ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر داود خاں کے سسر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون،ان کی نماز جنازہ آبائی شہر میرپور آزاد کشمیر کے تھوتھا ل قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں چیئرمین روزنامہ جذبہ راجہ طارق محمود ،پی […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) لاہور سانحہ میں شہید ہونے والوں کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن پر فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر تمام شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی او ر ملک وقوم کی سلامتی کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں […]
پائی خیل (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف یوسی پائی خیل کے ورکروں کااحتجاجی کنونشن ،سینکڑوں ورکرز کی شرکت ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل پائی خیل کے کارکنوں کا یوسی سطح پرپی ٹی آئی کی تشکیل دی جانے والی نام نہادباڈی کے خلاف احتجاجی ورکرزکنونشن منعقدہوا۔جس کی قیادت پی ٹی آئی […]
بدین (عمران عباس) جماعت قادریہ محمودیہ انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے بدین کے جیم خانہ ھال میں ایک جلسہ کا اھتمام کیا گیا جس میں غوث اعظم بغداد کے سجادیہ نشین السید خالد المنصور عبدالقادر جیلانی نے بھی شرکت کی۔ جسلہ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،جسلہ سے خطاب کرتے ہوئے السید […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ کراچی کے مقامی شادی لائن کی گئی جہاں اہم سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین اور مذہبی وسیاسی رہنماوں اور جید علماء کرام نے شرکت کی ولیمہ سب سے بڑا مذہبی وسیاسی اجتماع بن گیا۔ جمعرات کی شب […]
تلہار (نمائندہ) پیپلز پارٹی رہنما اور درگاہ ساجن سوائی کے گدی نشین بچل شاھ پگارہ کی والدہ گذشتہ روز انتقال کر گئیں جن کی آخری رسومات میں تلہار سمیت مختلف علائقوں سے سیاسی سماجی اور مذہبی رہنمائوں، مریدین اور برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو ان کے آبائی گقبرستان میں سپردخاک کر […]
کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) سرور پلازہ کوٹ چھٹہ میں پریس یونین آف جرنلسٹس و ایگزیکٹو کونسل کی تقریب حلف برداری برداری منعقد ہوئی جس میں بیلٹ کے ذریعے منتخب ہونے والے عہدیداران نے حلف لیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق ایم این اے سردار سیف الدین خان کھوسہ […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن کے سنٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کا ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکور، سینئر نائب صدر احسان اللہ وقاص، سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمشتاق مانگٹ،اسسٹنٹ سیکرٹری جنرلز میاں بابر حمید، اعجاز اللہ خان، احمد جمیل راشد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اقبال اور ساتوں پروگراموں کے نیشنل ڈائریکٹرز […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز گورنمنٹ کالج وومن کاہنہ کے 1 سالانہ کانووکیشن 2017 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی کنجی ہے۔ پنجاب حکومت نے فروغ تعلیم کو […]
کراچی : پاکستان کے سب سے بااثر عالم دین اتحاد تنظیمات مدارس، وفاق المدارس کے صدر اورجامعہ فاروقیہ کے بانی رئیس و شیخ الحدیث اور معروف جید عالم دین مولانا سلیم اللہ خان حب ریور روڈ میں واقعے جامعہ فاروقیہ فیز 2 کے احاطے میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، لاکھوں افراد کی […]
گجرات (جی پی آئی) لبیک یارسول اللہ کنونشن ضلع گجرات مرکز اہلسنت نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں زیر صدارت پیر قاضی محمد محمود قادری کنوینیر تحریک لبیک یارسول اللہ پنجاب منعقد ہوا جس میں ہزاروں علماء ومشائخ و کارکنان نے شرکت کی ۔پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری نے کہا: دشمنانِ اسلام نے پاکستان […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہزاروں طلباء کا مستقبل سنوار نے والے فرض شناس استاد استاد الاساتذہ محمد صدیق آف بھگوال دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ سر محمد صدیق نے بطور استاد کئی دہائیاں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں ذمہ داریاں سر انجام دیں ۔سر محمد صدیق کی نماز جنازہ آبائی قبرستان بھگوال […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ برسبین ون ڈے میں انجری کا شکار اظہر علی کی دوسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ٹیم منیجر کا کہنا ہے کہ کپتان کی انجری بگڑ گئی سٹی سکین کروانے کے بعد ان کے ملبورن میں کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ ہو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ کے تعاون سے انٹر کالجیٹ تقریری مقابلہ بعنوان محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت (آج) مورخہ 14جنوری2017ء بروز بروز ہفتہ صبح 10بجے ،گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت پر منعقد ہوگا۔ جس میں شہر کراچی کی کالجز کی […]
ویانا (نمائندە خصوصی) جیو اردو آسٹریا کے نمائندە اکرم باجوە کے صاحبزادە عمر علی باجوە کی شادی مبارک کے موقع پر ویانا کی معروف شخصیات چوہدری مبارک علی، نعیم اختر، چوہدری اجمل فاروق لاھور پاکستان سگیاں حویلی میرج ہال میں گروپ فوٹو۔
تہران (جیوڈیسک) سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت اعلی حکومتی عہدیداروں اور سیاسی رہنماؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ہاشمی رفسنجانی کو ایرانی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے مقبرے میں سپرد خاک کر دیا گیا جو تہران کے جنوب میں واقع ہے۔ سابق صدر رفسنجانی کے سوگ میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والی ہیلری کلنٹن ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی۔ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر متوقع طور پر ہیلری کلنٹن کو شکست سے د وچار کیا تو وہ کئی دن منظر عام سے غائب رہیں تاہم اب خبر ہے کہ وہ نو منتخب امریکی […]
تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی نے کئی دنوں سے شام اور برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امت رسولۖ ریلی کا اعلان کیا ہوا تھا۔اس کے لئے جماعت اسلامی کے ذمہ داروں نے کراچی شہر میں مختلف مکتبہ فکر کے علماء سے رابطے شروع کئے۔علماء نے اس امتّ رسولۖ […]
لیہ : پیر سید فدا حسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ کی والدہ ماجدہ جوکہ برضائے الہی انتقال کرگئی ہیں ۔ ان کانماز جنازہ آستانہ عالیہ پیرفداحسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ احسان پورمیں اداکی گئی۔نمازجنازہ ان کے بیٹے پیرسیّدمجاہدحسین شاہ بخاری نے پڑھائی۔نمازجنازہ میں خواجہ غلام اللہ بخش تونسوی، خواجہ عبدالصمدباروی، پیرسیّد ذوالقرنین شاہ […]
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر) ایم ڈی النور الیکٹرونک کوٹلہ نمائندہ روزنامہ جذبہ زاہد اقبال زیدی کی چچی جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن دو بجے آبائی گائوں سدھ میں ادا کی جائے گی ۔تمام دوست احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی استدعا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]
لیہ : پیر سید فدا حسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ کی والدہ ماجدہ جو کہ برضائے الہی انتقال کر گئی ہیں۔ ان کا نماز جنازہ آستانہ عالیہ پیر فدا حسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ احسان پور میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ ان کے بیٹے پیر سید مجاہد حسین شاہ بخاری نے پڑھائی۔ […]