تحریر: رشید احمد نعیم حبیب آ باد صحافت سے وا بستگی کے بعد لکھنا کبھی اتنا مشکل تو نہیں تھا جس قدر آج دقت کا سا منا ہو رہا ہے قلم اور کاغذ پکڑے سو چوں میں گم ہوںمگر خیالات ،احساسات اور جذ بات الفاظ کے روپ میں ڈھلنے کا نام نہیں لے رہے ہیں […]
تحریر: مہر بشارت صدیقی اس بات میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ صحافت پیغمبری پیشہ ہے۔صحافت ”صحیفہ ” سے ہے اور صحیفہ اللہ رب العزت کی طرف سے انسانیت کی رہنمائی کے لئے بھیجی گئی کتاب ہے۔اس مقدس ترین پیشے کے ساتھ آج کیا سلوک ہو رہاہے؟ شاید ہم یہ بات جاننے کے باوجود […]
تحریر: عقیل ارشد بٹ کہنا پڑا ہے کہ لکھاریوں کو بھی اب پڑھنے کی ضرروت ہے اور جو بول رہے ہیں ان کو ابھی سننے کی اشد ضرورت ہے، پھر جا کر بات بنے گی۔جس طرح کے حالات چل رہے ہیں ایسے میں ہر شخص بس اپنی واہ واہ بنانے کے چکر میں ساری نسل […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر متعدد بار انہی کالموں میں لکھ چکاکہ صحافت عبادت ہے اور سعادت بھی شرط مگریہ کہ کثافت سے پاک ہو۔ وطنِ عزیز میں اب کوہِ استقامت کے اُن مکینوں جیسے کہیں نظر نہیں آتے جو” شہرِ صحافت” کی تابندہ روایات کے امین ہوا کرتے تھے ۔حقیقت یہی کہ میں اُن کی […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )صحافت ایک انتہائی معتبر پیشہ ہے ‘صحافی حق و سچ تک رسائی ‘ اس کی ترویج اور اس کی عوام تک منتقلی کا نہ صرف عزم و حوصلہ رکھتا ہے بلکہ اس کیلئے راہ کی کسی مشکل کی پرواہ نہیں کرتا اور سب کچھ قربان کرکے بھی حق و سچ کا […]
تحریر: رضوان اللہ پشاوری صحافت ایک مقدس اور عظیم الشان پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملک و ملت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی ہے،یہ ہمارے لیے ابلاغیات کا ایک اہم راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو دینِ اسلام کی طرف راغب کرتے ہیں کیونکہ صحافتِ اسلامی کا نقطئہ نظر اور […]
تحریر: صفورا نثار حمیرا اطہر کے نام سے آپ سب بخوبی واقف ہوں گے۔ جو صحافتی دنیا میں تواپنا ایک نام ،ایک پہچان رکھتی ہیں مگر اردو ادب سے لگائو رکھنے والے بچوں کے لیے وہ خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس کی وجہ ان کا پیار، قدم قدم پر بچوں کی رہنمائی اور اپنا […]
سبی ( محمد طاہر عباس ) پاکستان گروپ آف جرنلسٹس ضلع سبی کے صدر محمد طاہر عباس نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن اقرارالحسن پر پولیس کے وحشیانہ تشدد اور نجی ٹی وی کے سیٹلائٹ انجیئنر ارشد علی جعفری کو ٹارگٹ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو ٹارگٹ […]
تحریر : شاہد شکیل صحافت اور تاریخی مواصلات پر ریسرچ کرنے والے نیورن برگ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کا کہنا ہے صحافت کا دنیا بھر میں آعلیٰ مقام ہے لیکن پریس سے منسلک کئی ذرائع ابلاغ دروغ گوئی کا سہارا لیتے ہیں،اخبارات پر صدیوں سے تنقید کی جارہی ہے کہ محض دولت و شہرت کے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری برادر مظفر بھٹی ایک نئے اخبار سماء میں چلے گئے ہیں پچھلا اخبار کمال کا اخبار تھا آپ وی کھائو تے سانوں وی کھوائو کے سنہری اصولوں پر کھڑے اس اخبار میں تنخواہ دینا اخبار کی روایت میں شامل نہیں ہے وہ ایک اخبار نہیں اکچر کا یہی حال ہے۔ صحافت […]
تحریر : رانا عبدالرب اختلافات کسی بھی معاشرے کا حسن ہوا کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جس معاشرے میں دو رائے نہ ہو وہ جمود کا شکار ہوکر تاریخ کی گرد میں کہیں کھو جاتی ہے اور یوں معاشرہ ایک شو پیس کی صورت میں عوام کے سامنے تو رکھا جا سکتا ہے لیکن […]
تحریر: رانا عبدالرب زیست کے سفر پر جب ماضی کے صفحات کو کریدنے کا موقع ملتا ہے تو دامن ِزیست میں سوائے کانٹوں کے کچھ ہاتھ نہیں آتا، لیکن جہاں اتنے کانٹے ہوں وہاں پھول کی مہک نہ ہو یہ ممکن ہی نہیں، یہی مہک سفر میں زاد راہ کا کام دیتی ہے اور انسان […]
تحریر: یم آر ملک 98 ء میں صحافت یوں عام نہ تھی ماضی کے اوراق کی ہم جوں جوں گردانی کرتے جائیں صحافت کے آج سے کل روشن نظر آئے گا اور جب واپسی کے اس سفر میں ہم مولانا ابوالکلام آزاد ،مولانامحمد علی جوہر ،مولانا ظفر علی خان ،آغا شورش کاشمیری ،حمید نظامی کے […]
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ صحافت (Journalism) کسی بھی معاملے بارے تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔صحافت کرنے والے کو صحافی کہتے ہیں۔ گو تکنیکی لحاظ سے شعبہ صحافت کے معنی کے کئی اجزاءہیں لیکن سب سے اہم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشیل اوباما کئی شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ اب انہوں نے ایک اور میدان میں قدم رکھا ہے۔ یہ ایک بیوی ہیں، ایک ماں ہیں، پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں، بچوں اور فوجی خاندانوں کے حقوق کے علم بردار ہیں اور سب سے بڑھ کر […]
تحریر: انجم صحرائی ہو نے والے ان انتخابات میں نلکا ہمارا انتخابی نشان تھا۔ مجھے سرائیکی چینل رو ہی کے مارننگ شو میں مہمان بننے کا اعزاز حا صل ہوا ۔ پرو گرام کی میز بان نا صرہ خان تھیں انہوں نے مجھ سے سوال کیا کہ آپ نے بے وسائل ہو تے ہو ئے […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین کے قدیمی تعلیمی ادارے زین پبلک اسکول اینڈ کالیج بدین میں صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے طلبہ و طالبات کے درمیان تقاریری مقابلہ پوزیشن حاصل کرنے والوں کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ پیش کیئے گئے، تفصیلات کے مطابق زین پبلک اسکول اینڈ کالیج کی جانب سے صحافت کے عالمی […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا القلم(قرآن پاک) قلم کی حرمت ۔اہل ایمان کا شیوہ ہے۔ قلم کی اہمیت احساسیت اور افادیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس میں ایک سورة کا نام ہے۔اس سے صحافت اور قلم کے اعلیٰ مقام کا بخوبی پتا لگائا جا سکتا ہے۔ […]
سبی (محمد طاہر عباس) آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں سبی یونین آف جنرنلسٹس کے زیر اہتمام مقامی اسکول سبی میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان گروپ آف جنرنلسٹس کے صوبائی چیئرمین ڈاکٹر عباس چشتی اور اعزازی مہمان آل پاکستان جنرنلسٹس […]
تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی اہمیت، افادیت، صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے،وہاں معاشرے میں حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ عوام میں سیاسی ،مذہبی او ر […]
لاہور : جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ نے ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی بقاء سیاسی ،صحافتی،جمہوری اور آئینی اداروں کی آزادی میں مضمر ہے۔انہوں نے مزید کہاآزادی صحافت کا دن سچ بولنے اور لکھنے والوں کے نام ہے۔ آزادی صحافت […]
تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ایک دوست ایم عمر کے بقول خوف خدا سے لرزاں و ترساں یہ مسافر تھکتے نہیں نہ گرتے ہیں ،جھکتے ہیں نہ بکتے ہیں پہاڑوں کا جگر چیتے کی نظر رکھنے والے حق پرست دریائوں اور ہوائوں کا رخ موڑنے کا عزم رکھتے […]
تحریر : ماجد امجد ثمر صحافیوں کی ایک تنظیم ( پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ) کا قیام آذادی کے چوتھے سال 1950 ء میں عمل میں آیا۔اس تنظیم کے صحافیوں نے کچھ ضابطہء اخلاق تشکیل دیئے جس پر انہوں نے عمل بھی کیا اور مو جودہ دور کے صحافی بھی اسی پر عمل کرنے پابند […]