بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تحر یک آزادی کشمیر کے ہیرو شہید کشمیر مقبو ل بٹ شہید اور افضل گو رو شہید کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کیلئے آج کشمیر پر یس کلب بھمبر میں ”شہید کشمیر سمینا ر”منعقد ہوگا سمینا ر سے سیاسی سما جی ،تحریکی ،مذ ہبی جما عتوں کے […]
اے کشمیر کے بہادر بیٹو افضل گورو و مقبول وطن کی خاطر تم دشمن کت دار پے گے جھول کشمیر کی ان عظیم اور بہادر مائوں کو سلام جن کے تھے تم آنگن کے خوبصورت پھول غلا می کی زند گی کو ٹھکرا کے تم نے بڑی جرات وبہادری سے کی موت قبول بھارت کشمیر […]
تحریر : خالد پرویز بٹ 11 فروی 1984 تہاڑ جیل دہلی میں مقبول بٹ کی پھانسی کے بعد ہر سال اس روز ریاست کی آزادی و خودمختاری کے حامی کشمیری ریاست کے اندر اور دنیا بھر میں”روشنی کے اس شہید اول “عظیم شہید کی برسی پوری عقیدت و احترام سے مناتے ہیں نثر نگار مضامین […]
کراچی : مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویثرن کے تحت پانچ فروری کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بعد نماز جمعہ مزار قائد تا پریس کلب تک کشمیر بنے گا پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ریلی کی قیادت صوبائی رہنما اکرام اللہ خیلوی اور ناظم کراچی صدیق شیرازی […]
تشدد، فائرنگ، لاٹھی چارج سے 3 ملازمین شہید ہوئے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دعوی، شہدا میں سلیم اختر، عنایت اور زبیر شامل، ترجمان جوائنٹ ایکشن کمیٹی، پی آئی اے کے شہید ملازمین کی میتیں ایئرپورٹ لائی جا رہی ہیں، ذرائع۔
رملہ (جیوڈیسک) مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے ایک اور بے گناہ فلسطینی کو شہید کر دیا۔ صیہونی فورسز نے نہتے نوجوان کو اسرائیلی علاقے میں در اندازی کا جھوٹا الزام لگاتے ہوئے گولی مار کر شہید کیا۔ یکم اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فورسز چاقو سے حملوں اور در اندازی کے […]
تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سب سے زیادہ خوبصورت اور سنہرا دن 18 فروری 1938 کا ہے کہ اس دن وادئ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کی تحصیل ہندواڑہ کے ایک گاؤں تریہگام میں ایک کسان غلام قادر بٹ کے گھر دہرتی کے اس عظیم بیٹے نے جنم […]
تحریر : ابن نیاز اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ۔ “اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور تمھیں شعور نہیں۔” اور ایک دوسری جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ وہ اپنے اللہ کے ہاں سے رزق کھاتے ہیں۔ پھر اس کی تشریح یا […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 20سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین صہیونی فوجی بھی زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح مغربی کنارے میں بیت ال چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا ۔ قابض اسرائیلی فوجیوں […]
تحریر: شاہ بانو میر گھروں کے گھر اجڑے باپ غیر ملکی افوج کے ساتھ مقابلہ کرتے شہید ہوئے اور مائیں کارپٹ بمبنگ کے نتیجے میں ماری گئیں پیچھے کیا رہ گیا؟ اجڑے ہوئے گھروں کے یتیم مسکین بچے؟ ماوں سے جدا ہوئے تو باپ کے کسی دوست نے سر پے دست شفقت یوں رکھا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی تجویز پر شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لیے تمغہ بسالت کا اعلان کیا۔ شہید مریم مختار پہلی خاتون فائٹر پائلٹ ہیں جن کے لیے […]
دہلی (جیوڈیسک) بھارت کےصدرپرناب مکھرجی نے کہاہے کہ ایودھیامیں رام جنم بھومی مندرکھولناراجیوگاندھی کاغلط فیصلہ تھا اور بابری مسجدکوشہیدکرناایسی غداری تھاجس پرتمام بھارتیوں کےسرشرم سےجھک جانےچاہیے۔ بھارت کےصدرپرناب مکھرجی نے اپنی نئی کتاب میں سنسنی خیزانکشافات اورسیاسی شخصیات پرکھل کرتنقید کی ہے۔ انیس سو اسی سےانیس سوچھیانوےکےدور کااحاط کرنےوالی پرناب مکھرجی کی کتاب کی تقریب […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ رشید گڑھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کے دو جوان شہید ہو گئے۔ واقعہ میں شہید ہونے والے دونوں اہلکار مردان میں ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش […]
چارسدہ (جیوڈیسک) باچا خان یونیورسٹی کے درودیوار شہید ہونے والوں کی یاد میں اداس ہیں، ان شہدا میں پروفیسر حامد حسین بھی شامل ہیں جنہوں نے دہشت گردوں کی گولی کا جواب گولی سے دیا۔ وہ خود تو شہادت کے درجے پر فائز ہوئے لیکن اپنے شاگردوں کو بچا گئے،حملہ آوروں سے دوبدو لڑائی میں […]
چارسدہ (جیوڈیسک) ایک استادپورے معاشرے کوعلم کی روشی سے منور کرتا ہے، دہشت گردوں نے باچاخا ن یونیورسٹی حملے میں علم کی روشنی پھیلانے والے ایک قابل پروفیسرکوبھی شہید کردیا۔ 32سالہ پروفیسرڈاکٹرسیدحامد حسین خود بھی پڑھنا چاہتے تھے اوراپنی قوم کے ہونہارطالب علموں کو بھی علم کے اجالے سے منوررکھنا چاہتے تھے،آج اس روشن چراغ […]
چارسدہ (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں باچا خان یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی پروفیسر سید حامد حسین بھی شامل ہیں۔ سید حامد حسین نے حال ہی میں برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی سے شعبہ کیمیا میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی جس کے بعد وہ باچا خان یونیورسٹی میں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی جارحیت پسند فوج نے دو بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے جبکہ مزید تین کشمیریوں کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بے گناہ کشمیریوں کے خلاف جاری بھارتی ملٹری آپریشن میں فوج کشمیریوں پر گولیوں کی بارش برسا رہی ہے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر کھیل پیر سید آفتاب شاہ جیلانی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے میر پور خاص میں عالمی معیار کا شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کراکر یہاں کے نوجوانوں خصوصاً کھلاڑیوں کے لئے انمول تحفہ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اسپورٹس […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نواحی علاقے مارگٹ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا ہوا، دھماکے میں 6 ایف سی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مارگٹ میں ایف سی کی گاڑی کو اس وقت سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے اڑایا گیا جب گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ […]
بدین(عمران عباس ) بدین میں شہید بینظیر بھٹو پبلک پارک میں پولیس تھانا قائم ، یہ پبلک پارک بدین کی تین لاکھ سے زائد آبادی کے لیئے واحد تفریح کا ذریعاہے جس پر ٹریفک تھانا قائم کردیا گیا ہے، بدین میں پیپلز پارٹی کی گذشتہ دورِ حکومت میں سابقہ اسپیکر قومی اسیمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کے سامنے سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد شہیداور متعدد زخمی ہوگئے۔صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کی سیکورٹی پر مامور پولیس وین کے قریب سڑک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اللہ داد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس لانڈھی کے تعاون سے جاری آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2ٹیموں نے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ کھیلے گئے پہلے میچ میں شفیع الیون ملیر نے ایک سخت مقابلے کے بعد […]
رملہ (جیوڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کم نہ ہو سکی، مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے مزید چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج نے چاقو سے حملے کے الزام میں فائرنگ کر کے چار […]