کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے چیئر مین بلاول بھٹو کی قیادت میں بلاول ہائوس سے کارساز (شاہراہ فیصل) تک نکالی والی عظیم الشان ریلی میں شرکت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی سٹی ایریا PS-120 کے کارکنان کا قافلہ 16 اکتوبر کو صبح 9 بجے عظیم پورہ […]
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عامر خان اور فیصل سبزواری کی فیڈرل بی ایریا بلاک ١٧ مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل سے شہادت حسین کی یاد میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوس عزا میں شرکت۔ اس موقع پر بلدیہ وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی، حق پرست ارکان اسمبلی، شیخ صلاح الدین ،جمال […]
تحریر : سید انور محمود محرم کے پہلےدس دنوں میں عام طور پر لوگ دوسری مصروفیات کو کم یا ترک کرکے مجالس، جلوس میں شرکت اور واقعہ کربلا پر بات کررہے ہوتے ہیں، ایسے میں سیاسی مصروفیات بھی بہت کم ہوجاتی ہیں، ایسا ہی اس سال بھی ہوا اور خاصکر6 محرم کے بعد سےسیاسی بیانات […]
تحریر: حفیظ خٹک دوسری پی سی جی سائکل ریلی کے دوران پی سی جی بٹالین 3 کے کرنل معاذ سے لیا گیا خصوصی انٹرویو۔ دوسری پی سی جی سائکل ریلی کے متعلق کرنل معاذ کا کہنا تھا کہ اس ریلی سے قبل پہلی ریلی 2011 میں منعقد ہوئی تھی، 5 برس بعد دوسری ریلی منعقد […]
گجرات (جی پی آئی) ایم ڈ ی مغل ٹینٹ سر و س اینڈ کیٹر نگ منگلیہ خلیق الر حما ن مغل کی و ا لد ہ کی رو ح کے ا یصا ل ثو ا ب کے لیے قر آ ن خو ا نی ، ا جتما عی دعا آ ج صبح 10بجے منگلیہ میں […]
گجرات: پیر عثمان افضل قادری کراچی کے دو روزہ مصروف ترین دورہ کی بعد واپس روانہ۔ عالمی مبلغ اسلام علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی نمازہ میں شرکت اور اہلخانہ سے گھر جاکر تعزیت کی۔ دورہ کے موقع پر انہوں نے سابق قائم مقام صدر پاکستان وسابق چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو سے طویل […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک محمد شر یف اعوا ن (ر ) سینیئر ٹیچر گورنمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکول ملکہ ، ملک فضل کر یم اعوا ن ، ملک محمد حنیف اعوا ن اور ملک محمد یسین اعوا ن کی ہمشیر ہ ر ضا ئے ا لٰہی سے ا نتقا ل کر […]
پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کوئی نئی بات نہیں ہو گی ، اس سے قبل آل پارٹیز […]
گجرات (جی پی آئی) کینیڈا کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری عطاء الحسن نے اپنی رہائشگاہ پر پر تکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں چوہدری شکیل گجر معروف’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ نصیر احمد سونی’ عبدالغفور گجر یونان ‘ نے شرکت کی۔
لاہور: (پریس ریلیز) تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ کی زیراہتمام مینار پاکستان میں تاریخ ساز کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس جاری وساری ہے، ملک کے طول وعرض سے ہزاروں علماء ومشائخ اور لاکھوں غلامان رسول شریک ہیں۔ پیر محمد افضل قادری، حافظ خادم حسین رضوی، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی، پیر قاضی محمود اعوانی، مفتی […]
چکوال : گزشتہ روز رائے ونڈ میں ہونے والے پاکستان احتساب مارچ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی جن میں چکوال کے ورکرز نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ جن میں چوہدری احسن زاہد، محسن حسن خان،ذکا اللہ خان، چوہدری محسن نوروال،چوہدری وحید ممتاز،قاضی تنویر،چوہدری محمود اقبال، چوہدری بدر، خالد للیاندی،وقار بھٹی،شاہد محمود مغل، مطلوب ساغرال،جمیل […]
قصور (بیورورپورٹ) “لبیک یارسول اللہ کانفرنس “میں ہزاروں عاشقانِ مصطفی ﷺ کی شرکت، فضائیں یارسول اللہ اور سیدی مرشدی یابنی یابنی ﷺ کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھیں ،عام انتخابات میں مذہبی پلیٹ فارم سے حصہ لونگا ،اب پاکستان لوٹنے والے نہیں وطن عزیز بنانے والے عام انتخابات میں اسمبلیوں میں جائیں گے، سابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی نے سرحدی کشیدگی اور لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈراور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اجلاس میں شریک ہونگے۔ عمران خان نے وزیراعظم […]
گجرات (جی پی آئی) تھانہ اے ڈویژن گجرات میں محرم الحرام کے سلسلہ میں خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت ڈی ایس پی سٹی حافظ امتیاز نے کی۔ اس موقع پر گجرات شہر کے بانیان مجالس اور جلوس نے شرکت کی۔ جبکہ انجمن تاجران کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین علامہ ارشد محمود نقشبندی کی دعوت ولیمہ ملن میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ جس میں اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال علامہ انصر محمود انجم’ حافظ محمد فیاض سلطانی’ کاشف شریف مصطفائی’ قاری محمد شفیق سیالوی’ صاحبزادہ حامد رضا نے کیا۔ اس موقع […]
تحریر: غلام رضا مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے علاقائی تعاون خطرے میں پڑچکا ہے، بھارت کے انکار کے بعد 9 اور 10 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس ملتوی کرنا پڑی کیونکہ کسی بھی ایک ملک کی عدم شرکت کے باعث سارک سربراہ کانفرنس نہیں ہو سکتی۔ بنگلہ دیش، […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آل پارٹیز فر یڈ م فورم بھمبر کے زیر اہتما م کڈز فر یڈ م مارچ کی تیاریاں شروع ،بچوں میں زبر دست جوش و خروش پلے کارڈز ،بینززاور پوسٹرز کی تیاریاں شروع تفصیلا ت کے مطا بق آل پا رٹیز فر یڈم فورم بھمبر کے زیراہتما م مقبو ضہ کشمیر کے […]
تحریر : میر افسر امان رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس۔۔۔ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کے لیے زیر صدارت ،نصرت مرزا صاحب مشہور اینکر پرسن، دانشور، کالم نگار ، تجزیہ نگار اور مسلم اتحاد کے داعی کی صدارت میں کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں مورخہ ٢٧ ستمبر٢٠١٦ء حسب […]
نیپال (جیوڈیسک) پاکستانی حکام کے مطابق انڈیا سمیت چار ممالک کی جانب سے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے پاکستان میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد یہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نیپال کی وزارت خارجہ کے اہلکار جھابندرہ پرساد ایرل نے بدھ کی صبح ایک بیان […]
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے سٹی صدر ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران جو بھی کہا وہ سب مذاق تھا اور کسی کے مذاق کو سنجیدگی کیساتھ لینا افسوسناک ہے۔ عوامی تحریک کی جانب سے مارچ میں علامتی شرکت بھی نہ کرنے کا […]
چکوال : راجہ یاسر سرفراز کی قیادت میں پہلا قافلہ کوٹ سرفراز سے نکلے گااور چوہدری محمد علی خان کی قیادت میں دوسرا قافلہ سرپاک سے اس قافلے میں شامل ہو جائے گا اس کے بعد تحصیل چوک پر شیخ وقار علی خان گڈہوک کی قیادت میں تیسرا قافلہ اس میں ضم ہو جائے گا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج خطے میں جنگی جنون کی وجہ سے دیواروں سے ادھر ادھر اپناسرٹکراتے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پہلے تو پاکستانی دریاو ¿ں کا پانی روکنے کی دھمکی دی جب اِس سے بھی کام نہ بنا تو پھر بھارتی میڈیا کے دوٹوک دعویٰ کے مطابق اَب جنونی اورحد سے […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات میں محرم الحرام کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔امام بارگاہ حسینیہ میں میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز صدر حسینیہ ٹرسٹ چوہدری منظور حسین وڑائچ کی صدارت میں منعقد ہواجس میں مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیدران نے شرکت،جنرل سیکریٹری حسینیہ ٹرسٹ پروفیسر سرفراز جعفری نے اجلاس کی غرض غایت بیان […]
لاہور (جیوڈیسک) رائیونڈ مارچ سے پہلے وارم اپ کیلئے عمران خان آج لاہور کی سڑکوں پر نکلیں گے اور شہر کا طوفانی دورہ کریں گے۔ اس دوران لوگوں سے ملاقات بھی ہو گی اور رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت بھی دی جائے گی۔ رائیونڈ مارچ سے پہلے عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں […]