ڈنڈہ بردار انقلاب نہیں چاہئے

ڈنڈہ بردار انقلاب نہیں چاہئے

لو جی انقلابی کو انقلاب ایک بار پھر مبارک ہو ۔پہلے ایک بار زرداری دور حکومت کے آخر میں آیا تھا اور اب کی بار 23 جون کو۔انقلاب کینیڈا سے ہو کر لندن سے ہوتا ہوا پہلے اسلام آباد اور پھر لاہور میں پہنچا ۔اسلام آباد سے لاہور دوران سفر انقلاب مسلسل چند انتہائی “اہم” […]

.....................................................

ملتان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، شہید پائلٹ اور معاون پائلٹ کی نماز جنازہ ادا

ملتان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، شہید پائلٹ اور معاون پائلٹ کی نماز جنازہ ادا

ملتان (جیوڈیسک) پاک فوج کا ہیلی کاپٹر ائرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے زیر استعمال کوبرا ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ ملتان ایئر پورٹ کے […]

.....................................................

ملتان:فوجی ہیلی کاپٹر رن وے پر گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید

ملتان:فوجی ہیلی کاپٹر رن وے پر گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ اس دوران فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی اور […]

.....................................................

بنوں: آپریشن کے دوران شہید ہونیوالے دو جوانوں کی نماز جنازہ ادا

بنوں: آپریشن کے دوران شہید ہونیوالے دو جوانوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کے دوران شہید ہونے والے دو جوانوں قیصر بنگش اور سید رحمان کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی۔ میتیں آبائی علاقے بھجوائی جائیں گی۔ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران گزشتہ روز اسپین وام کے علاقے میں سپاہی قیصر بنگش اور سید رحمان ایک […]

.....................................................

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ایک اور کارروائی، 2 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ایک اور کارروائی، 2 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے شہر مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن اور فائرنگ میں 2 فلسطینی شہری شہید اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔مغربی کنارے میں رات گئے اسرائیلی فوجوں کے کریک ڈاؤن کے بعد فلسطینی شہری سڑکوں پر آ گئے۔ پرامن مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے دو افراد ہلاک […]

.....................................................

آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں آج 25 دہشت گرد ہلاک اور 2 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں آج 25 دہشت گرد ہلاک اور 2 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر نے شمالی وزیرستان آپریشن کی نئی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق آج ہونےوالی کاررروائی میں 25 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 فوجی جوان بھی شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے آج صبح میر علی میں دہشت گردوں کے […]

.....................................................

شہید بے نظیر بھٹو کا 61 واں یوم پیدائش منایا گیا

شہید بے نظیر بھٹو کا 61 واں یوم پیدائش منایا گیا

گڑھی خدابخش (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی شہید چیئر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی اکسٹھویں سالگرہ کی تقریبات گڑھی خدا بخش بھٹو سمیت ملک کے کئی شہروں میں منائی گئیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے خون کے عطیات بھی دیے۔ لاڑکانہ میں شہید بے نظیربھٹو کی سالگرہ کی تقریب کا آغاز گڑھی خدا […]

.....................................................

پشاور، باچا خان چوک پر فائرنگ، سب انسپکٹر شہید

پشاور، باچا خان چوک پر فائرنگ، سب انسپکٹر شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے باچا خان چوک پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شمع سینما کے قریب باچا خان چوک پر ڈیوٹی پر مامور دہشت گردوں نے علی الصبح فائرنگ کرکے نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر عبدالستار موقع پر […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضانے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضانے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ملک عزیز پاکستان […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید،5 زخمی

شمالی وزیرستان : ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید،5 زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں تین سیکورٹی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ غلام خان کے علاقے بانگی دار روڈ پر کیا گیا۔ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں تین اہلکار شہید اور پانچ […]

.....................................................

سری لنکا میں مسلم کش فسادات میں 3 مسلمان شہید اور 70 زخمی، کئی دکانیں اور گھر نذرآتش

سری لنکا میں مسلم کش فسادات میں 3 مسلمان شہید اور 70 زخمی، کئی دکانیں اور گھر نذرآتش

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں مسلم کش فسادات کے نتیجے میں 3 مسلمان شہید اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ کئی دکانوں اور گھروں کو بھی نذر آتش کر دیا گیا۔ اتوار کی شام سری لنکا کے مغربی ساحلی شہر کالو تارا کے علاقے الوتھ گاما میں شدت پسند بدھوں کی جانب سے […]

.....................................................

کراچی: ایک اور شہید اے ایس ایف اہلکار کی لاش مل گئی

کراچی: ایک اور شہید اے ایس ایف اہلکار کی لاش مل گئی

کراچی: ایک اور شہید اے ایس ایف اہلکار کی لاش مل گئی۔

.....................................................

مالاکنڈ ایجنسی میں چیک پوسٹ پرمسلح افراد کا حملہ، 2 لیویز اہلکار شہید

مالاکنڈ ایجنسی میں چیک پوسٹ پرمسلح افراد کا حملہ، 2 لیویز اہلکار شہید

مالاکنڈ ایجنسی (جیوڈیسک) غاور کلئی میں سخاکوٹ چیک پوسٹ پرمسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار شہید پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں کی میتیں درگئی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

.....................................................

کراچی ائیرپورٹ حملہ: شہید انسپکٹر محمد سرور کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

کراچی ائیرپورٹ حملہ: شہید انسپکٹر محمد سرور کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

لاہور (جیوڈیسک) کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردی کےواقعےمیں شہید ہونے والے اے ایس ایف کےانسپکٹر محمد سرور کی نماز جنازہ گل بہار کالونی لاہورمیں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اے ایس ایف کے انسپکٹر کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ حملہ: شہید اے ایس ایف اہلکار اقبال آرائیں سپرد خاک

کراچی ایئرپورٹ حملہ: شہید اے ایس ایف اہلکار اقبال آرائیں سپرد خاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں شہید ہونے والے اے ایس ایف کے اہل کار اقبال آرائیں کو نوابشاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نواب شاہ کے رہائشی اقبال آرائیں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھے۔ کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں اقبال آرائیں کی […]

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی ایئر پورٹ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ائیر پورٹ حملے میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار دل مراد کی نماز جنازہ بھٹائی رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر اور اعلٰی افسران سمیت بڑی تعداد میں رینجرز افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ […]

.....................................................

کراچی ائرپورٹ حملہ، 19 افراد شہید، 10 دہشتگرد مارے گئے

کراچی ائرپورٹ حملہ، 19 افراد شہید، 10 دہشتگرد مارے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردوں کی بڑی کارروائی پاک فوج اور رینجرز کےجوانوں نے پسپا کردی۔ بھر پور جوابی کارروائی میں پولیس اور ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بھی حصہ لیا۔ حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 10 دہشت گرد مارے گئے۔ رات 11 بجکر 15 منٹ پر 8 سے 10 […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 افراد شہید

کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 افراد شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی فورس کے 7 اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون پر دہشت گردوں نے تقریباً سوا گیارہ بجے حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کے پاس آر پی جی راکٹ، دستی […]

.....................................................

راولپنڈی خودکش حملےمیں شہید ہونیوالے کرنل ارشد اور ظاہر شاہ فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

راولپنڈی خودکش حملےمیں شہید ہونیوالے کرنل ارشد اور ظاہر شاہ فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

پشاور (جیوڈیسک) گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل ارشد اور ظاہر شاہ کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل ظاہر شاہ کی نماز جنازہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ادا کی گئی جب کہ کرنل […]

.....................................................

باجوڑ میں افغان علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے، 7 فوجی شہید

باجوڑ میں افغان علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے، 7 فوجی شہید

باجوڑ (جیوڈیسک) باجوڑ میں افغان سرحدی علاقے سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر کئی حملوں میں 7 فوجی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق باجوڑ میں منوزنگل اور مخہ ٹاپ پر پاکستانی بارڈر پوسٹوں پر بدھ کو علی الصباح دہشت گردوں نے سرحد پارسے فائرنگ کی جس سے 2 سیکیورٹی اہلکار […]

.....................................................

پنڈی خودکش حملے میں شہید دو لیفٹیننٹ کرنل کی نماز جنازہ ادا

پنڈی خودکش حملے میں شہید دو لیفٹیننٹ کرنل کی نماز جنازہ ادا

راول پنڈی (جیوڈیسک) راول پنڈی کے قریب ترنول کے علاقے میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے دو لیفٹیننٹ کرنل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر راول پنڈی میں نماز جنازہ میں وزیراعظم نواز شریف، وزیردفاع خواجہ آصف اور سینئر فوجی افسران نے شرکت کی۔ […]

.....................................................

مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندو آپے سے باہر

مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندو آپے سے باہر

پونے (جیوڈیسک) مودی حکومت آتے ہی جہاں انتہا پسند ہندو بھارت میں سینہ چوڑا کر کے چل رہے ہیں وہیں اپنی مسلمانوں سے ازلی دشمنی میں بھی اتنے آگے چلے گئے ہیں کہ مسلمان آئی ٹی پروفیشنل کو صرف ایک تصویر کا بہانہ بنا کر مار مار کر شہید کر دیا۔ ریاست مہاراشٹرا کے شہر […]

.....................................................

ترنول میں شہید آرمی افسران کی نماز جنازہ، وزیراعظم شرکت کیلئے پہنچ گئے

ترنول میں شہید آرمی افسران کی نماز جنازہ، وزیراعظم شرکت کیلئے پہنچ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترنول میں شہید ہونے والے آرمی افسران کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے نوازشریف جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہید لیفٹیننٹ کرنل ظاہر اور لیفٹیننٹ کرنل ارشدکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے، وزیردفاع خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ آج صبح راولپنڈی کے قریب ترنول کے علاقے میں سیکورٹی […]

.....................................................

ترنول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ پانچ افراد شہید، آئی ایس پی آْر

ترنول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ پانچ افراد شہید، آئی ایس پی آْر

ترنول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ پانچ افراد شہید، آئی ایس پی آْر۔ حملہ میں دو افسران اور تین شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر۔ خودکش حملہ صبح نو بج کر بیس منٹ پر کیا گیا، ترجمان پاک فوج۔

.....................................................