اسلام آباد (جیوڈیسک) پانچ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اتحاد نے، جن میں ایک کالعدم تنظیم بھی شامل تھی، ملک کے انتخابی نظام میں موجود خامیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ناصرف خود کو الیکشن کمیشن سے باضابطہ تسلیم کرایا بلکہ بغیر کسی قانونی چیلنج کے الیکشن بھی لڑا۔ دسمبر، 2012 میں جے یو آئی (س) […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم کے تحت بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بچوں میں پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوٓں سے بچاؤ کے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش نے مشکوک پلیئرز پر ڈومیسٹک کرکٹ کے دروازے کھولنے سے انکار کردیا، بی پی ایل کرپشن ٹریبونل کی جانب سے مشرف حسین اور محبوب العالم کو کلین چٹ دیے جانے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ ادھر دونوں کے وکیل نوروز چوہدری کا کہنا ہے کہ اپیل سے فیصلے کی موجودہ […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی شوریٰ کونسل نے وزارت تعلیم کو سرکاری اسکولوں میں طالبات کو کھیلوں میں شرکت کی اجازت دینے کی سفارش کردی ہے۔ سعودی ٹی وی کے مطابق شوریٰ کونسل کے اجلاس میں وزارت تعلیم سے سرکاری اسکولوں کی سرگرمیوں میں شریعت کے مطابق طالبات کے جسمانی تربیت کے پروگراموں کو شامل کرنے کا […]
واہگہ (جیوڈیسک) بھارت سے ڈھائی ہزار سکھ یاتری3 خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچ گئے، یہ سکھ یاتری پاکستان میں بیساکھی میلے کی تقریبات میں شرکت کے علاوہ اپنے مقدس مقامات کی یاترا بھی کریں گے۔ ڈھائی ہزارسکھ یاتری 3 خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچے تو ان کے چہرے خوشی سے دمک […]
ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان کے بعدبالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی ایوارڈ فنکشن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حال ہی میں اپنی فلم ’کوئن‘ کی کامیابی کے گھوڑے پر سوار اداکارہ کنگنا راناوت نے عامر خان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عامر خان کسی بھی فلم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ چینی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاک چین اقتصادی تعاون کے علاوہ دیگر امور پر بات کی جائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف چین کے صوبے ہینان میں منعقدہ تین روزہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ باوئو فورم اجلاس میں ایشیا کا نیا مستقبل اور اس میں ترقی کے نئے طریقوں کی نشاندہی جیسے اہم موضوعات پر بحث و مباحثہ کیا جائے گا، چین کے صوبہ ہینان کے شہر باوئو میں شروع ہونے والی سالانہ ایشیائی کانفرنس […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سٹی ایریا PS-116کی جانب سے شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی 35ویں برسی پر قافلے کی گڑھی خدابخش لاڑکانہ روانگی کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے برسی میں شرکت کے حوالے سے سٹی ایریا PS-116کا اجلاس صدر ساجد رفیق کی صدارت میں پیپلز […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سٹی ایریا PS-116 کی جانب سے شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی 35ویں برسی پر قافلے کی گڑھی خدابخش لاڑکانہ روانگی کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے برسی میں شرکت کے حوالے سے سٹی ایریا PS-116کا اجلاس صدر ساجد رفیق کی صدارت میں […]
اسلام آباد ( عمر ریاض عباسی ) تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر حسن محی الدین القادی نے کہا ہے کہ آج کے لٹیرے حکمران ”یاجوج ماجوج ”ہیں جو غریب عوام کے حقوق کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔ڈاکٹر طاہرالقادر ی قوم کے مسیحا بن چکے ہیں،قوم ڈاکٹر طاہرالقادری کی […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی سٹی ایریا PS-120کے زیر اہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے کار کنان کے قافلے کی لاڑکانہ روانگی کے حوالے سے تما م تر انتظامات مکمل کرلئے گئے انتظامات کے حوالے سے سٹی ایریا PS-120کے عہدیداروں اور کارکنان کا اجلاس سٹی ایریا 120کے […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکارہ زیب افغانستان کے مقبول پروگرام ’’ افغان اسٹار ‘‘ میں شرکت کے بعد بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔ جہاں وہ اپنے کچھ نئے پراجیکٹس پر کام شروع کرینگی۔ اس پروگرام کے فائنل میں مجھے بطور جج مدعو کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مجھے یہ جان کربے حد خوشی ہوئی کہ […]
کراچی : حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام حضرت علامہ ظہیر الحسن شاہ جیلانی کے مزار پر ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خلفاء اکرام ،مریدین اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر خلفاء اکرام سید اظہر علی علوی القادری اور عبدالحفیظ علوی القادری نے محفل […]
نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں ہونے والے سندھی صوفی فیسٹیول میں پاکستانی فن کاروں کی شرکت کے خلاف بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ دلی گورنمنٹ سندھی اکیڈمی کے زیراہتمام سندھی صوفی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس میں ہونے والے فیسٹیول میں پاکستانی […]
کروڑ لعل عیسن : جامعہ دارالعلوم دیوبند عید گاہ کروڑ میں سیرت صحابہ کانفرنس مورخہ 18 مارچ کو ہو گی۔ کانفرنس میں اہل سنت والجماعت مولانا محمد احمد لدھیانوی شرکت فرمائیں گے۔
ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ملکی ایرلائن کی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی ڈھاکہ پہنچی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں اپنی مہم کا آغاز 21 مارچ کو روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ کے […]
کراچی (شاہ فصل) حق پرست صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی طلعت محمود کا بلدیہ کورنگی کے تحت منقعدہ فیسٹیول میں کراٹے کے کھلاٹیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کے دوران پریانکا، دپیکا اور سوناکشی سمیت بالی وڈ کے ستارے خوب چمکے۔ بھارتی میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ممبئی میں موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ بالی وڈ حسیناؤں دپیکا، سوناکشی، کنگنا اور کاجول کی دلکش اداؤں نے شائقین کا چین لوٹا۔ تقریب میں سوٹڈ […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) انجری کے شکار آل راوٴنڈر شاہد آفریدی سری لنکا کے خلاف فائنل میں شرکت کے لیے پرامید ہیں، کہتے ہیں کہ انجری شدید نہیں، بہتری ہورہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کا ڈھاکا میں ان کی انجری بہتر ہورہی ہے، امید ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف فائنل […]
ہرارے (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مداخلت پر زمبابوین کرکٹرز ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے راضی ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مداخلت سے زمبابوین کرکٹرز ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے راضی ہو گئے۔ پلیئرز ایسوسی ایشن نے میگا ایونٹ میں آئی سی سی کی جانب سے بورڈ کو دی جانے والی شرکت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال پر عسکری حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں طالبان کیساتھ مذاکرات اور شمالی وزیرستان میں حاصل اہداف کا جائزہ لیا گیا۔ اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پنجاب کے نوجوانوں خصوصاً طلباء اور طالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ 9، مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں۔ یہ اپیل انہوں نے جمعرات کی شب ایم کیوایم پنجاب ہاوٴس لاہور میں ذمہ داران اور کارکنان […]
اسلام آباد: وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان کے ناظم عتیق الرحمن علی گڑھ میں شرکت کے لیے آج روانہ ہوگے۔ پاک انڈیا دوستی بس سروس کے ذریعہ واہگہ بارڈر سے روانہ ہوئے۔ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ”معاصر مسائل اور مولانا علی میاں کا موقف ”(تقابلی مطالعہ)کے عنوان سے تین روزہ کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ […]