مزاحیہ دور کا باب بند

مزاحیہ دور کا باب بند

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان فلم نگر کے ماضی کے نامور کامیڈین اداکار علی اعجاز ایک بڑا نام تھے انہوں نے شوبز میں اپنی اننگز کا آغاز صداکاری یعنی ریڈیو پاکستان سے کیا ان کی مقبول جوڑی فلم اور ٹی وی کے مقبول اداکار مرحوم ننھا کے ساتھ بہت مقبول ہوئی اپنے فنی […]

.....................................................

بائو اصغر علی کا شوبز فنکاروں کے حق میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

بائو اصغر علی کا شوبز فنکاروں کے حق میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

لاہور : بائو اصغر علی کا شوبز فنکار وںکے حق میں آواز اٹھانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق فلم ،سٹیج پروڈیوسر و کالم نگار بائو اصغر علی نے فنکار برادری کے حق میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوے کہا کہ جیسے دوسرے لوگوں کا حق ہے ویسے ہی فنکا ر لوگ بھی اسی معاشرے […]

.....................................................

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبز میں بھرپور انٹری کی تیاریاں

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبز میں بھرپور انٹری کی تیاریاں

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک بار پھر سے شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں شروع کردیں، اس مرتبہ وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو چلاتی دکھائی دیں گی۔ اس سلسلے میں انھوں نے حال ہی میں اپنا ایک نئی وڈیو […]

.....................................................

نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے میں مزا آتا ہے : امیتابھ بچن

نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے میں مزا آتا ہے : امیتابھ بچن

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ جب تک دم ہے اداکاری کرتا رہوں گا، بھارتی فلم انڈسٹری میں آنیوالے تمام نوجوان باصلاحیت ہیں۔ اور اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کیساتھ کام کر کے مزا آتا ہے۔ گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

ملیکہ شیراوت شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھیں

ملیکہ شیراوت شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھیں

ممبئی (جیوڈیسک) ملیکہ شیراوت بالی ووڈ میں انٹری سے قبل انڈین ائیر لائن میں بطور ایئر ہوسٹس ملازمت کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ جوائن کرنے کے بعد ملیکہ شراوت نے اپنی شخصیت کے ساتھ اپنے نام کو بھی مکمل طور پر تبدیل کر لیا اور خود کو ایک نیا نام […]

.....................................................

زاید خان کی شوبز میں ڈرامہ سیریل کے ساتھ واپسی

زاید خان کی شوبز میں ڈرامہ سیریل کے ساتھ واپسی

ممبئی (جیوڈیسک) فلم میں ہوں نہ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار زاید خان ایک لمبا عرصے ٹی وی سکرین سے دور رہنے کے بعد ایک مرتبہ پھر ٹی وی سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ اس بار وہ کسی بالی ووڈ فلم میں کردار ادا کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے بلکہ […]

.....................................................

پی ایس ایل کے فائنل میں شوبز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا: مہوش حیات

پی ایس ایل کے فائنل میں شوبز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا: مہوش حیات

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی، پاکستان سپر لیگ سے دنیا بھر میں ہمارا سافٹ امیج ابھر رہا ہے۔ فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے بھی شو بز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

ارشد خان ’‘چائے والا‘‘ کا شوبز کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ

ارشد خان ’‘چائے والا‘‘ کا شوبز کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چائے والا کے نام سے سوشل میڈیا پر مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ارشد خان نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر فیس بک پر تصویر شائع ہونے کے بعد اسلام آباد میں چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے ارشد خان عرف ’چائے […]

.....................................................

شوبز کے مسائل اور امیدیں

شوبز کے مسائل اور امیدیں

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دور ختم ہوا تو فلم سے وابستہ لوگ بھی مالی مسائل کا شکار ہونا شروع ہوگئے شوبز سے منسلک لوگ اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لئے چھوٹے شہروں کا رخ کرنے لگے اور چھوٹے چھوٹے پرجیکٹ پہ کام کرکے اپنے فن کی تشنگی […]

.....................................................

شوبز کی چمکتی دنیا جیسی دکھائی دیتی ہے حقیقت میں ایسی نہیں، میرا

شوبز کی چمکتی دنیا جیسی دکھائی دیتی ہے حقیقت میں ایسی نہیں، میرا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے، عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اور خوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جو فنکار بہترین اداکاری کرکے ہمیں خوب انٹرٹین کرتے ہیں، ان کی اپنی زندگیاں […]

.....................................................

تحفظ فراہم کیا جاتا تو شوبز میں پاکستان کی ثقافتی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی تھی، معصومہ خالد

تحفظ فراہم کیا جاتا تو شوبز میں پاکستان کی ثقافتی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی تھی، معصومہ خالد

لاہور : معروف گلوکارہ معصومہ خالد المعروف کومل ملک نے کہا ہے کہ مجھے تحفظ فراہم کیا جاتا تومیں شوبز میں نہ صرف پاکستان کی ثقافتی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتی تھی بلکہ اپنا معاشی تحفظ بھی کرسکتی تھی مگر مجھ پر 2013 میں بھی حملہ کیا گیا جب میں ایک پروگرام کے […]

.....................................................

مجھے اور میرے خاندان کو پاکستان میں شوبز سے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کومل ملک

مجھے اور میرے خاندان کو پاکستان میں شوبز سے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کومل ملک

لاہور : مجھے اور میرے خاندان کو پاکستان میں شوبز سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ بات معروف ماڈل وسنگر کومل ملک نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران بتائی۔کومل ملک نے بتایا کہ مجھے معتددد اداروں ونجی تقریبات میں پروگرامز کے دوران کئی بار شوبز سے دور رہنے کی باتیں کی گئیں۔مجھے کئی […]

.....................................................

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں تم گانا بجانا اور شوبز کو چھوڑ دو ورنقصان اٹھائو گی۔ یہ دین کے خلاف ہے۔۔

.....................................................

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

لاہور : کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں۔ تم گانا بجانا اور شوبز کو چھوڑ دو ورنہ قصان اٹھائو گی۔ یہ دین کے خلاف ہے۔

.....................................................

شوبز کی خبریں 30/07/2016

شوبز کی خبریں 30/07/2016

میں ہرطرح کا کردار با خوبی نبھا سکتا ہوں۔ عامر خان ممبئی (پی ایل آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکارعامرخان نے کہا ہے کہ میں اداکاری میں پختگی کے لئے ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھنے کی دھن میں لگارہتاہوں۔اس بات کا ذکر عامرخان نے پی ایل آئی سے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیا […]

.....................................................

معروف قوال امجد صابری کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

معروف قوال امجد صابری کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی نمازہ جنازہ آہوں اور سسکیوں میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ لیاقت آباد کی مرکزی شاہراہ پر معروف قوال امجد صابری کی نمازجنازہ سجادہ نشین بابا گنج شکر احمد مسعود چشتی کی […]

.....................................................

شوبز میں کامیابی آسانی سے نہیں ملتی اپنی محنت سے پہچان بنائی، ماہی علی

شوبز میں کامیابی آسانی سے نہیں ملتی اپنی محنت سے پہچان بنائی، ماہی علی

لاہور (سدرہ علی سے) معروف ماڈل ماہی علی نے تقریب کے اختتام پر صحافیوںسے بات کرتی ہوئے کہا کہ فن کی دنیا میں ہر طرح کے کردار کر کے خود کو منوانا چاہتی ہوں۔ دنیا میں اپنی منفرد شناخت بنانے کیلئے کوشاں ہوں۔ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں ۔میں نے شوبز انڈسٹری میں […]

.....................................................

سب سے بہتر اور منفرد کام کرنے کی لگن نے مجھے بالی وڈ پہنچا دیا، سارہ لورین

سب سے بہتر اور منفرد کام کرنے کی لگن نے مجھے بالی وڈ پہنچا دیا، سارہ لورین

لاہور (جیوڈیسک) شوبز کی چکا چوند دنیا میں ہرآنے والا دن کسی نئے امتحان کے ساتھ سامنے آتا ہے۔ جوبھی اچھاکام لوگ دیکھ لیتے ہیں پھروہ کچھ نیا اوراس سے بھی بہترکام دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں اس لیے یہ شعبہ مشکل ضرور ہے لیکن سیکھنے اورآگے بڑھنے کی امنگ رکھنے والوں کے لیے بہت […]

.....................................................

تھیٹر اور شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

تھیٹر اور شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

لاہور (جیوڈیسک) نامور اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ تھیٹر پر ڈانس پرفارمنس دینا بہت اچھا لگتا ہے، ایک فنکارہ کی مثال پانی اور مچھلی کی ہے۔ میرا تھیٹر اور شوبز کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ جب تک میرے پرستار میری اداکاری اور پرفارمنس کو سراہتے رہیں گے میں اس وقت تک […]

.....................................................

شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی خود کو طالب علم سمجھتا ہوں، سدھارتھ ملہوترا

شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی خود کو طالب علم سمجھتا ہوں، سدھارتھ ملہوترا

نئی دلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی ایک طالب علم ہوں جب کہ ہر نئی فلم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا جو آج کل اپنی نئی فلم ’’کپوراینڈ سنز‘‘ کی کامیابیاں سمیٹنے میں مصروف ہیں ان کا اپنے […]

.....................................................

شوبز کی دنیا میں طویل سفر کرنے کیلئے اچھی پلاننگ ضروری ہے: مشی خان

شوبز کی دنیا میں طویل سفر کرنے کیلئے اچھی پلاننگ ضروری ہے: مشی خان

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں طویل سفر کرنے کے لئے اچھی پلاننگ نہایت ضروری ہے کیونکہ انسان جب بھی کوئی کام پلاننگ سے کرتا ہے تو کامیابی ضرور اس کے قدم چومتی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی فنکاروں کا ٹی وی کے […]

.....................................................

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

نرگس کی ساڑھے تین سال بعد شوبز میں واپسی، نئے ڈرامے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ڈانسنگ کوئین کہلانے والی اداکارہ نرگس نے ساڑھے تین سال قبل شوبز کو خیر باد کہا، مگر اچانک ہی دوبارہ شوبز میں واپسی کی ٹھان لی، کہتی ہیں سٹیج کے روٹھے ہوئے شائقین کو منانے آئی ہیں اور پہلے سے بہتر کام کر کے معیاری ڈرامے پیش کریں گی۔ نئے ڈرامے کی تعارفی […]

.....................................................

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب، فیشن اور شوبز کے چمکتے ستاروں کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں فیشن اورشوبز کی دنیا کے چمکتے ستاروں کی کہکشاں زمین پر اتر آئی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایکسپو سنٹر میں سجائی گئی۔ ریڈ کارپٹ پر فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ستارے جگمگائے۔ فلمی اداکار، ماڈلز ، ڈیزائنرز، میک اپ آرٹسٹ اور ڈرامہ […]

.....................................................

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں مگر اچھے شوہر کی تلاش آسان نہیں۔ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں لے پالک بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش […]

.....................................................
Page 2 of 3123