بھمبر کی خبریں 31/12/2015

بھمبر کی خبریں 31/12/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میاں محمد شوگر ملز لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو ضمیر حسین شاہ نے کہا کہ میں عرصہ 25 سال سے برطانیہ میں مزدوری کر رہا ہوں میاں محمد شوگر ملز لمٹیڈ مغلورہ میں 2003 میں کروڑوں روپے سر مایہ کاری یہ سوچ کر کی کہ پا کستا ن ہما را ملک ہے ہمیں […]

.....................................................

حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں 31 مارچ 2016 تک 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظور دے دی گئی ہے۔ واضع رہے کہ اس وقت ملک میں چینی کا 10 لاکھ ٹن سے زائد ذخیرا موجود ہے جبکہ پنجاب میں گنے […]

.....................................................

شوگر ملز کا چینی کی برآمد پر 15 روپے کلو چھوٹ کا مطالبہ

شوگر ملز کا چینی کی برآمد پر 15 روپے کلو چھوٹ کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے حکومت چینی کی برآمدات پر 10 سے 15 روپے فی کلو چھوٹ دے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گنے کی کٹائی کا سیزن شروع ہونے کو ہے مگر کسی بھی صوبے میں اس کی امدادی قیمت اب تک طے نہیں ہوسکی ہے جبکہ اس […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 04/03/2015

پیرمحل کی خبریں 04/03/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) گنے کی عدم ادائیگی کے خلاف ہزاروں کسانوں نے پیرمحل سے کمالیہ شوگر ملز تک ریلی نکالی شوگر ملز کے کے سامنے احتجاجی دھرنا دے کر شوگر مل انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا تفصیل کے مطابق گنے کے کاشتکاروں کے 2ارب روپے شوگرملز کمالیہ کی طرف واجب الادا […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کا شوگر ملز مالکان کو گنے کی کرشنگ کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گنے کی قیمت کم کرنے یا چینی کی قیمت بڑھانے کے حوالے سے دائر شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پرحکم امتناع ختم کرتے ہوئے گنے کی کرشنگ کا حکم دے دیا۔ عدالت نے گنے کی قیمت 182 روپے فی […]

.....................................................

مقررہ نرخوں پر گنے کی خریداری نہ کرنیوالے شوگر ملز مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم

مقررہ نرخوں پر گنے کی خریداری نہ کرنیوالے شوگر ملز مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مقررہ نرخوں پر گنے کی خریداری نہ کرنے والے شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ کسانوں کے اس معاملے پر آواز بلند کی تھی۔ پیپلزپارٹ نے بھی گنے کی خریداری پر نظر رکھنے کے لئے سرکاری کمیٹی بنانے کے مطالبے پر مبنی قرارداد […]

.....................................................

شوگر ملز مالکان کو کسانوں کی گنے کی رقوم 48 گھنٹے میں ادا کرنے کے احکامات جاری

شوگر ملز مالکان کو کسانوں کی گنے کی رقوم 48 گھنٹے میں ادا کرنے کے احکامات جاری

جھنگ : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے مطالبہ پر شوگر ملز مالکان کو کسانوں کی گنے کی رقوم 48 گھنٹے میں ادا کرنے کے احکامات جاری کئے۔ سیلابی پانی سے جلنے والی موٹروں اور ٹیوب ویلوں کا نقصان حکومت پنجاب برداشت کریگی اور سیلاب متاثرین کی بحالی تک وزیر اعظم […]

.....................................................

یہ کیسا ملک ہے جہاں انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی شوگر ملز ہیں۔ ملک جمشیداعظم

یہ کیسا ملک ہے جہاں انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی شوگر ملز ہیں۔ ملک جمشیداعظم

سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ) مشہور شاعر، کالم رائٹر اور مختلف انسانی حقوق کی تنظیموں کے رہنما ملک جمشید اعظم نے اس بات پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں مختلف شوگر ملز کو بچانے کے لئے سیلابی موجوں کو غریب عوام کی بستیوں کی طرف دھکیلا جارہاہے۔ اس کی ایک واضح مثال رمضان شوگر […]

.....................................................

شوگر ملز انتظامیہ کا بوائلر پھٹنے سے جھلسنے والے مریضوں کا علاج معالجہ اور مالی امداد دینے سے انکار

شوگر ملز انتظامیہ کا بوائلر پھٹنے سے جھلسنے والے مریضوں کا علاج معالجہ اور مالی امداد دینے سے انکار

لیہ (ایم آر ملک) شوگر ملز انتظامیہ کا بوائلر پھٹنے سے جھلسنے والے مریضوں کا علاج معالجہ اور مالی امداد دینے سے انکار، متاثرین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا، کیمیکل فضلہ سے معذور ہو نے والی بچیوں کی ما لی معا و نت سے انکا ر ، عدا لت کے حکم کے با […]

.....................................................

شوگر ملز نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگ لی

شوگر ملز نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مزید 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ شوگر ملز نے کسانوں کو اربوں روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں جس کے لیے برآمد کی اجازت ملنا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر اور شوگر ملز […]

.....................................................

چینی کی برآمد پر چار روپے فی کلو ری بیٹ دیا جائے: شوگر ملز ایسوسی ایشن

چینی کی برآمد پر چار روپے فی کلو ری بیٹ دیا جائے: شوگر ملز ایسوسی ایشن

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین ریاض قدیر بٹ اور مرکزی رہنما جاوید کیانی کا کہنا تھا۔ کہ ملکی ضروریات اور اسٹاک کے علاوہ گیارہ لاکھ ٹن چینی فاضل ہے۔ جسے عالمی منڈی میں برآمد کرنے کے لئے حکومت تعاون کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سیزن […]

.....................................................

چینی کی برآمدات دس لاکھ ٹن سے تجاوز کرنے کا امکان

چینی کی برآمدات دس لاکھ ٹن سے تجاوز کرنے کا امکان

رواں مالی سال کی اختتام تک چینی کی برآمدات دس لاکھ ٹن سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق رواں سال ابتدائی دس ماہ کے دوران ملکی ضروریات سے زائد سات لاکھ ٹن چینی مختلف ممالک کو برآمد کی گئی۔ جس کی بڑی وجہ رواں مالی سال کے […]

.....................................................

کراچی : شوگر ملز کے سی ایف او نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی

کراچی : شوگر ملز کے سی ایف او نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سانگھڑ شوگر ملز کے چیف فنانشل آفیسر جاوید نے بیوی اور بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ذرائع کے مطابق ڈیفنس کے قریب ایک گھر سے5 لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق گھر کے سربراہ نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کشی کی ہے۔ پولیس نے […]

.....................................................

پنجاب : شوگر ملز میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہو سکا

پنجاب : شوگر ملز میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہو سکا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی شوگر ملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہیں ہو سکا جس سے گنے کے کاشتکار پریشان ہیں۔اس وجہ سے گندم کی بوائی بھی لیٹ ہو گئی ہے۔ فیصل آباد ریجن کی 13 شوگر ملوں میں سے ابھی تک ایک بھی نہیں چل سکی جس کی وجہ سے ابھی تک گنے کی خریداری […]

.....................................................

حکومت نے چینی نہ خریدی توکاشتکاروں کو نقصان ہو گا۔ جاوید کیانی

حکومت نے چینی نہ خریدی توکاشتکاروں کو نقصان ہو گا۔ جاوید کیانی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید کیانی نے کہا ہے کہ شوگرملز کے پاس اس وقت چھ لاکھ ٹن چینی کا گذشتہ سال کا اسٹاک موجود ہے حکومت نے اگر چینی نہ خریدی تو کاشتکاروں کو اس سال گنے کی ادائیگیاں نہ ہونے کے علاوہ بنکوں سے لیے گئے قرضے بھی واپس کرنا […]

.....................................................

گنے کی کرشنگ نہ ہونیکی وجہ سے ربیع کی فصل کی کاشت متاثر

گنے کی کرشنگ نہ ہونیکی وجہ سے ربیع کی فصل کی کاشت متاثر

زیریں سندھ میں شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز نہیں کیا جس کی وجہ سے ربیع کی دس لاکھ ایکٹر اراضی متاثر ہورہی ہے سال نو پر اشیا خوردونوش کا قیمتوں میں اضافہ کا خدشہ۔ یہ بات سندھ آباد ایسوسی ایشن کے صدر ندیم شاہ نے ذرائع کو بتا ئی ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

لاہور: ریٹیل مارکیٹ میں چینی3روپے فی کلوگرام مہنگی

لاہور: ریٹیل مارکیٹ میں چینی3روپے فی کلوگرام مہنگی

لاہور: لاہور ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت میں تین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد لاہور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت اڑسٹھ روپے سے بڑھ کر اکہتر روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ذخیرہ اندوزی اور شوگر ملز […]

.....................................................
Page 2 of 212