شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس

شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس

کشمیر (نامہ نگار) شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس۔عالمی برادری منقسم ریاست جموں کشمیر سے بھارت اور پاکستان کی افواج کے مکمل انخلاء اور ریاست میں آزادانہ ریفرنڈم کے انعقاد کیلئے کشمیری قوم کی مدد کرے۔پرامن سیاسی جدوجہد کو وحشیانہ طاقت کے بل […]

.....................................................

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

تحریر : محمد عمران سلفی محاذ جنگ گرم تھا کہ صدر مملکت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی آواز ریڈیوں پر گونجی ”میری عزیز ہموطنو ، السلام و علیکم، پاکستان کے دس کروڑ مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں کلمہ طیبہ کے صدائیں گونج رہی ہیں بھارتی حکمرانوں کو ابھی تک یہ محسوس نہیں ہوا […]

.....................................................

شہید تم سے یہ کہہ رہے ہیں کہ لہو ہمارا بھلا نہ دینا

شہید تم سے یہ کہہ رہے ہیں کہ لہو ہمارا بھلا نہ دینا

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سابقہ ڈی سی او قصور کے وعدے وفا نہ ہو سکے، شہدا کی یادگاریں خستہ حالی کا شکار، پاکستان کا واحد مقام جہاں پر 55شہدا دفن ہیں، لیفٹننٹ ندیم احمد خان شہیدکے نام پر بننے والی ندیم پارک ویرانے کا منظر پیش کرنے لگی۔ جبکہ بر یگیڈئیر احسن رشید شامی شہید […]

.....................................................

شام کے شہر جرابلس میں دہشت گردوں کے حملے سے ایک ترک فوجی شہید تین زخمی

شام کے شہر جرابلس میں دہشت گردوں کے حملے سے ایک ترک فوجی شہید تین زخمی

جرابلس (جیوڈیسک) شام کے شہر جرابلس میں جاری “فرات ڈھال ” نامی فوجی آپریشن میں شریک دو ٹینکوں پر دہشت گرد تنظیم پی کے کے ایکسٹینشن پی وائی ڈی جے دہشت گردوں کی طرف سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید ہوگیا ہے۔دہشت گردوں نے ترک مسلح افواج کے ٹینکوں […]

.....................................................

مرکزی دارلعلوم قادریہ نعمیہ کے طلبہ 1965 کے شہید منور خان کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

مرکزی دارلعلوم قادریہ نعمیہ کے طلبہ 1965 کے شہید منور خان کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

حویلی لکھا : مرکزی دارلعلوم قادریہ نعمیہ کے طلبہ 1965 کے شہید گز منور خان کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

.....................................................

حوثی باغیوں کے حملوں میں 500 سعودی شہری شہید ہوئے

حوثی باغیوں کے حملوں میں 500 سعودی شہری شہید ہوئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے جنگ بندی کی 1700 خلاف ورزیاں کرتے ہوئے سرحد پار سے سعودی اندر بڑے پیمانے پر حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں کم سے کم 500 سعودی […]

.....................................................

ترکی: دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ،5 پولیس اہلکار شہید

ترکی: دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ،5 پولیس اہلکار شہید

ترکی (جیوڈیسک) ترک ضلع بنغول میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے دہشت گردوں نے پولیس کی خصوصی فورس پر بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے دستی بم نصب کیے ہوئے تھے جس کے نتیجے میں ہونے والے اس دھماکے […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردی

کراچی میں دہشت گردی

تحریر : سید توقیر زیدی کراچی میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے 2اہلکار شہید ہوگئے۔ صدر میں واقع کے ایم سی کے پارکنگ پلازہ کے قریب سہ پہر چار بجے پاک فوج کے جوان ڈبل کیبن گاڑی میں گشت پر تھے کہ دہشت گردوں نے پیچھے سے وار […]

.....................................................

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید

تحریر : اختر سردار چودھری راجہ محمد سرور عید کے دن 10 نومبر 1910 ء موضع سنگوری تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی پیدا ہوئے ان کی شہادت بھی عید کے دوسرے دن ہوئی ۔یہ علاقہ بنجر اور زیادہ تر غیر آباد ہے ۔یہاں کاشت کاری کم ہوتی ہے زیادہ تر لوگ فوج میں ملازم ہیں […]

.....................................................

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

تحریر : احمد اجمل، ملتان پچھلے 70 سالوں سے کشمیر جنت نظیرظلم کی نہ ختم ہونے والی داستان بنا ہوا ہے۔ ایسا ظلم کے پوری دنیا میں اس طرح کے ظلم کی مثال نہیں ملتی۔ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آٹھ لا کھ فو ج داخل کی ہوئی جس نے دن رات کشمیر […]

.....................................................

غیر ممالک میں ناکام بغاوت میں شہید ہونے والے ترک باشندوں کی غائبانہ نماز جنازہ

غیر ممالک میں ناکام بغاوت میں شہید ہونے والے ترک باشندوں کی غائبانہ نماز جنازہ

ترکی (جیوڈیسک) جمہوری شہیدوں کے لیے راملہ، کنیڈا کے شہر ٹورنٹو اور مقدونیہ کے شہر اسکوپ میں شہیدوں کیم یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فلسطین کے شہر راملہ میں تعزیت کے لیےٹینٹ لگائے گئے اور دعا کی گئی۔ ترکی میں ناکام بغاوت کے موقع پر شہید ہونے والے 246 افراد کے لیے غیر […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بارہ سالہ فلسطینی بچہ شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بارہ سالہ فلسطینی بچہ شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے الرام میں کل منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر ایک بارہ سالہ فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فورسز کی فائرنگ سے 12 سالہ […]

.....................................................

حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی

حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی اور ایک سو پچاس سے زائد نوجوان کشمیری لڑکے حالیہ دنوں اپنی آنکھوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔بھارتی سیکورٹی فورسزنے پرامن مظاہرے پردیگر آتشیں اسلحے کے علاوہ چھرے داربندوقوں سے بھی فائر کئے۔جو اقوا م متحدہ کی قراردادوں کی […]

.....................................................

19جولائی یوم الحاق پاکستان

19جولائی یوم الحاق پاکستان

ٍٍٍٍتحریر : حبیب اللہ سلفی کشمیر کی تاریخ میں 19جولائی 1947ء کا دن بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ وہ وقت تھا کہ جب ہندوستان انگریز کی غلامی سے نکل رہا تھا’برصغیر میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہو رہی تھیں اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر چلنے والی تحریک کے پیش نظر پاکستان کی آزادی […]

.....................................................

غربِ اردن : اسرائیلی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

غربِ اردن : اسرائیلی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کی سرحدی پولیس کے ایک اہلکار نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید اور ایک کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی ایک خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ سرحدی پولیس اہلکار مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع علاقے الرام میں […]

.....................................................

پاکستانی قوم کا ہیرو برہان مظفر وانی شہید

پاکستانی قوم کا ہیرو برہان مظفر وانی شہید

تحریر : میر افسر امان شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے۔پاکستان کے صوبہ کشمیر جس کے ایک حصے پر بھارتی خاصب فوج نے قبضہ کیا ہوا ہے، کو چھڑانے کی جد و جہد میں کشمیری اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے رہے ہیں۔تازہ واقعات قابض فوج کی انت ناگ میں اسرائیلی طرز کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشتگردی چوتھے روز بھی جاری، 32 شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشتگردی چوتھے روز بھی جاری، 32 شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا، قابض فوج کی فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی جبکہ چار سو زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند نوجوان برہان مظفر وانی کی شہادت نے آزادی کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد ہنگامے، 8 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد ہنگامے، 8 افراد شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے نوجوان حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد کئی علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔سری نگر سمیت کئی اضلاع میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا اور مظاہرین پر فائرنگ کی گئی۔ ہفتے کے روز مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی جبکہ سید علی گیلانی، میر […]

.....................................................

گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہید اور زخمی اہلکاروں کیلئے چیک تقسیم کئے

گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہید اور زخمی اہلکاروں کیلئے چیک تقسیم کئے

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے لنڈی کوتل کا دورہ کیا اور دہشت گردی کے خلاف شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کے لئے امدادی چیک تقسیم کئے۔ گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا نے لنڈی کوتل میں لنڈی خانہ واٹرسپلائی اسکیم کا افتتاح کرنے کے بعد دہشت گردی کے خلاف […]

.....................................................

سعودی عرب میں 3 خودکش دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

سعودی عرب میں 3 خودکش دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہی دن ہونے والے تین خود کش دھماکوں نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا گیا۔ حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ مشرقی شہر […]

.....................................................

کوئٹہ : ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ : ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بدامنی کی نئی لہر، امن دشمنوں نے ایک بار پھر ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ڈبل روڈ پر فائرنگ کر کے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 4 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی کارروائی، نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی کارروائی، نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے ایک کشمیری شہری کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کر دیا، نوجوان کی شناخت سمیر احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔ […]

.....................................................

بھارتی فوجیوں نے7 کشمیری شہید کردیے؛ مظلوم قوم نے’’ یوم کشمیر‘‘ منایا

بھارتی فوجیوں نے7 کشمیری شہید کردیے؛ مظلوم قوم نے’’ یوم کشمیر‘‘ منایا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع کپواڑہ میں 7 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو گزشتہ روزضلع کے علاقوں دھوبی وان کھرہامہ، درگ مولہ اوروودربالامیں جاری فوجی کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ دریں اثنامقبوضہ علاقے میں’یوم کشمیر‘منایاگیاجس کا مقصدعالمی برادری […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینئر حریت رہنماؤں نے مشترکہ طور پر جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت اور اسرائیل ایک منظم طریقے […]

.....................................................