ملا برادر کی رہائی الیکشن میں افغان طالبان کی شرکت کیلئے اہم ہے : افغان صدر

ملا برادر کی رہائی الیکشن میں افغان طالبان کی شرکت کیلئے اہم ہے : افغان صدر

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ملا برادر کی رہائی سے عام انتخابات میں طالبان کی شرکت ممکن بنانے میں مدد ملے گی۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ملا برادر کی رہائی کی درخواست اس لیے کی […]

.....................................................

ایکسپو پاکستان 2013ء میں 70 ممالک کے 1000 سے زائد غیر ملکی خریدار شرکت کرینگے

اسلام آباد : ایکسپو پاکستان 2013ء میں 70 ممالک کے 1000 سے زائد غیرملکی خریدار شرکت کرینگے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے ذرائع نے بتایا کہ ایکسپو پاکستان 20 ستمبر2013ء سے کراچی ایکسپو سنٹر میں شروع ہوگی۔ ذرائع نے بتایاکہ جاپان، برازیل، پولینڈ، ہانگ کانگ، چین، بحرین، سعودی عرب،نیدرلینڈ اور […]

.....................................................

مسرت افتخار حسین کی چکوال میں کالج گراؤنڈ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں خصوصی شرکت

مسرت افتخار حسین کی چکوال میں کالج گراؤنڈ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں خصوصی شرکت

چکوال (اعجاز بٹ سے) چیف ایمبیسڈر سکارڈینیویا (ناروے) اور ڈپٹی چیف آرگنائزر آل یورپ حکومت پاکستان مس مسرت افتخار حسین کی چکوال میں کالج گراؤنڈ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں خصوصی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق راجہ ابرار احمد (ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈائریکٹر اینڈ پروگرام ڈائریکٹر GPHNE)کے زیر اہتمام کالج گراؤنڈ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ […]

.....................................................

انجمن طلباء اسلام قومی امن کنونشن میں بھر پور شرکت کرے گی

فیصل آباد انجمن طلباء اسلام کے ڈویثنزل سیکرٹری جنرل رانا وقاص مصطفائی، ضلعی رہنما رانا سجاد، اکرام الحق اور نوید بٹ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہا انجمن طلباء اسلام، سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام 22 ستمبر کو ہونے والے قومی امن کنونشن میں بھر پور شرکت کرے گی۔ دہشت گردوں کے ایجنڈے […]

.....................................................

میکسیکو : جشن ِ آزادی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

میکسیکو : جشن ِ آزادی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی میکسیکو میں پرجوش انداز میں جشن ِ آزادی منایا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ میکسیکو میں دو سو سال قبل اسپین سے آزادی کی جدو جہد کا آغاز کیا گیا تھا۔ آزادی کے ایک سو 92 سال مکمل ہونے پر میکسیکو کے صدر Pena Nieto نے صدراتی محل کی […]

.....................................................

بیرون ملک کھیلوں میں شرکت، اسپورٹس بورڈ کی اجازت سے مشروط

بیرون ملک کھیلوں میں شرکت، اسپورٹس بورڈ کی اجازت سے مشروط

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بیرون ملک کھیلوں میں شرکت کے لئے اجازت کو اسپورٹس بورڈ کے این او سی سے مشروط کر دیا ہے اسلام آباد میں کوہ پیما ثمینہ بیگ کو وزیراعظم کی طرف سے انعامی چیک دینے کی تقریب کے دوران ذرائع سے بات کرتے ہوئے بین الصوبائی رابطے کے وزیر […]

.....................................................

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا امین فہیم کو دہشتگردی کیخلاف طلب کی گئی اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج

اسلام آباد : پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے حکومت کی طرف سے امین فہیم کو دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کیلئے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ حکومت نے آج (پیر ) کو منعقدہ کانفرنس میں شرکت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان […]

.....................................................

پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ سے باہرسیاسی جماعتوں کے قائدین کو پیر کے روز ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، جن 14 جماعتوں کی پارلیمنٹ میں نمائندگی ہے، انہی کے قائدین کو مدعو کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے لاہور میں ذرائع کو بتایا کہ کل صبح […]

.....................................................

اے پی سی میں شرکت کیلئے چودھری شجاعت کا دورہ کابل ملتوی

اے پی سی میں شرکت کیلئے چودھری شجاعت کا دورہ کابل ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے دورہ کابل ملتوی کر دیا۔ مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین سینیٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے ارکان کے ساتھ افغانستان جا رہے تھے، تاہم اے پی سی میں شرکت کیلئے اپنا دورہ منسوخ کر دیا […]

.....................................................

اے این پی کے قائم مقام سربراہ حاجی محمد عدیل اے پی سی میں شرکت کرینگے

اے این پی کے قائم مقام سربراہ حاجی محمد عدیل اے پی سی میں شرکت کرینگے

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے قائم مقام سربراہ حاجی محمد عدیل آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ باچاخان مرکز پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں حاجی محمد عدیل نے کہا کہ انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ مل چکا ہے وہ کانفرنس میں ضرور شرکت کریں گے۔ انہوں نے بتایا […]

.....................................................

عمران خان کے ساتھ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کروں گا، پرویز خٹک

عمران خان کے ساتھ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کروں گا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا کہ اے پی سی میں شرکت کا دعوت نامہ انھیں موصول ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ذرائع سے گفتگو میں چودھری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی […]

.....................................................

صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے

صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری ظہرانے میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاس پہنچ گئے۔ صدر زرداری کا وزیر اعظم ہاوس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے صدر زرداری کو خوش آمدید کہا، صدر سے گرمجوشی سے ہاتھ ملایا اور دونوں راہنماں نے ایک دوسرے کا حال پوچھا۔ ذرائع وزیر اعظم […]

.....................................................

صدر کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ، تحریک انصاف کا شرکت نہیں کریگی

صدر کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ، تحریک انصاف کا شرکت نہیں کریگی

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی جانب سے صدر آصف زرداری کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تحریک انصاف کا کوئی رہ نما صدر زرداری کے اعزاز میں وزیر […]

.....................................................

علامہ اصغر عسکری نے کہا کہ دفاع وطن کنونشن میں ایک لاکھ سے ز ائد فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے

اسلام آباد (پ ر) مجلس وحدت مسلمن پنجاب کے ترجمان علامہ اصغر عسکری نے کہا کہ دفاع وطن کنونشن میں ایک لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے، انشاء اللہ یہ اجتماع شام میں ا مریکہ اور اس کے ہمنوا عرب ممالک کی جارحیت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گا۔ ملت اسلامیہ […]

.....................................................

دفاع وطن کنونشن میں ایک لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے، علامہ امین شہیدی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی نائب سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ شہی د قائد علامہ عارف حسین حسینی کی پچیسویں برسی کی مناسبت سے ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے آٹھ ستمبر کو سرزمین اسلام آباد پر منعقد ہونیوالے دفاع وطن کنونشن کے اجتماع میں ملک کے […]

.....................................................

پاک فضائیہ کا دستہ مشترکا ہوائی مشقوں میں شرکت کیلئے چین روانہ

پاک فضائیہ کا دستہ مشترکا ہوائی مشقوں میں شرکت کیلئے چین روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا دستہ مشترکا ہوائی مشقوں شاہین ٹو میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گیا۔ پاکستان، چین کی حدود میں مشترکا فضائی مشقیں کرنے والا پہلا ملک ہو گا ۔پاک فضائیہ سے جاری اعلامیے کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ معراج اور F-7PG جنگی طیاروں کے ساتھ چین گیا ہے۔ پاک […]

.....................................................

پشاور : خواتین سکواش چیمپئن شپ، 16 کھلاڑیوں کی شرکت

پشاور : خواتین سکواش چیمپئن شپ، 16 کھلاڑیوں کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) سکواش کی تاریخ خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کے یادگار تذکرے کیے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ صوبے کی خواتین کھلاڑی بھی اپنے کھیل کی بدولت خود کو اس تاریخ کا حصہ بنانا چاہتی ہیں۔ پشاور میں خواتین چیمپئن شپ میں شریک کھلاڑی اسی عزم کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور […]

.....................................................

قومی ٹیم رواں ماہ قطر میں ہونے والی چار ملکی والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی

اسلام آباد قومی ٹیم اگلے رواں قطر میں ہونے والی چار ملکی والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی۔ قومی والی بال ٹیم کے کوچ مظہر حسین کے مطابق چار ملکی والی بال ٹورنامنٹ 19 سے 23 ستمبر تک قطر میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان، جاپان، آسٹریلیا اور میزبان قطر کی ٹیم حصہ لیں […]

.....................................................

قومی ٹیم عالمی والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد قومی ٹیم آئندہ ماہ ایران میں کھیلی جانے والی عالمی والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کرے گی۔ کوالیفائنگ رائونڈ 11 سے 13 ستمبر تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑی 9 ستمبر کو ایران رووانہ ہونگے۔ پہلا کوالیفائنگ رائونڈ سری […]

.....................................................

قومی سنوکر ٹیم بنکاک میں ہونے والی سکس ریڈ عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد تین رکنی قومی سنوکر ٹیم بنکاک میں ہونے والی سکس ریڈ عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق سکس ریڈ عالمی سنوکر چیمپئن شپ 2 سے7 ستمبر تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقد ہوگی۔ اور ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی […]

.....................................................

فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ف اور پاکستان تحریک انصاف گورنر ہاوس کراچی میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ف کے راہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ گورنر ہاوس میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ ان کا شکوہ ہے کہ وزیر اعظم کی زیرصدارت […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس لے لی گئی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کراچی سے متعلق فیصلے اسلام آباد میں نہیں کیے جا سکتے، سندھ حکومت بھی امن قائم کرنے میں ناکام رہی۔ کراچی میں امن و امان قائم کرنے کے حوالے سے چار […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے ترجمان واسع جلیل کے مطابق کراچی کے حالات کے حوالے۔ 4 ستمبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................