شہید یا غیر شہید کی بحث سے اتحاد کی فضا سبوتاژ کی جارہی ہے،جماعت الدعوة

شہید یا غیر شہید کی بحث سے اتحاد کی فضا سبوتاژ کی جارہی ہے،جماعت الدعوة

شیخوپورہ (جیوڈیسک) جماعت الدعوة کا کہنا ہے کہ ملک میں اتحاد کی فضا سبوتاژ کی جا رہی ہے، ڈرون حملوں کے خلاف تحریک کمزور کرنے کیلئے قوم کو کون شہید اور کون نہیں ہے کی بحث میں الجھایا جا رہا ہے۔ شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں جماعت الدعوة کا علماء کنونشن ہوا جس میں منظور […]

.....................................................

کُتے کی شہادت

کُتے کی شہادت

اسلامی فقہ میں شہید سے مراد وہ شخص ہے جو اپنے وطن ا ور اپنے مذہب کی حفاظت کیلئے اللہ کی راہ میں مارا جائے۔ اس کے علاوہ شہادت کی کچھ دوسری صورتیں بھی ہیں جو احادیث میں وارد ہوئیں مگر یہ وہ اصل شہادت نہیں جو مطلق معنی میں نصوصِ شریعت کے اندر مذکور […]

.....................................................

دہشت گرد شہید تو ان کے ہاتھوں مرنیوالے بے گناہ کیا ہیں، خورشید شاہ

دہشت گرد شہید تو ان کے ہاتھوں مرنیوالے بے گناہ کیا ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کےامیر منور حسن کے بیان پر مختلف سیاسی جماعتوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے جماعت اسلامی قوم سے معافی مانگے۔ منور حسن کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے […]

.....................................................

دہشت گردوں کی فوجی مشقوں میں مصروف اہلکاروں پر فائرنگ ایک فوجی اہلکار شہید لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو شدید زخمی ہو گئے

گجرات(محمد بلال احمد بٹ)گجرات میں 2 موٹر سائیکل پر سوار 5 مسلح دہشت گردوں کی فوجی مشقوں میں مصروف اہلکاروں پر فائرنگ ایک فوجی اہلکار شہید لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو شدید زخمی ہو گئے تھانہ کنجاہ کے گائوں کوٹ موجدین کے قریب فوجی جوان سالانہ مشقوں میں مصروف تھے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار […]

.....................................................

غزہ : اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید

غزہ : اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے حماس کے ٹھکانے پر حملہ کر دیا،حملے میں حماس کے چار مقامی کمانڈر شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما ایک ٹنل […]

.....................................................

غازی علم دین شہید کا 84 واں یوم شہادت

غازی علم دین شہید کا 84 واں یوم شہادت

کراچی (جیوڈیسک) غازی علم دین شہید کا 84 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ انگریز دور حکومت میں راجپال نے توہین رسالت پر مبنی کتاب لکھی مسلمانوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی لیکن اسوقت کے فرنگی قانون کے تحت اسکو سزا نہیں دی گئی۔ غازی علم دین نے 16 اپریل 1929 […]

.....................................................

پشاور: شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

پشاور: شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دلہ زاک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی، پولیس کے دستے نے شہید ہونے والے اہل کاروں کی میتوں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور الوداعی سلامی پیش کی۔ نماز جنازہ میں سی سی […]

.....................................................

آل لسبیلہ کراچی شہید حیات نفیس یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی : ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر نگرانی آل لسبیلہ، کراچی شہید حیات نفیس یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان کلب شہید حیات نفیس فٹ بال کلب نے مد مقابل پاٹھرا فٹ بال کلب حب کو 1-0 سے شکست دیدی کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی بھر پور کوشش کے […]

.....................................................

مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

خضدار (جیوڈیسک) آواران کے علاقے مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مشکے کے علاقے میں دونوں فوجی جوان زلزلہ متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا جس سے دونوں […]

.....................................................

قصہ خوانی بازار دھماکے میں شہید ہونیوالے 18 افراد کی نمازہ جنازہ ادا

قصہ خوانی بازار دھماکے میں شہید ہونیوالے 18 افراد کی نمازہ جنازہ ادا

پشاور (جیوڈیسک) قصہ خوانی بازار دھماکے میں شہید ہونے والے شبقدر کے ایک ہی خاندان کے اٹھارہ افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، اندوہناک واقعے پر علاقے کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار ہے۔ قصہ خوانی بازار دھماکے میں شبقدر کے گاوں مٹہ مغل خیل سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان […]

.....................................................

وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ظلم کا خاتمہ، مظلوم کی حمایت اور انسانیت کی خدمت چودھری ظہورالٰہی شہید کا مشن تھا جسے ہم آگے بڑھا رہے ہیں

گجرات (جمیل احمدطاہر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ظلم کا خاتمہ، مظلوم کی حمایت اور انسانیت کی خدمت چودھری ظہورالٰہی شہید کا مشن تھا جسے ہم آگے بڑھا رہے ہیں۔ وہ شہید پاکستان کی برسی پر گجرات […]

.....................................................

اپردیرمیں شہید ہونیوالے فوجی افسران کی نمازجنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی

اپردیرمیں شہید ہونیوالے فوجی افسران کی نمازجنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی

اپر دیر میں باردوی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ شہید میجرجنرل ثنااللہ، لیفٹیننٹ کرنل توصیف اور لانس نائیک عرفان ستار کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان، گورنر خیبر پختونخواہ، […]

.....................................................

کوہاٹ : کچہری میں دھماکا اور فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک، ایک اہلکار شہید

کوہاٹ : کچہری میں دھماکا اور فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک، ایک اہلکار شہید

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کی کچہری میں زوردار دھماکے اور فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس کوہاٹ پر شدت پسندوں نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ جس کے بعد پولیس اور شدت […]

.....................................................

شہید تم سے کہہ رہے ہیں لہو بھلا نہ دینا

شہید تم سے کہہ رہے ہیں لہو بھلا نہ دینا

لاہور میں ہوائی حملہ کے سائرن خطرہ کا واویلہ کر رہے تھے لیکن لاکھوں زندہ دلان لاہور خطرہ کے سائرن کو یکسر نظر انداز کئے ہجوم در ہجوم آسمان کی طرف منہ اٹھائے اپنے شہبا زوں اور دشمن کے ہوابازوں کی حیات و اجل کی کشمکش کا معرکہ دیکھنے میں محو تھے۔ جیسے کوئی آرٹسٹ […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک، ایک اہلکار شہید

کراچی : لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک، ایک اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے بغدادی میں رینجرز اور ملزمان کے درمیان مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک جبکہ ایک رینجرز اہل کار شہید ہو گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں رینجرز انٹیلی جنس کو اطلاع ملی کہ علاقے میں۔ ملزمان چھپے ہوئے ہیں جس پر رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کیا، […]

.....................................................

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم کے قریب فائرنگ، نیول افسر شہید، اہلیہ زخمی

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم کے قریب فائرنگ، نیول افسر شہید، اہلیہ زخمی

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر نیشنل اسٹیڈیم کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے نیول افسر کیپٹن ندیم شہید ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم اور کارساز روڈ کے قریب نیوی کے کیپٹن ندیم کی کار پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں کار میں موجود نیوی کے افسر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان، سڑک کے کنارے نصب بم دھماکا،3 فوجی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان، سڑک کے کنارے نصب بم دھماکا،3 فوجی اہلکار شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں بویا کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم کا دھماکے میں سیکیورٹی کے 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے تر جمان کے مطابق شمالی وزیرستان دھماکے میں 3 اہل کار شہید ہو گئے۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں خونی جھڑپ، 5 مجاہدین شہید کرنے کا دعوی

مقبوضہ کشمیر میں خونی جھڑپ، 5 مجاہدین شہید کرنے کا دعوی

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی خونی جھڑپ میں 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی، تازہ جھڑپ گاندربل کے ایک جنگل میں ہوئی۔ مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے درمیان خونی جھڑپ میں 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق تگازہ جھڑپ […]

.....................................................

بھارتی جارحیت، فوجیوں سمیت 11 افراد شہید ہو چکے: مشیر خزانہ

بھارتی جارحیت، فوجیوں سمیت 11 افراد شہید ہو چکے: مشیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے آٹھ فوجیوں سمیت گیارہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ امریکا کے شام پر حملہ کرنے سے حالات گھمبیر ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایل او سی […]

.....................................................

خانقاہ ڈوگراں : شہید لانس نائیک محمد نوید عباس سپرد خاک

خانقاہ ڈوگراں : شہید لانس نائیک محمد نوید عباس سپرد خاک

خانقاہ ڈوگراں (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں جام شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد نوید عباس کو خانقاہ ڈوگراں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ دو ہزار دو میں پاک فوج میں شامل ہونے والے لانس نائیک نوید عباس وانا میں ایک جھڑپ کے دوران شہید ہوئے۔ ان […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور راولا کوٹ کے قریب بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی پر راولا کوٹ کے قریب بلااشتعال فائرنگ کی۔ جس کے سے پاک فوج کا سپاہی حبیب شہید ہوگیا۔ واضح رہے کہمنگل […]

.....................................................

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ڈاکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ نواحی علاقہ محمود کوٹ میں ڈاکوں کا سرغنہ جاوید لاشاری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے۔ پولیس نے ان کو گھیرے میں لے […]

.....................................................

سکردو: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے کیپٹن سرفراز شہید

سکردو: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے کیپٹن سرفراز شہید

سکردو (جیوڈیسک) سکردو بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی سکردو کے قریب شکمہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے کیپٹن شہید اور سپاہی شدید زخمی ہو گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے سکردو کے قریب […]

.....................................................

مظفر گڑھ: پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار