کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے پی این ایس اصلت فریگیٹ کی بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم کراچی آمد کے فوری بعد تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے، اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے وزیراعظم نواز شریف کو سلامی پیش کی اور انہیں گارڈ آف آنر پیش […]
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ کل سے کھیلا جائیگا، تیسرے ون ڈے کے دوران انجری کا شکار ہوجانیوالے محمد حفیظ کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے لئے گرین شرٹس بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن نائب کپتان محمد حفیظ انجری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن وامان کے لیے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے خط کا جواب وفاقی حکومت نے نہیں دیا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وفاقی حکومت کو خط بھیجا تھا۔ جس میں کراچی میں امن و امان سے متعلق وزیراعظم کی سربراہی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سیکریٹری قومی اسمبلی نے شازیہ مری کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔ جنرل نشست پرکامیابی کے بعد خواتین کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی کی حیثیت سے اجلاس میں شرکت نہیں کی جا سکتی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 سانگھڑ سے ضمنی انتخابات میں جنرل […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوامیں انیس ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ خیبر پختونخوامیں میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے تین مختلف مراکز میں ہونیوالے انٹری ٹیسٹ میں انیس ہزار 484 امیدواروں نے حصہ لیا۔ ٹیسٹ کیلئے پشاور، ایبٹ آباد اورسوات میں مراکز بنائے گئے تھے۔ […]
اسلام آباد (پی پی سی) قومی والی بال ٹیم آئندہ ماہ تین مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرے گی۔ ٹیم کوچ مظہر حسین کے مطابق پاکستانی ٹیم عالمی والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے کوالیفائنگ رانڈ میں شرکت کیلئے 9 ستمبر کو ایران روانہ ایران ہو گی، یہ ایونٹ 11 سے 13 ستمبر تک […]
قومی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ چیمپئنز لیگ ٹی 20 میں فیصل آباد وولفز کو شرکت کرنی چاہئے، اگر ان کی ڈومیسٹک ٹیم کو نمائندگی ملی تو وہ بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیں گے۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہ پاک بھارت تنازعہ کے باوجود چیمپئنز […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم ایشیاکپ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئی، اس ایونٹ میں پہلی پوزیشن ہی گرین شرٹس کو ورلڈ کپ کا ٹکٹ دلا سکتی ہے، منیجمنٹ پرامید ہے کہ کھلاڑی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئی، گرین شرٹس کے پاس ورلڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام آگاہی کے لئے اینٹی ڈینگی واک لاہور میں ہوئی۔ واک میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔ اینٹی ڈینگی واک لبرٹی چوک سے شروع ہو کر مین بلیوارڈ گلبرگ سے ہوتی ہوئی لبرٹی چوک پر اختتام پذیر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور انجری کے باعث مڈل آرڈر بلے بازعمراکمل کی زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے بعدپاکستانی کرکٹر عمر اکمل، کیریبئن پریمئر لیگ کھیلنے میں مصروف تھے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران وہ شدید بخار میں مبتلا ہو گئے۔ کرکٹ بورڈ نے انہیں زمبابوے جانے […]
لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پر گزشتہ روز مصر میں ہونے والے تشدد اور اخوان المسلمون کے 2200 سے زائد کارکنا ن کی شھادت کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے تحت شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم احتجاج منایا گیا اور لاہور […]
قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان میں ہونے والی ایک مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان نے بھی فوجی مشقوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا۔ قازقستان میں ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں قازق، امریکہ، برطانیہ، تاجک، اور کرغیزستان نے بھی حصہ لیا۔ قازقستان امن افواج پلاننگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد […]
چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں دس ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ریس میں شرکا نے کینوس کلر کے شرٹس پہن کر دوڑ لگائی۔ کئی رنرز نے ریس کو اس وقت مزید دلچسپ بنا دیا جب مختلف رنگوں کو اپنے اوپر گرا کر کپڑوں […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورحق پرست نمائندوں پرمشتمل وفدنے ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی تدفین میں شرکت کی۔ اور سوگوار اہل خانہ سے ملاقات کی، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی پر مشتمل نمائندہ وفدنے اردو کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت میں جانا یا نہ جانا اہم نہیں۔ عزیز آباد کے جناح گراونڈ میں افطار ڈنر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے ایم کیو ایم کے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کے کہنا ہے کہ مسلم لیگ فنکشنل کے ساتھ جو تعلقات ہیں وہ قائم رہیں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے وفد نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان اور سلمان میں پیشہ ورانہ رقابت تو جاری رہتی ہے اور وہ کم ہی ایک دوسرے کے سامنے آتے ہیں لیکن جب آتے ہیں تو وہ میڈیا کی نظر میں ضرور آتے ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق سلمان اور شاہ رخ نے ممبئی میں ایک افطار پارٹی میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ میں ایک ہفتہ رہ گیا لیکن پاکستان کے پیراک ایکشن میں دکھائی دیں گے یا نہیں، اسکا فیصلہ نہیں ہو سکا ۔ورلڈ سوئمنگ چمپئن شپ 28 جولائی سے چار اگست تک بارسلونا میں ہو رہی ہے لیکن پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں اور عہدیداروں کے جھگڑوں کی وجہ سے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے فلم “دی لون رینجر”کی جرمنی کے شہر برلن میں ہوئے پریمئر میں شرکت کی۔ امریکی فلم بینوں کی جانب سے اسے زیادہ پذیرائی نہیں ملی اور اسکے اثرات جرمنی میں بھی نظر آئے۔ جب پریمئر کے موقع پر لوگوں کی تعداد کم رہی تو ریڈ کارپٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) چین میں ہونے والی انڈر ٹونٹی ون ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم بیجنگ روانہ ہو گئی۔ بیجنگ میں ہونے والی عالمی جونئیر انڈر 21سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محسن امین، عامر طارق، حمزہ اکبر اور محمد ماجد شرکت کریں گے۔ سنوکر فیڈریشن کے صدر عالمگیر شیخ بھی […]
لاہور (یوڈیسک) لاہور قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی،کپتان محمد عمران نے کہا ہے کہ انجریز کی وجہ سے کارکردگی بری رہی۔ ملائشیا میں ہونیوالی ورلڈ ہاکی لیگ میں 8 ٹیموں نے شرکت کی جس میں سے پاکستانی ٹیم نے ساتویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ قومی ہاکی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے چار رکنی پاکستان کیوئسٹ ٹیم آج کراچی سے بیجنگ روانہ ہوگی۔ چین کے دارلحکومت بیجنگ میں گیارہ جولائی سے شروع ہونے والی ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں انتیس ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ کا فائنل انیس جولائی […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار نہیں کیا۔ پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس سے قبل ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال، […]
چکوال : سردار ذوالفقار دلہہ نے ضلع کونسل ریسٹ ہائوس میں ایک میٹنگ کی جس میں کلرکہار نے نامور حضرات نے شرکت کی۔ سردار ذوالفقار دلہہ نے رمضان مبارک کے حوالے سے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی۔ جن میں زکٰوة کمیٹی کے چیئر مین حاجی منظور حسین، افضل ثانی، ملک کاشف حبیب، ٹھیکیدار حاجی غلام […]