرام، منور سے چرس 1150 گرام، حق نواز سے چرس 1100 گرام، محمد طاہر سے چرس 450 گرام، محمد یار سے شراب 2 بوتل، اسلام سے شراب 10 بوتل، […]
تحریر: صباء اکرم ہزاروں دل کانپتے ہیں چھوٹے بچوں کو ورکشاپ پہ اپنے سے زیادہ کام کا بوجھ ہلکا کرتے دیکھتے لیکن ان کو اس عمر میں اس حال میں پہنچانے والے ہر وقت نشے میں دھت رہنے والے باپ کے دل تو شاید کب کے مرددہ ہو چکے ہوتے ہیں۔ حکومتی اقدامات کے باوجود […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں کچی شراب بنانے کے لیے استعمال ہونیوالے خطرناک کیمیکل میتھانول کے لائسنس معطل کر دیے جائیں گے۔ معلوم کیا جائے گا کہ میتھانول کیمیکل کے شہر میں غیر قانونی استعمال کا ذمے دار کون ہے۔ کچی شراب بنانے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ، محکمہ ایکسائز، پولیس اور رینجرز مشترکہ کارروائی کرے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر آئی جی سندھ ، صوبائی سیکریٹری صحت اور ایکسائز سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار رانا فضل الحسن […]