اسلام آباد (جیوڈیسک) 15 قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جن سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حلف لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی سفارش پر صدر مملکت نے 13 اگست کو بلانے کی منظوری دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کررہے […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز شیعہ راہنما عالم دین علامہ محمد اصغر یزدانی ، گلزار علی یزدانی اور غلام سرور یزدانی کے بڑے بھائی محمد انور جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی […]
پیرس (میاں عرفان صدیق) گڑھا کنجال کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری نعیم صاحب فرام لس جنرل سیکڑری مسلم لیگ ن یورپ ،کشمیر فورم فرانس اور ان کے ساتھ معروف ہر دلعزیز شخصیت چوہدری حفیظ اور ان کے ہمراہ لس کی ابھرتی ہوئی سیاسی و سماجی نوجوان شخصیت راجہ اویس مظہر خان […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پر وگرام کا اعلان کر دیا ہے ٹورنامنٹ کا آغاز 13 اگست کو 8:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہو گا۔ جبکہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی آخری تاریخ 10 اگست ہے ٹورنامنٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی […]
برطانیہ (جیوڈیسک) ہفتے کے روز برطانیہ کے علاقے کیمبرج میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر قطاروں میں کھڑے ہو کر حالیہ عرصے کے عظیم سائنس دان سٹیفن ہاکنگ کو الوداع کہا، جن کا 14 مارچ کو 76 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔ ہاکنگ کی زندگی کئی عشروں سے ایک وہیل چیئر تک […]
پیرمحل (نامہ نگار) جماعت اہلسنت پاکستان کے پیرمحل تحصیل عہدیداروں کا چنائو علامہ حق نواز سبحانی امیر، علامہ محمد لطف اللہ عابد نائب امیر، مولانا محمد اسدالرحمن ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے تفصیل کے مطابق دارالعلوم صاحب لولاک پیرمحل میںجماعت اہلسنت پاکستان کے پیرمحل تحصیل عہدیداروں کا چنائوزیر صدارت جماعت اہلسنت ضلعی امیر علامہ مفتی محمد […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اکتیسواں ایک روزہ دینی تبلیغی اجتماع برائے خواتین 11 مارچ ہو گا، ڈاکٹر ثمرہ خرم کے زیر صدارت اجتماع صبح 8 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک جاری رہے گا، عربی فاضل، حفظ، ناظرہ اور ترجمہ قرآن مکمل کرنے والے طلبہ کو اسناد و انعامات دئیے جائیں گے، تفصیلات کے […]
تحریر: منذر حبیب امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب آج پاکستان پہنچیں گے۔وہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر انتظام دوروزہ کانفرنس میں شریک ہوں گے جبکہ وہ اپنے دورہ کے دوران ملک کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور حکومتی ذمہ داران سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وہ جمعہ کے دن […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) کوٹلہ ارب علی خاں میں میاں نواز شریف کا کامیاب جلسہ۔ یونین کونسل ملکہ یونین کونسل ڈوگہ اور یونین کونسل بھگوال کے چیئرمینوں نے مرکزی کردار ادا کیا اور ہزاروں افراد کے جلوس کے ساتھ جلسہ گا ہ میں شرکت کی۔ جبکہ میاں نواز شریف کے جلسہ کوٹلہ کے سٹیج سے […]
لاہور (جیوڈیسک) جمہوریت کی آواز، انسانی حقوق کی علمبردار اور زندگی بھر ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والی عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کر دی گئی۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی، سماجی اور وکلاء رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ حیدر فاروق مودودی […]
تحریر : میر افسر امان گزشہ دن اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں نصرت مرزا صاحب، ٹی وی اینکر ، سینئر صحافی، کالمسٹ ،عالمی رابطہ کونسل کے چیئرمین، اسلام ، قائد اعظم کے دوو قومی نظریہ کے محافظ اور سابق ایڈوائزر نون مسلم لیگ کے ساتھ مقامی ہوٹل میں اخبارت کے نمائندوں اور دنشوروں کے […]
پیرمحل (نامہ نگار) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی پیرمحل کے زیر اہتمام غلہ منڈی سے اللہ والا چوک تک ریلی نکالی گئی تفصیل کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ سے پیرمحل میں بھی یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت امیرجماعت اسلامی پیرمحل […]
دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) سابق سنیٹر و ایم این اے راجہ محمد افضل خان کی ملتان میں جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت ،راجہ محمد افضل خان کا ملتان پہنچنے پر والہانہ استقبال ،دیرینہ ساتھی ایک دوسرے سے ملے ،تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین ،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سمیت […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) چوہدری ظفر اقبال آف پیرو شاہ (جو گزشتہ روز فرانس میں انتقال کر گئے تھے) کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے۔نمازجنازہ پیرو شاہ کے قبر ستان میں اد ا کی گئی ۔نما زجنازہ میں نوابزادہ طاہر الملک ۔چوہدری سعادت نواز اجنالہ ۔چوہدری احمد ندیم گجر ۔زاہد […]
کراچی : پاکستان کی سب سے بڑی اور موثر ترین رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ زمین ڈاٹ کام کا بارہواں ایکسپو ۷ جنوری ۲۰۱۸ء کو ایکسپو سنٹر کراچی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے کراچی میں تیسرا ایکسپو تھا۔ ایکسپو کا افتتاح سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر […]
اسلام آباد : اکنا ریلیف کینیڈا کے میڈیا ایڈوائز عبد الغفور چوہدری نے بتایا کہ صدر اکنا ریلیف کینڈا طاہر علوی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر شوکت حسین آج پاکستان پہنچیں گے اوروہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تلہ گنگ میں بنائے گئے ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔اکنا کا وفد سی بی آر ٹاؤن میں واقع الخدمت فاؤنڈیشن […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حافظ محمد طارق کے بھائی ملک ظفر اقبال اعوان حرکت قلب بند ہونے سے اچانک خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کی نماز جنازہ آبائی قبرستان ملکہ میں ادا کر دی گئی۔تفصیل کے مطابق ملکہ کی معروف سماجی شخصیت حافظ محمد طارق کے بھائی ملک ظفر اقبال اعوان حرکت قلب بند […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکی پہنچ گئے۔ ترکی پہنچنے پر سینیر ترک حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی ان کے ہمراہ ترکی کے دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم استنبول میں القدس الشریف کے معاملے پر او […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس القدس الشریف کے حوالے سے 13 دسمبر کو استنبول میں ہو گا۔ سربراہ اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہو گا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس ترک صدر طیب اردوان نے بحیثیت […]
تحریر : سالار سلیمان زمین ڈاٹ کام سرمایہ کاروں کو بہترین سرمایہ کاری کی مختلف آپشنز شروع سے ہی دیتا آیا ہے۔ تاہم، جب سے زمین ڈاٹ کام نے مختلف تعمیراتی منصوبوں کی مکمل مارکیٹنگ اور سیلز کا آغاز کیا ہے ، سرمایہ کاروں کیلئے با اعتماد سرمایہ کاری کرنا آسان ہو گیا ہے ۔ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عید میلاد النبیۖ کے جلوس میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں و صحافیوں کی شرکت، احتتام پر جلوس میں کردار ادا کرنے والوں میں شیلڈیں تقسیم کی گئی، پولیس کی طرف سے سیکورٹی بہترین انتظامات، تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت مصطفی آباد کے زیر اہتمام مصطفی آباد میں عید میلاد […]
ممبئی (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی بھارت حیدرآباد میں 26 نومبر سے شروع ہونے والے کنسرٹ اے آر رحمٰن انکور میں شرکت کریں گی۔ کنسرٹ میں […]
پائی خیل (نامہ نگار) گورنمنٹ پرائمری سکول پائی خیل کا ماہانہ اجلاس رئیس مدرسہ امان اللہ خان کی صدارت میں منعقدہوا۔چیئرمین عنایت اللہ خان مہمان خصوصی جبکہ والدین نے کثیر تعدادمیں شرکت کی تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول پائی خیل کا ماہانہ اجلاس رئیس مدرسہ امان اللہ خان کی صدارت میں منعقدہوا۔اس اجلاس میںیونین […]