گجرات کی خبریں 7/11/2013

پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید علی اصغر جان بخاری قادری المعروف سید الصابرین رحمتہ اللہ علیہ کے گیارویں سالانہ عرس مبارک گجرات(جی پی آئی)پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید علی اصغر جان بخاری قادری المعروف سید الصابرین رحمتہ اللہ علیہ کے گیارویں سالانہ عرس مبارک کی روح پرور محفل پاک جامع مسجد […]

.....................................................

غیر رجسٹرڈ ٹورنامنٹ میں سیکریٹری ایسٹ کی شرکت غیر قانونی ہے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کے سنیئر وائس چیئرمین و معروف فٹ بال آرگنائزرامیر محمد خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ایک غیر رجسٹرڈ ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سیکریٹری عبید اللہ اور ممبر اجمل خٹک کی شرکت پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن […]

.....................................................

ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش مند اسکولز، کالجز اور یونیوسٹیز 7 دسمبر تک اپنی انٹریز جمع کرا سکتے ہیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن قمر یار خان کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ ملیہ ڈگری کالج ملیر کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس کے تعاون سے 17دسمبر2013ء کو ون ڈے انٹر کالیجٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ڈاکٹر محم دعلی شاہ فٹ بال اسٹیڈیم لانڈھی میں منعقد کیا جائے گا۔ فٹ بال مقابلوں […]

.....................................................

شاہد علی کی صاحبزادی کی تقریب نشرح، سپرٹینڈنٹ کسٹم رفعت حسین، سکندر حیات اور عمر وسیع کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آدم جی انجینئرنگ ایمپلا ئز یونین کے سابق نائب صدر و لیبر یونین رہنماء سید شاہد علی قادری کی صاحبزادی اقصاء کی تقریب نشرح گزشتہ روز مقامی لان میں منعقد ہوئی۔ جس میں سپرٹینڈنٹ کسٹم انٹیلی جنس رفعت حسین ،دانشور و کالم نگار سکندر حیات مغل ،پی آر سی کے صدر محمد […]

.....................................................

بوچھال کلاں کی خبریں 2/11/2013

ڈھوک دند سکول میں محفل نعت کی تیاریا شروع کر دی گئی بوچھال کلاں (نامہ نگار ) ڈھوک دند سکول میں محفل نعت کی تیاریا شروع کر دی گئی ہیں اس محفل میں بچوں میں نعت خوانی کا مقابلہ ہو گا تفصیل کے مطابق ڈھوک دند میں محفل نعت کی تیاریاں زور و شور سے […]

.....................................................

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

لاہور (جیوڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئی، کپتان عمر بھٹہ کہتے ہیں کہ ٹورنامنٹ جیت کر قوم کو خوشی دیں گے۔ چھ دسمبر سے نئی دہلی میں شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت روانہ ہوئی۔ روانگی سے پہلے […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ، مرد اور خواتین ٹیموں کی شرکت مشکوک

کبڈی ورلڈ کپ، مرد اور خواتین ٹیموں کی شرکت مشکوک

لاہور (جیوڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ میں مردوں اور خواتین قومی ٹیم کی شرکت مشکوک ہو گئی۔ بھارتی پنجاب میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں مردوں اور خواتین کی قومی ٹیم نے شرکت کے لیے جمعہ کو روانہ ہونا تھا لیکن بھارتی حکومت کی جانب سے تاحال کھلاڑیوں کے این او سی جاری نہیں کیے […]

.....................................................

ٹور ڈی شارجہ، پاکستانی سائیکلسٹ 27 سال بعد شرکت کریں گے

ٹور ڈی شارجہ، پاکستانی سائیکلسٹ 27 سال بعد شرکت کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی سائیکل ریس میں حصہ لینے والی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ریس کے لئے منتخب ہونے والے چھ سائیکلسٹس میں سے زاہد گلفام، محمد صابر اور نثار احمد کاسی پاکستان واپڈا، نعمت علی اور حبیب اللہ کا […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 17/11/2013

مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں عالمی شہادت کربلا کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرون وبیرون ملک سے ہزاروں خواص وعوام نے شرکت کی۔ استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر تنظیم […]

.....................................................

حق پرست اراکین اسمبلی کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں ماتمی و تازیہ جلوس میں شرکت

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا نواسہء رسول سیدنا حضرت امام حسین کی شہادت کی یاد میں شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں سے عزاداروں کے ماتمی جلوس ،شبیہ و ذالجناح اور تازیہ جلوس نکالے گئے جو پر امن طریقے سے اپنے مقرر ہ راستوں سے ہوتے […]

.....................................................

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد کی موہلنوال کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت

لاہور : پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی، موہلنوال میں جامع مسجد کا افتتاح کیا گیا، سعید اختر انصاری، منیجنگ ڈائریکٹر، پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی نے کیا انہوں اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی کی تمام رہائشی سکیموں میں تمام ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں گےـ […]

.....................................................

لندن میں پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب، فنکاروں کی شرکت

لندن میں پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب، فنکاروں کی شرکت

لندن (جیوڈیسک) مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں پاکستان اور لندن کی کئی اہم سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ گلوکارہ عینی اپنی آواز کا جادو جگانے سٹیج پر آئیں تو شرکاء جھوم ہی اٹھے۔ معروف کامیڈین عمرشریف اور اداکارہ وینا ملک بھی تقریب میں […]

.....................................................

کرینہ کپور نے ٹی وی پروگرام میں شرکت کر کے ڈیڑھ کروڑ روپے کما لیے

کرینہ کپور نے ٹی وی پروگرام میں شرکت کر کے ڈیڑھ کروڑ روپے کما لیے

بیروت (جیوڈیسک) کچھ لوگوں پر قسمت یوں بھی مہربان ہوتی ہے، چھٹیوں پر لبنان گئی، بیبو نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کر کے ڈیڑھ کروڑ روپے کما لیے۔ بالی وڈ کی چھمک چھلو بیروت آرام کرنے گئیں تو انہیں لبنان کے ایک معروف ٹی وی پروگرام عرب گاٹ ٹیلنٹ” میں شرکت کا دعوت […]

.....................................................

آستانہ عالیہ مراڑیاں شریف میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے بھی شرکت کی

گجرات : آستانہ عالیہ مراڑیاں شریف میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے بھی شرکت کی ، میٹنگ کی صدارت پیر محمد افضل قادری نے کی، یہ میٹنگ موضع گورالہ میں قبرستان میں گندے پانی کے داخل ہونے پر احتجاج کے حوالہ سے منعقد ہوئی، […]

.....................................................

سید بلال، فیصل سخی بٹ، الیاس مھربان اور انجم عقیل خان مقامی حکومت کے لئے قائم اسٹیرینگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت ہیں

سید بلال، فیصل سخی بٹ، الیاس مھربان اور انجم عقیل خان مقامی حکومت کے لئے قائم اسٹیرینگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت ہیں

اسملام آباد : سید بلال، فیصل سخی بٹ، الیاس مھربان اور انجم عقیل خان مقامی حکومت کے لئے قائم اسٹیرینگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت ہیں۔

.....................................................

ونٹر اولمپک گیمز میں پاکستان کی شرکت مشکوک

ونٹر اولمپک گیمز میں پاکستان کی شرکت مشکوک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی ونٹر اولمپک گیمز میں بھی شرکت خطرے میں پڑ گئی۔ انتظامیہ نے حکومتی پی اواے کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا۔ ونٹر اولمپکس کی انتظامیہ نے پاکستان حکام کی حمایتی اولمپک ایسوسی ایشن کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سے تسلیم […]

.....................................................

جونائیل جسٹس سسٹم کے حوالے سے اسپارک کے زیر اہتمام ورکشاپ میں سندھ بھر سے شرکاء کی شرکت

کراچی : جسٹس فہیم احمد صدیقی نے کہا کہ بچوں کی بہتر نگہداشت کے ذریعے ہم اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکتے ہیں، بچے مستقبل کا معمار ہیں ان کی بہتر دیکھ بھال کرکے ہم انہیں معاشرے کا مثالی فرد بنا کر اپنی معاشرے کو بھی مثالی بنا سکتے ہیں، بچوں پر تشدد اور اُن […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 1.10.2013

شادی میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے چکوال آنیوالا خاندان ہائی ایس ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں لٹ گیا چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شادی میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے چکوال آنیوالا خاندان ہائی ایس ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں لٹ گیا۔ ڈرائیور کے گرفتار ہوتے ہی سامان برآمد ہوگیا۔ عبید الرحمن […]

.....................................................

شادی میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے چکوال آنیوالا خاندان ہائی ایس ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں لٹ گیا

چکوال : شادی میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے چکوال آنیوالا خاندان ہائی ایس ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں لٹ گیا۔ڈرائیور کے گرفتار ہوتے ہی سامان برآمد ہوگیا۔ عبید الرحمن اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ چکوال میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے راولپنڈی سے گاڑی نمبر کے بی7898پر سوار ہوا […]

.....................................................

شام : حزب اختلاف جماعتوں کی امن کانفرنس میں شرکت پر آمادگی

شام : حزب اختلاف جماعتوں کی امن کانفرنس میں شرکت پر آمادگی

دمشق (جیوڈیسک) شام میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے اقوام متحدہ کے تحت امن کانفرنس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دیا قوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق شام کے متحدہ اپوزیشن کے سربراہ احمد جربہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون سے ملاقات کی۔ جس میں مجوزہ امن کانفرنس سے متعلق […]

.....................................................

امیتابھ بچن کی دی ڈریم چیزرز ناول کی تقریب رونمائی میں شرکت

امیتابھ بچن کی دی ڈریم چیزرز ناول کی تقریب رونمائی میں شرکت

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن نے دی ڈریم چیزرز ناول کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔ دی ڈریم چیزرز سرکاری افسر وِپول میترا نے لکھا ہے جس کا موضوع مقدر، محبت اور نوجوان ہیں۔کتاب کی رونمائی کے بعد بات چیت کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا وہ کتاب نہیں لکھ سکتے، وہ […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 26/9/2013

نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی ساتھیوں کے ہمراہ پیٹر سن چرچ کی دعائیہ تقریب میں شرکت لالہ موسیٰ(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے لالہ موسیٰ کے راہنمائوں نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میں پیٹر سن چرچ میں ہونے والی دعائیہ تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر سابق امیدوار صوبائی […]

.....................................................

سوڈانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے تیار، امریکا پریشان

سوڈانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے تیار، امریکا پریشان

سوڈان (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو مطلوب سوڈانی صدر عمر حسن البشیر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے تیار ہو گئے۔ سوڈانی صدر کی نیویارک آمد نے امریکا کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا۔ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو مطلوب سوڈانی عمر حسن البشیر پر دارفور میں معصوم شہریوں کے قتل عام کا الزام […]

.....................................................

اے ایف سی انڈر 16 فٹبال میں شرکت کیلئے ایرانی فٹبال ٹیم لاہور پہنچ گئی

اے ایف سی انڈر 16 فٹبال میں شرکت کیلئے ایرانی فٹبال ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) اے ایف سی انڈر 16 فٹبال میں شرکت کیلئے ایرانی فٹبال ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایرانی ٹیم کے کوچ مصطفے کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے۔ انکی ٹیم چھ ماہ سے اس ٹورنامنٹ کے لیے پریکٹس کر رہی ہے۔ اس ٹورنامنٹ […]

.....................................................